زرداری کی چال کتنی فائدہ مند؟

ماضی میں مفاہمتی سیاست کے جادوگر رہنے والے آصف علی زرداری اپنی خود ساختہ جلا وطنی ترک کر کے سیاست میں پانسہ پلٹنے کی امید لیے واپس لوٹ آئے ہیں۔ اپنے بیٹے کے ساتھ قومی اسمبلی میں واپس آنے کے فیصلے نے ان کے حامیوں کو بھی حیرانی ڈال دیا ہے۔ پارلیمنٹ میں ان کی […]

یہ تیسری جنس بھی ایک عذاب ہے؟

پاکستان میں خواجہ سراوں کی معلوم تعداد تقریبا5 لاکھ ہے ۔ یہ ہمارے معاشرے کا وہ حصہ ہیں جنہیں کبھی ان کا وہ حق نہیں دیا جس کے بحثیت انسان وہ مستحق ہیں ۔ خواجہ سراوں کو ذہنی طور پر ٹارچر کیا جانا، جبری جنسی تعلقات رکھنے پر مجبور کرنا، بھتہ لینا ، بھتہ نہ […]

کچی شراب سے موت کے کنویں تک

شراب بنانا ، فروحت کرنا اور استعمال کرنا بحثیت مسلمان حرام ، بحثیت پاکستانی بغیر اجازت نامے کے بنانا و فروحت کرنا جرم اور بحثیت انسان استعمال کرنا مضر صحت ہے – حدیث مبارکہ میں شراب سے متعلق دس چیزوں پرلعنت بھیجی گئی ہے ١ خود شراب ملعون ہے ، ٢ شراب کا نچوڑنے والا […]

تھوڑا جی لے جنوری میں ریلیز ہوگی

ہم فلمز اور ایورریڈی پکچرزکی جانب سے ریلیز کی جانے والی فلم ’تھوڑاجی لے‘ کی پریس کانفرنس اور میوزک لانچ کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی۔ تھوڑا اجی لیں ایک مزاحیہ ڈرامہ فلم ہے جس کی ایگزکٹو پروڈیوسر پاکستان کی جانی مانی ٹیلی ویژن شخصیت مہتاب اکبر راشدی جبکہ ہدایت کار رافع راشدی ہیں۔ […]

لشکر طیبہ کی طلبہ تنظیم، دو رہنما دہشت گردوں کی فہرست میں

امریکہ کی وزارت خارجہ نے لشکر طیبہ کے دو مزید سینیئر رہنماؤں کے نام اور اس کی ذیلی تنظیم المحمدیہ سٹوڈنٹس کا نام خصوصی طور پر عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے لشکر طیبہ کا نام غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں دسمبر 2001 میں […]

کھادی ۱۸ سال کا ہوگیا

مشہور پاکستانی کپڑوں کی برانڈ کھادی نے اپنے ۱۸ سال مکمل کرلیے ہیں۔ سال ۱۹۸۸ میں ایک چھوٹی سی دکان سے شروع کیے جانے والے کاروبار نےآج پاکستان کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے اور فروخت ہونے والے برانڈ کی شکل اختیار کرلی ہے۔ کھادی کے دنیا بھر میں کل ۵۰ سٹورز موجود ہیں۔ […]

بدھا کے مجسمے کس پتھر سے بنائے جاتے ہیں ؟

آپ آج تک بدھا کے مجسمے تو دیکھتے رہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ مجسمے کس پتھر سے بنائے جاتے ہیں ؟؟؟ آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ بدھا کے اکثر مجسمے خیبر پختونخوا کے علاقے مالاکنڈ کے گاؤں الہ ڈ نڈ ڈھیری کی پتھروں سے تیار کئے گئے ۔ [pullquote] […]

نیوایئر نائٹ ۔متبادل کیاہے؟

دنیامیں اس وقت دو قسم کے کلینڈر رائج ہیں،ہجری کلینڈر اور عیسوی یا گریگورین کلینڈر،مؤخرالذکر کلینڈر ہی تمام دنیامیں،بشمول مسلم ممالک عملی طور پر نافذ بھی ہے،اگرچہ مسلمانوں کااصل کلینڈر عیسوی کلینڈر نہیں بلکہ ہجری کلینڈر ہے جس کے مطابق نئے سال کا آغاز محرم الحرام سے اور اختتام ذی الحجہ کے مہینے میں ہوتاہے۔دوسری […]

مجلس احرا راسلام کا یومِ تاسیس :پس منظر‘ پیش منظر

۲۹ دسمبر مجلس احرا ر اسلام کا یوم تاسیس ہے آج سے ۸۷ سال قبل ۱۹۲۹ میں اسی تاریخ کو دریائے راوی لاہور کے کنارے کانگریس کے اجلاس کے اختتام پر نہرو رپورٹ دریا میں بہا دی گئی، کامل آزادی کا ریزولیوشن پاس ہو ا۔ علی برادران کی طرف سے تحریک خلافت کے خاتمے کے […]

آنکھوں کی 9 علامات سنگین امراض ہو سکتی ہیں

ہا جاتا ہے کہ آنکھیں روح کی کھڑکیاں ہوتی ہیں اور یہ ایسا غلط بھی نہیں اپنے دوستوں اور پیاروں کی آنکھوں میں دیکھ کر آپ ان کے جذبات اور موڈ کا اندازہ لگاسکتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ آنکھوں کو ناقدانہ انداز سے دیکھ کر آپ متعدد طبی مسائل یا بیماریوں […]