کتابِ ملتِ بیضا کی پھرشیرازہ بندی ہے

[pullquote]اسلامی نظامتِ تعلیم ( آئی این ٹی ) کے تحت منعقدہ سیمینار, ” تعلیمی اداروں میں سُنّت طریقوں کی ترویج” کی روداد [/pullquote] اسلامی نظامتِ تعلیم (آئی این ٹی) کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں اس کی ڈائریکٹر شیبا طاہر کے ذریعے اعزازی شرکت کی دعوت ملی. انتہائی مصروفیت کے باعث, علم سے قریبی دوستی […]

ضرب ٹرمپ

امریکہ سے آج کل شاذ و نادر ہی اچھی خبر سننے کو ملتی ہے۔ کبھی امریکی خواتین کے ملین مارچ کی خبر آتی ہے۔ کبھی صحافیوں کی دھمکیاں سنائی دیتی ہیں۔ کہیں رنگ و نسل کی تفریق کے نام پر حکومتی ادراوں کی جگ ہنسائی کا تماشا برپا کیا جاتا ہے۔ کہیں ناعاقبت اندیش اسقاط […]

سی پیک کی رام کہانی

میرے دادا جو کہ ایک علم نواز انسان تھے اُن کے پاس بہت سے علماء، شعراء اور فلاسفر مہمان ٹھہرا کرتے تھے. دادا اُن کی بہت خاطر مدارت اور مہمان نوازی کیا کرتے تھے اور اُن کے ہاں بڑی علمی نشستیں ہوتی تھیں جس میں علمی بحثیں چلا کرتی تھیں. مجھے بھی اُن کی نشستوں […]

سیاسی انتہاپسندی اور عدم برداشت

جمعرات کو قومی اسمبلی میں پیش آنے والا ناپسندیدہ واقعہ بلاشبہ پارلیمانی تاریخ کے تقدس کیلئے نیک شگون نہ تھا، خوش آئیند بات یہ ہے کہ مستقبل میں ایوان کے تقدس کو یقینی بنانے کیلئے تمام پارلیمانی جماعتوں کے لیڈران کرام نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے […]

سوزوکی نے ‘کلٹس’ کی بکنگ بند کردی

گاڑیاں بنانے والی کمپنی پاک سوزوکی نے اپنے ماڈل ‘سوزوکی کلٹس’ کی بکنگ بند کرنے کااعلان کردیا۔ پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ کے جنرل منیجر مارکیٹنگ اعظم مرزا کی جانب سے آتھورائرڈ ڈیلرز کو جاری کیے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ ‘ہم سوزوکی کلٹس کی بکنگ فوری طور پر یکم فروری سے […]

ایرانی انقلاب کے موقع پر دس روزہ تقریبات کاآغاز

ثقافتی قونصلیٹ سفارت اسلامی جمہوریہ ایران ، اسلام آباد، انقلاب اسلامی ایران کی پرشکوہ کامیابی کی 38ویں سالگرہ اور ایران کے قومی دن کی دس روزہ تقریبات کے آغاز پر پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس وزارت اطلاعات و نشریات حکومت پاکستان کے اشتراک سے ’’ایرانی روایتی ایرانی لوک موسیقی فیسٹول‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ ایران […]

سوشل میڈیا پر متحرک افراد کو کس نےاغواء کیا تھا ؟

پاکستان میں نائن الیون کے بعد بہت سے لوگ لاپتا ہوئے .اکثریت واپس آ چکی ہے تاہم اب بھی ایک بڑی تعداد لاپتا ہے . حال ہی میں سوشل میڈیا پر پاک فوج اور ریاست کے خلاف متحرک کچھ افراد کو اغوا کیا گیا . تین ہفتوں کے بعد کچھ مغویان اپنے گھروں کو واپس […]

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 25 پیسے اضافے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل 15 دن کے لیے کیا گیا […]

’آپ جوا کھیل رہے ہیں‘ سپریم کورٹ کا وزیراعظم کے بیٹوں کے وکیل کو انتباہ

پاناما لیکس سے متعلق دائر کی گئی آئینی درخواستوں کی منگل کے روز 20 ویں سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز میں ہی نیب کے پراسیکیوٹر جنرل وقاص ڈار نے عدالتی حکم پر نیب کے اجلاس کی رپورٹ پیش کی۔ روسٹرم پر کچھ دیر گزارنے کے بعد جب وہ واپس آئے تو اُن کے چہرے پر […]

حکومت نے بھارتی فلموں کی درآمد کی اجازت دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم کی منظوری کے بعد ملک میں بھارتی فلموں کی درآمد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں بتائے گئے طریقہ کار کے مطابق بھارتی فلم درآمد کرنے والوں کو وزارت اطلاعات میں درخواست جمع کرانا ہوگی، جس میں فلم کا نام، کاسٹ اور معلومات بھی بتانی ہوگی۔ وزارت اطلاعات درخواست پر فیصلے […]