لاہور: گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ہولناک انکشافات

لاہور میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری سے متعلق مزید انکشافات سامنے آئے ہیں، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گرفتار ڈاکٹروں نے راہ گیر کو اغوا کرکے زبردستی گردہ نکالا۔ سیکریٹری ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر کی کاپی ملتے ہی غیرقانونی گردوں کی پیوندکاری میں ملوث ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کریں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی، مٹی کے تیل کی قیمتوں میںبھی کوئی ردوبدل نہیں کیاگیا، قیمتیں برقرار رکھنے کےلیے سبسڈی دی جائے گی۔ واضح رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارتی( […]

ٹرمپ انتظامیہ کے سو دن، پنسلوینیا میں حامیوں کا جشن

صدارت کے 100 دن پورے ہونے پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نےپنسلوینیا میں جشن منایا تو ان کی پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن میں احتجاج کیا گیا ، وائٹ ہاؤس میں ہونےوالا عشائیہ بھی میزبان ڈونلڈٹرمپ کے بغیر جاری رہا ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کے 100روز مکمل ہونے پر پنسلوینیا میں ریلی […]

ڈی آئی خان: قیدیوں کی گاڑی کو حادثہ،22افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں قیدیوں کو جیل منتقل کرنے والی گاڑی بے قابو ہوکر گڑھے میں جاگری جس کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکار اور 15 قیدی زخمی ہوگئے۔ چترال سے قیدیوں کو پولیس بس میں ڈیرہ اسماعیل خان جیل منتقل کیا جا رہا تھا کہ بنوں روڈ پر مفتی محمود چوک کے قریب پولیس […]

پشاور: جمرود روڈ پر ترقیاتی کام سے شہری ذہنی اذیت کا شکار

پشاورکا جمرود روڈ جو یونیورسٹی روڈکےنام سے بھی جاناجاتاہے نہایت اہمیت کا حامل ہے، جہاں پشاورکے اہم تجارتی مراکز قائم ہیں، تاہم پانچ ماہ سے جاری ترقیاتی کام سے شہری ذہنی اذیت کا شکار ہوچکے ہیں۔ گیارہ کلومیٹر طویل جمرود روڈ جہاں کینٹ اور شہر کے پوش علاقوں کو ملاتا ہے، وہیں اہم تجارتی مراکز […]

کرغزستان؛مٹی کا تودہ گرنے سے 24 افراد ہلاک

کرغزستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 9 بچوں سمیت 24 افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرغزستان کے ایک جنوبی گائوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے 9 بچوں سمیت 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی وزارت کے مطابق واقعے میں کم سے کم 20 […]

کراچی گندگی میں ڈوبا ہے، اس کو ٹھیک کرنا ہے ، عمران

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پانی اور بجلی بڑا مسئلہ ہے ،اس کے لیے نکلا ہوں، کراچی گندگی میں ڈوبا ہوا ہے، اس کو ٹھیک کرنا ہے ، مجھے وہ کراچی یا د ہے جو خوبصورت اور صاف ستھرا ہوتا تھا۔ عمران خان پی ٹی آئی کے تحت مزار قائد […]

گندم، سرکار، پٹوار او ر میڈیا

کہنے کو پاکستان زرعی ملک ہے مگر جتنا مفلوک الحال طبقہ کسانوں کا ہے شاید ہی کوئی اور ہو۔ویسے تو صحت اور تعلیم کے حوالے سے بھی وطن عزیز میں صورتِ حال ناگفتہ بہ ہے۔ پالیسی ساز عملاً ناکام ہو چکے ہیں اور محض ڈنگ پٹائو پالیسی چل رہی ہے۔ زراعت وہ شُعبہ ہے جس […]

جھاڑیوں میں پھینکی گئی بیٹی کا دُکھ

یہ دنیا فانی جسے ہر شخص نے اپنے اپنے نظریے اور طرز ز ندگی کے مطا بق مختلف ناموں سے منسوب کیا ہے ۔مجھے بھی اس دنیا میں آنے کا بہت شوق تھا۔اور جب میں نے اس دنیا میں آنکھ کھولی تو بہت خوش تھی۔کیونکہ میں اپنی ہزاروں خواہشات اور اُمیدوں کی تکمیل کے لیے […]

تدوین اور تدوینِ متن کی روایت

اردو ادب میں دیگر کئی اصطلاحات کی طرح ’’تدوین ‘‘کا لفظ بھی عربی زبان سے لیا گیا ہے۔نورُ اللغات کے مؤلف ،نور الحسن نیئر کے مطابق تدوین ’’جمع کرنا‘‘یا ’’مرتب کرنا‘‘کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔اسی طرح شان الحق حقی ،فرہنگِ تلفظ میں تدوین کے معانی’’منتشر اجزا کو یک جا کرنا‘‘،’’مرتب کرنا‘‘یا ’’تالیف وترتیب ‘‘ […]