2016 تک میں نے فیس بک سے کیاسیکھا؟

آج کل سوشل میڈیا اور خاص کر فیس بک ہماری زندگی اور مصروفیات کا باقاعدہ حصہ بن چکا ہے۔ہر چیز کے کچھ فائدے اور کچھ نقصانات ہوتے ہیں، فیس بک کا بھی معاملہ کچھ یونہی سمجھئے، اگر حدود و قیود کے بغیر وقت بے وقت، ہر وقت اس مشغول رہا جائے تو اس سے بڑی […]

پریس کلب الیکشن اورصحافت کاگریبان

آئندہ ہفتے پریس کلب کا الیکشن ہے اور اس وقت الیکشن فیس بک ، وٹس ایپ گروپس پر انتہائی سرگرم ہو گیا ہے اور آخری ہفتے میں اخباروں اور میڈیا کے دیگر دفاتر میں پرجوش تقاریر بھی عروج پر ہیں ، اس وقت کورل ڈرا الیکشن میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ، بس […]

فلسطینی مسئلے کاحل ہے کیا؟

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سےفلسطینی مقبوضہ علاقوں میں یہودی بستیوں کےخلاف قرارداد کے منظور ہونےکے بعد عشروں پرانا مسئلہ ایک بار بھر منظر عام پر آ گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی قرارداد کی منظوری کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بن یامن نتن یایو نے امریکہ کو آڑے ہاتھوں لیا جس کا جواب […]

’اسلامی شدت پسندوں کی دہشتگردی سب سے بڑا چیلنج ہے‘

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے نئے سال کے پیغام میں کہا ہے کہ جرمنی کے سامنے سب سے بڑا چیلنج اسلامی شدت پسندوں کی جانب سے دہشت گردی ہے۔انھوں نے برلن میں ٹرک کے ذریعے حملے کرنے والے تیونس کے پناہ گزین کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پناہ چاہنے والوں کی جانب […]

ضمیر کا بوجھ

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کو آبدیدہ دیکھ کر سب کو حیرانی ہوئی۔۔پیپلز پارٹی میں اصول پسند ی کیلئے مشہور رہنما اور ایوان بالا کے کسٹوڈین کی بے بسی دیدنی تھی۔۔ ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی نشست پر بیٹھے تو آنکھوں سے آنسو امڈ رہے تھے ا ور رضاربانی ضبط کے بندھن باندھنے میں مصروف نظر […]

اسلام آباد :جج اور اہلیہ کیخلاف ملازمہ پرتشدد کا مقدمہ درج

اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج اور ان کی اہلیہ کے خلاف دس سالہ ملازمہ پرتشدد کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کم سن طیبہ نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان دیا کہ مالکن نے جھاڑو گم ہونے پر ہاتھ چولھے پر رکھ کر جلائے، پولیس نے بچی کو ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم کے گھر سے […]

پارلیمنٹ عوام کے حقوق کیلئے جاؤں گا:آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ جانے کا شوق نہیں مگر عوام کے حقوق کے لیے جاؤں گا، ناانصافیوں کے خاتمے کے لیے پارلیمنٹ میں ان کی آواز بنوں گا۔ آصف زرداری نے نواب شاہ میں پیپلزپارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اور اجلاس سے خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

” قائد اعظم کی 11 اگست کی تقریر”

اس تقریر کا خلاصہ یہ ھے ” ہر شہری اپنی عبادت گاہ تک جانے میں آزاد ہو گا ” اسی بات کی ضمانت دستور پاکستان کا آرٹیکل 20 بھی دیتا ہے _ یہ بات پاکستان کے لیے باعث اعزاز ہے کہ یہاں عملی طور پر بلاء تفریق مذہبی آزادی حاصل ہے _ کوئی مسلک و […]

پاکستانی کے قاتل 10بھارتیوں کو سزائے موت

متحدہ عرب امارات کی عدالت نے پاکستانی شہری کو قتل کرنے والے 10 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سے بچانے کے لئے دبئی کے ہوٹل کے مالک کو ڈیڈ لائن دے دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ پاکستانی مقتول کے ورثا کے ساتھ 23جنوری تک خون بہا ادا کرنے کے معاملات طے کیے جائیں ورنہ […]

پاکستان کی شہریت بیچنے والوں کیلئے کوئی گنجائش نہیں ، چودھری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے بتایا کہ حکومت نے جعلی شناختی کارڈ کے معاملے پر بہت توجہ دی ہے، پاکستان کی شہریت بیچنے والوں کےلیے کوئی گنجائش نہیں ہے،گزشتہ حکومت نے صرف 500 شناختی کارڈز اور چند پاسپورٹ منسوخ کیے تھے۔ چودھری نثار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا […]