سی پیک منصوبے میں شمولیت کے لیے بات چیت نہیں ہوئی: روس

روس نے پاکستانی ذرائع ابلاغ میں چھپنے والی ایسی خبروں کو ’حقائق کے منافی‘ قرار دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روس پاکستان چین اکنامک کاریڈور میں شمولیت کے لیے پاکستان سے خفیہ مذاکرات کر رہا ہے۔پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں دعویٰ کیا تھا کہ روس کے خفیہ ادارے کے اعلیٰ […]

جموں میں فوجی کیمپ پر حملہ 7 افراد ہلاک اور 9 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں جموں کے علاقے نگروٹہ میںبھارتی فوج کی شمالی ہیڈکوارٹرز کے نزدیک کیمپپر پولیس کی وردیوں میں ملبوس مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں میجر سمیت 2 افسر اور 5 اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہوئے ہیں،جوابی کاروائی میں 4 مسلح افراد بھی مارے گئے. بھارتی وزیر دفاع کا کہنا […]

عہد راحیل شریف ندیم نظر کے قلم سے

پاکستان وہ عظیم سلطنت ہے جس نے ایک سے بڑھ کرایک سپوت اس قوم کودئے ۔ان میں سے ایک نام وطن عزیز کے نامور صحافی غلام محی الدین نظر صاحب کے صاحبزادے اورہمارے صحافی دوست ندیم نظر کا ہے۔ ندیم نطر سے میری پہلی ملاقات سو شل میڈیا کے توسط سے ہوئی اورپھر جب آپ […]

قادیانی تعلیمی اداروں کی واپسی اورنظریاتی سرحدوں کا دفاع

ابھی سرکاری تعلیمی نصاب میں’’ ادارہ امن وتعلیم ‘‘کی مذہب کش تبدیلیوں کی سفارشات کی گردنہیں بیٹھی کہ چناب نگر میں قادیانیوں کے تعلیمی اداروں کی قادیانی جماعت کو واپسی کی اطلاعات گردش کرنے لگی ہیں۔اب کس کس واقعہ پر اِظہارِغم کیاجائے۔ہم بے بس لوگ دکھ دردسہنے اوررونے پیٹنے کے سواکربھی کیاسکتے ہیں!کیونکہ جن کے […]

پیس اینڈ ایجوکیشن، اصل قضیہ کیا ہے؟

یہ ۲۰۱۲ کی بات ہے جب مجھے مدرسے سے فراغت اور اس میں نظامت کی ذمہ داری کی بنیاد پر دینی مدارس کے لیے بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی میں منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کا موقع ملا۔ اس پروگرام میں مختلف مدارس کے اساتذہ کرام شریک تھے اور ان میں سے سب سے کم […]

لاہور: ینگ ڈاکٹرز پھر سڑکوں پر، مریض اور شہری پریشان

لاہور میں ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات لیے ایک بارپھر سڑکوں پر نکل آئے، جس کی وجہ سے اسپتالوں میں مریض جبکہ سڑکوں پر شہری پریشان ہوگئے اور مارےمارے پھرتے رہے۔ سروسز اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج اور دھرنے کے بعد اسپتال کے ایم ایس آفس پر دھاوا بول دیا، ایم ایس بےبسی کی تصویر […]

شادی پر لاکھوں کا نہیں صرف 500روپے کا خرچا

یوں تو شادیوں پر لاکھوں روپے خرچ ہوجانا عام سی بات ہے، جس کے باعث اکثر لوگ پریشان نظر آتے ہیں ،تاہم بھارت میں ایک لڑکی نے 5 سو روپے میں اپنی شادی کرکے دیکھنے والوں کو حیران دیا۔ بھارتی شہر سورت میں 22 سالہ لڑکی دکشا پرمار نے اپنی شادی پر محض 500 روپے […]

خیبر پختونخوا میں پہلی بار کشتی رانی کے مقابلے کا انعقاد

خیبر پختون خوا محکمہ کھیل ثقافت و سیاحت کے زیر اہتمام دریائے کابل اوردریائے سندھ میں نوشہرہ جہانگیرہ سے خیر آباد اٹک تک کشتی رانی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ واٹر اسپورٹس گالہ کے نام سے کشتی رانی مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں چھ کشتیوں نے حصہ لیا جس میں 19خواتین اور 30 مرد […]

عمران خان نے آف شور کمپنی بنانے کا اعتراف کرلیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے لندن اپارٹمنٹ کی خرید اور فروخت کے لیے نیازی سروسز لمیٹڈ ‘آف شور کمپنی بنائی، 2000ء میں ایمنسٹی اسکیم کے تحت لندن فلیٹ کی فروخت شدہ رقم پر پاکستان میں 12فیصدٹیکس ادا کیا حالانکہ یہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت ضروری نہ تھا، […]

’ ملک بھر میں جاری آپریشنز پر کوئی فرق نہیں پڑے گا’

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد بھی ملک میں فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائیاں جاری رہیں گی۔ راولپنڈی میں پاکستان کی بری فوج کے سربراہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ […]