یوٹیوب نے بڑا سنگ میل طے کرلیا

اگر تو آپ دن میں کئی گھنٹے یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے میں گزارتے ہیں تو آپ بھی ان افراد میں سے ایک ہیں جو گوگل کی اس ویڈیو شیئرنگ سائٹ پر روزانہ ایک ارب گھنٹوں سے زائد وقت تک کچھ نہ کچھ دیکھتے ہیں۔ جی ہاں یہ اعلان گوگل کی اس سائٹ نے اپنے ایک بیان […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے ایک مہینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی نئی قمیت 73 روپے فی لیٹر مقرر کی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ اگلے ایک ماہ کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 71 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 58 پیسے […]

یوکرین کی معذور ماڈل ریمپ پر جلوہ گر

یوکرین سے تعلق رکھنے والی ایک معذور ماڈل نے ریمپ پر جلوہ گر ہوکر نئی روایت قائم کردی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 23 سالہ الیگزینڈرا کیوٹس کا خواب اُس وقت پورا ہوا جب انہوں نے سیاہ رنگ کے خوبصورت جوڑے میں ریمپ پر شائقین کی خوب داد وصول کی۔ ریمپ پر […]

ورزش سے دوری ہارٹ فیل کا خطرہ بڑھائے

اگر تو آپ اپنا دن کا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے کے عادی ہیں تو یہ سست طرز زندگی جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ یوٹی ساﺅتھ ویسٹرن میڈیکل سینٹر کی تحقیق میں بتایا گیا کہ سست طرز زندگی انسانوں کے لیے جان لیوا […]

اہم عالمی خبریں | 28.02.2017

[pullquote]یمن میں قریب پندرہ سو بچے مسلح فوجی ہیں، اقوام متحدہ [/pullquote] اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر روینہ شامداسانی نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں قریب پندرہ سو بچے مسلح فوجی بنائے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ زیادہ تر یہ بچے حوثی شیعہ باغیوں کی […]

تو پھر اس پیج پر لکھا کیا ہے؟

12 روز میں دہشتگردی کے 10 واقعات، 142 بیگناہ شہید، 400 سے زائد زخمی، ملک کے چاروں صوبے متاثر، عدلیہ، پولیس، میڈیا، درگاہ، بازار اور عوام نشانہ بنے۔ طویل عرصے بعد لگاتار دہشتگرد کارروائیوں نے واضح کر دیا ہے کہ مبہم اور نیم دلانہ پالیسیوں سے کام نہیں چلے گا ساتھ ہی بہت سارے سوالات […]

پی ایس ایل فائنل،خوش آئند فیصلہ

پاکستان سپر لیگ گزشتہ چند دہائیوں میں پاکستانی قوم کو خوشیاں بانٹنے والا ایک شاندار ایونٹ قرار دیا جا سکتا ہے.کرکٹ کی اس لیگ نے پاکستانی قوم کو فروری کے پورے مہینے میں تمام تر اختلافات اور رنجشوں کو بھلاتے ہوئے اپنی اپنی ٹیموں کو داد دیتے اور مسکراتے ہوئے رکھا. ویوین رچرڈ ہوں یا […]

داعش کی قلندرسے نفرت کیوجہ

"داعش قلندر سے اس لئے نفرت کرتا ہے کیونکہ سب اس سے محبت کرتے ہیں” گزشتہ جمعرات کو نام نہاد "اسلامی ریاست” داعش کے خود کش بمبار نے سہون شریف پرحملہ کیا.پاکستان کے جنوبی سندھ صوبہ میں واقع یہ مزار مقدس ترین مزاروں میں شمار ہوتا ھے.اس اندوہناک واقعہ میں 24بچوں سمیت 80سے زیاده افراد […]

طاہر اشرفی کو فارغ کردیا،زاہد قاسمی – زاہد قاسمی اور ان کے اجلاس کی کوئی‌ حیثیت نہیں ،ایوب صفدر

پاکستان علماء کونسل کے لیٹر پیڈ پر جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق کونسل نے علامہ طاہر اشرفی کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹا کر اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن مولانا زاہد محمود قاسمی کو نیا چیئرمین منتخب کر لیا گیا پریس ریلیز کے مطابق پاکستان علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس […]

سندھ: غیر قانونی مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی: پولیس حکام نے سندھ بھر میں رہائش پذیر غیر قانونی مہاجرین کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کے آغاز کرنے اور صوبے کے تمام اضلاع میں مزارات، مذہبی مقامات اور اہم تنصیبات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی سپریٹینڈنٹ آف پولیس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ سندھ کے انسپکٹر جنرل آف […]