ڈاکٹر عاصم کیس ،جسٹس فاروق کا فیصلےمیں ترمیم سے انکار

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی رہائی کا معاملہ لٹک گیا،جسٹس فاروق شاہ نےفیصلے میں کسی قسم کی ترمیم سےانکار کر دیا ،معاملہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو بھیج دیا گیا ۔ ڈاکٹرعاصم کےمچلکوں کی تصدیق اورپاسپورٹ عدالت میں جمع کرانے کے معاملے پر جسٹس فاروق شاہ کی سربراہی میں بینچ نےفیصلےمیں کسی […]

سرفراز کو طویل مدت کیلئے کپتان مقرر کیا جائے، یونس خان

ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ سرفراز کو تینوں فارمیٹ اور طویل مدت کیلئے کپتان مقرر کیا جائے ۔سرفراز کے پاس اچھا موقع ہے وہ پاکستان کو ایک قدم اور آگے لیکر جائے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کراچی یونیورسٹی میں پہنچ گئی جہاں پر وقار انداز میں ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔سابق کپتان […]

گستاخانہ موادپر 700سائٹس کیخلاف کارروائی کی:سرداریوسف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ گستاخانہ موادکےخلاف8670 شکایات موصول ہوئیں،اس سلسلے میں 700ویب سائٹس کےخلاف کارروائی کی، 565کوبندکیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ناموس رسالت سے متعلق قانون موجود ہے،گستاخی کرنے والے کے خلاف قانون میں موت کی سزا دینے کی ترمیم کی گئی،مختلف مذاہب کےلوگوں کولڑانےوالےانسانیت کےدشمن ہیں۔ […]

ورجینیا: مسلم گھر میں نقب زنی، دیوار پرگالیاں لکھ دیں

امریکی ریاست ورجینیا میں ایک مسلمان خاندان کے گھر میں نقب زنی کی واردات مسلمانوں سے نفرت میں بدل گئی ۔ واردات کے وقت اہل خانہ گھر پر نہیں تھے۔ چوروں نے گھر کی دیوار پر مسلمانوں کے خلاف گالیاں لکھیں اور دیواروں پر آویزاں اسلامی خطاطی کے نمونے پھاڑ دیئے۔ غیر ملکی میڈیا کے […]

برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنے کا خط مل گیا، ڈونلڈ ٹسک

برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کا عمل شروع ہونے پرلندن اورشمالی آئرلینڈ میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ۔ یورپین یونین کےصدر ڈونلڈ ٹسک کا کہنا ہے کہ یورپین یونین ،رکن ممالک کے مفادات کا تحفظ کرےگی، امید ہے برطانیہ مستقبل میں قریبی شراکت دار رہےگا ۔ برطانیہ کی جانب سے یورپین یونین سے علیحدگی کا […]

کراچی میں100 جوڑوں کی اجتماعی شادی

سو محبتوں کا سفر، سو رشتوں کی کہانی ،کراچی میں سو دلہے اپنی دلہن رانیاں لے آئے ۔ نشترپارک میں فلاحی ادارے کی جانب سے سو اجتماعی شادیوں نے دلہا دلہن سمیت سیکڑوں باراتیوں کو بھی خوشی سی نہال کردیا ۔ شادی کے پُرمسرت موقع پر دلہے اپنی دلہنیوں کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے خوشی […]

بھارت میں گرمی کی شدت میں اضافہ

بھارت میں بھی گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، مہاراشٹر کے علاقے بھیرا میں پارہ 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،بھارتی محکمہ موسمیات نے وسطی ،شمالی اور مغربی علاقوں میں گرمی کی شدت بڑھنے کی وارننگ جاری کی ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق مہاراشٹر کے علاقے بھیرا میں گزشتہ روز درجہ حرارت 46 […]

دہشت گردی کو اسلام سے نہ جوڑا جائے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کےسیکریٹریجنرل انٹو نیو گوٹریس نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے نہ جوڑا جائے ۔داعش اورالقاعدہ کے اقدامات اسلامی تعلیمات کے خلاف ہیں۔ عرب لیگ سربراہ کانفرنس سے خطاب میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انٹو نیو گوٹریس نے کہا کہ عسکریت پسندوں کے نفرت انگیز اقدامات کو اسلام کے ساتھ […]

کراچی کی نئی فوڈ اسٹریٹ

کراچی کے مشہور و معروف شاپن گمال اور کاروباری مرکز ’دی فورم‘ میں فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح ہوا جس میں کارپوریٹ سیکٹر کی نمایاں شخصیات کے علاوہ شوبز اور میڈیا کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ حاضرین نے فوڈ اسٹریٹ کے منفرد کھانوں اور مشروبات سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ معروف فیشن ڈدیزائنرز کے […]

منفرد گلوکارہ سائرہ پیٹر کی گورنر ہاؤس میں پرفارمنس

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکارہ سائرہ پیٹر نے گزشتہ رات گورنر ہاؤس کراچی میں شاندار پرفارمنس دی۔ تقریب میں گورنر کے علاوہ شہر کی معروف اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس ماہ کے وسط میں سائرہ پیٹر کراچی ہی کی ایک رنگارنگ تقریب میں اپنا پہلا البم ’رسپلیندنٹ‘ ریلیز کرچکی ہیں جو سندھ کے […]