جموں میں انڈین فوجی کیمپ پر حملہ، دو افسران سمیت سات ہلاک

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی خطے جموں میں انڈین فوج کی شمالی کمان کے ایک کیمپ پر مسلح افراد کے حملے میں دو افسران سمیت سات فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ گذشتہ دو ماہ کے دوران بھارتی فوج کے کسی ٹھکانے پر اپنی نوعیت کا یہ تیسرا بڑا حملہ ہے۔ انڈین فوج کی […]

اور ذوالقرنین بھی داغِ مفارقت دے گئے

ابھی شفیق مرزا کی رحلت کے آنسو خشک بھی نہ ہوپائے تھے کہ اہلِ صحافت کو ایک اورصدمہ برداشت کرنا پڑا ۔ہمارے یارِ دیرینہ اور صحافت کے اسی قبیلے کے ایک سرخیل ذوالقرنین بھی دنیائے فانی سے رخصت ہوکر عالم جاودانی کوسدھار گئے ۔دونوں دوست حقیقی معنوں میں عالم ، فاضل اور دانش ور کادرجہ […]

قومی اسمبلی میں عامر لیاقت پر پابندی کا مطالبہ

آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں جے یو آئی ف کے ارکین اسمبلی نے توجہ دلاؤ نوٹس پر بات کرتے ہوئے بول ٹی وی چینل کے اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت پر پابندی کا مطالبہ کیا . اراکین نے کہا کہ عامر لیاقت کی جانب سے مولانا فضل الرحمن اور دیگر اراکین پارلیمنٹ کی کردار کُشی […]

شریف سے شریف تک

گو جاڑا کچھ دُور ہے، مگر شہر کی شاموں میں خنکی ہمکنے لگی ہے۔ ہفتے کی صبح فیڈل کاسترو امرہوا۔چے گویرا، جس کی بابت مارکیز نے کہا تھا:”ہاں،میں اس پر ہزار سال تک، لاکھوں صفحات لکھ سکتا ہوں“،وہ چے گویرا، عظمت کی بلند ترین چوٹی پر برسوں سے اپنے دوست کا منتظر تھا۔اِدھرگرم پانیوں تک […]

اصلی اور نقلی صحافی کی پہچان

بھلا بتائیے، کبھی سنا تھا کہ کوئی ڈاکٹر شام کو پارٹ ٹائم انجینئرنگ کرتا ہے یا کوئی انجینئر پارٹ ٹائم پلمبر بھی ہے؟ کوئی فیشن ڈیزائنر شام کو پارٹ ٹائم بواسیر کا علاج بھی کرتا دیکھا یا سنا ہے؟ کبھی کسی نے سنا ہو کسی کالج کے لیکچرار شام کو پی آئی اے میں پائلٹ […]

شبیر احمد شاہ ، پیکر ایثارو وفا

دوسری جنگ عظیم کے بعدکرہ ارض پرآزادی کی کئی تحریکوں نے جنم لیا مگر طاقت اور ظلم کے سامنے ڈٹ جانے کی بجائے پانی کے بلبلے کی طرح ہوا ہوگئیں۔ بھارت کی کئی ریاستوں میں آزادی کی تحریکیں برپا ہوئی مگر چانکیہ سیاست اور طاقت کے پہلے وار میں ہی ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔دوسری […]

شاہراہ کرگل سے شاہراہ نیلم تک

ایک ماہ قبل کی بات ہے جب بھارتی سر جیکل سڑ ائیک کے زخم ابھی تازہ تھے اور پاک بھارت فوجیں مورچہ زن ہو کر ایک دوسرے پر آگ برسارہی تھیں اور کشمیر کی فضاپر بارو دکی بوسے مسموم تھی . جنگلوں میں گو لہ باری سے لگنے والی آگ کی دھویں کی تہہ چھا […]

بھارت: پُر آشوب دَور میں امید کی کرن

وادی کشمیر کے تجارتی اور سیاسی لحاظ سے اہم قصبہ سوپور میں برلبِ جہلم میر سید علی ہمدانی کی خانقاہ میں، خطبہ جمعہ سے قبل، دورانِ وعظ، شمالی کشمیر کے مفتی اعظم مولوی غلام حسن مسلم امت میں خلفشار اور تفرقے کا ذکر کرتے ہوئے اتحاد بین المسلمیں کے لئے رقت آمیزدعا کرواتے تھے۔ مگر […]

اداکار’ فواد خان‘35برس کے ہوگئے

پر کشش شخصیت،رعب دار آواز اور جاندار اداکاری کے ذریعے انتہائی کم وقت میں راتوں رات سپر اسٹار بن جانے والے اداکار فواد خان 35 برس کے ہوگئے ۔ 35برس قبل29نومبر کو پیدا ہونے والے فواد خان نے ڈراما سیریل ’ہم سفر‘ اور’ فلم خدا کے لئے‘ سے کامیابیوں کا سفر شروع کیااور نہ صرف […]

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ، پاکستان ٹیم کا چوتھا نمبر

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا ،قومی ٹیم آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے سے چوتھے نمبر پر چلی گئی ۔ ہیملٹن ٹیسٹ میں 138 رنز سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم کو سیریز میں بھی دو صفر […]