ترجمان پاک فوج کا حسین حقانی کے آرٹیکل پر ردعمل

ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور نے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے آرٹیکل پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور نے کہا ہے کہ یہ بیان پاکستانی ریاستی اداروں کے ویزے کے حوالے سے مؤقف کی تائید کرتا […]

مشرف کو گھر بھیجنے کیلئے صدر بنا تھا: آصف زرداری

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ صدر بنا تو کچھ لوگ چاہتے تھے کہ میں وزیراعظم بنوں، صدر اس لیے بنا کہ مشرف کو گھر بھیجنا تھا۔ سابق صدر نے مزید کہا کہ پارٹی طاقت اور جیالوں کے جذبے سے ن لیگ کو چت کردوں گا، […]

کاؤ بوائے بن کر بازار میں گھومنے والے 70 سالہ بزرگ

عرفان اللہ …کاؤبوائے فلموں کا دور کون بھول سکتا ہے، فیصل آباد کے 70سالہ بزرگ کاؤبوائے بن کر فلموں کی رونق تو نہیں بن سکے لیکن بازاروں کی رونق ضرور ہیں، جب وہ سج دھج کر نکلتے ہیں تو لوگ رک رک کراُنھیں دیکھتے ہیں۔ ستر سالہ محمد سلیم ہیں جن کی تیاری سے گمان […]

ٹینس کی دیوانی بلیاں ٹی وی پر میچ دیکھ کر بے قابو

مشہورِ زمانہ کھیل ٹینس کے فین تو دنیا میں بہت سے پائے جاتے ہیں مگر اس کھیل کی دیوانی دو بلیاں بھی موجود ہیں۔ مذکورہ دونو ں بلیاں ٹینس کی اس قدر دیوانی ہیں کہ ٹی وی پر میچ لگنے پر سب کچھ بھول بھال کر میچ دیکھنے میں مصروف ہو جاتی ہیں۔ بلیوں کی […]

تھرلر فلم ’دی اسائنمنٹ‘ کی نئی جھلکیاں منظر عام پر

تھرل سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکن تھرلر فلم ’دی اسائنمنٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ والٹر ہِل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے پیشہ ور قاتل کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی جنس کی تبدیلی کے بعد انتقام لینے کیلئے بے […]

تھرلر فلم ’آئی ٹی‘ کا پہلا ٹیزر جاری

ہالی وڈ میں خوف کے سائے منڈلانے لگے، لوگوں کو ہنسانے والا مسخرہ پُر اسرار قاتل بن گیا، خوف اوردہشت سے بھرپور نئی تھرلر فلم ’آئی ٹی‘ کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ۔ اینڈرس موچیٹی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایسے خطرناک اور پر اسرارواقعات کے گرد […]

وزیراعظم سے بحرینی اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم نوازشریف نے کہاہےکہ پاکستان اپنی اسٹریٹیجک لوکیشن کےسبب تجارت، توانائی اور ٹرانسپورٹ کےحوالے سے ایشیاء کی اہم راہداری میں تبدیل ہوچکاہے۔ وزیراعظم میاں نوازشریف سے بحرین کے وزیر برائے صنعت وتجارت خالد المائے کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک سمیت بحرین […]

نواز شریف اور زرداری میں کوئی ڈیل نہیں ہوئی: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی، ڈیل ہوتی تو مجھے فوجی عدالتوں کے لیے جوتے نہ گھِسنے پڑتے۔ انہوں نے کہا کہ بے نامی اکاؤنٹس کی تو اب تک ملک میں اجازت تھی۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ1992ء اور 2001ء […]

خانہ و مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل

بے گھر افراد کی گنتی بھی کر لی گئی، خانہ و مردم شماری کاپہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ 63 اضلاع میں کل رات چوراہوں، فٹ پاتھوں پر سونے والوں ، اسپتالوں کے باہر موجود افراد اور نشے کے عادی افراد کو بھی گن لیا گیا۔ خانہ و مردم شماری کے پہلے مرحلے کے دوسرے حصے کا […]

لاہورہائیکورٹ: سی ایس ایس امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل

لاہورہائیکورٹ نے 2018ء میں سی ایس ایس کا امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل کردیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں سی ایس ایس 2018ء کا امتحان اردو میں لینے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی ۔ چیف جسٹس نے ایس ایس […]