چلو عمرہ ہی کر لیتے ہیں

سعید صاحب اور ان کی بیگم محلے کے ہر دلعزیز افراد میں شامل ہیں ، عبادت گذار تو ہیں ہی ساتھ ہی ساتھ محلے والوں کی خبر گیری کرنے میں بھی پیچھے نہیں رہتے۔ صرف ایک بہت عجیب سی بات جو مجھے اس خاندان کی لگتی ہے وہ یہ ہے کہ ہر رمضان میں یہ […]

آپ جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہوں گے؟

جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے سامنے آج حسین نواز کو پیشـں ہوتے دیکھا تو آنکھوں کے سامنے مشرف دور کا منظر آ گیا.غالبا سال 2000اور دو ہزار ایک کا وقت تھا جب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو روزانہ صبح آٹھ بجے کبھی احتساب کی عدالت اور کبھی مشرف کے کسی وفادار کے سامنے پیش […]

بجٹ اور رمضان، یک نہ شد دو شد

سرکار بھی چالاک ہوتی جا رہی ہے، رمضان میں چونکہ شیطان قید ہوتا ہے لہذا بجٹ دو دن پہلے پیش کر دیا، ویسے بھی رمضان میں بڑوں بڑوں کے بجٹ فیل ہو جاتے ہیں کیونکہ ماشااللہ اس ماہ مبارک میں دن بھر روزے رکھنے والے خوش عقیدہ حضرات کی خوش خوراکی نفس پر ایسی حاوی […]

عرب اسلامک امریکن کانفرنس اور پاکستان

وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ پاکستان کے عوام بھی پڑوسی ملک ایران کے اعتدال پسند صدر ڈاکٹرحسن روحانی کو 2017 کے انتخابات میں دوسری مرتبہ ایران کا صدر منتخب ہونے پر ان کو دلی طور مبارکباد دیتے ہیں۔شروع سے ہی پاکستان اور ایران کے تعلقات بہت اچھے رہے ہیں، ایران وہ پہلا ملک ہے جس […]

جگر کا گرم لہو چاہیے وضو کے لیے

مہذب قوم وہ ہوتی ہے جو احساس کمتری کی مریض نہ ہو ۔جس کا لباس،وضع قطع،بودوباش،اور چال چلن اس کے اپنے قومی رجحان کا آئینہ دار ہو مگر ہمارے ہاں احوال یہ ہے کہ سر چوٹی سے لیکر پاؤں کے تلوے تک ہر نقش ادھار لگتا ہے اور مستعار معلوم ہوتا ہے ۔کوئی امریکن لگنے […]

اندھیر‌نگری‌میں رمضان کی آمد

رمضان المبارک خیر و برکت سے بھر پور نیکیاں سمیٹنے کا ایک عظیم مہینہ ہے ۔جو شخص اس کی برکات سے محروم رہا وہ یقیناًبڑی بھلائی سے محروم رہا ۔اسلام نے اس ماہ مبارک میں ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ بھلائی کرنے اور دوسرں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا حکم دیا ہے […]

استاد راحت فتح علی خان نے دنیا بھرمیں جھنڈے گاڑ دیے

استاد راحت فتح علی خان کے البم ’بیک ٹو لو‘ کے گانے ’ضروری تھا‘ کی ویڈیو کو یو ٹیوب کی سائٹ ویوو پر دنیا بھر سے دو کروڑ سے زائد افراد نے دیکھ چکے ہیں جو میوزک اور انٹرنیٹ کی دنیامیں ایک ریکارڈ ہے۔ ’ضروری تھا‘ ایک غیر فلمی گانا ہے جسے سلمان احمد نے […]

پاکستان میں پہلی بار سفید شیروں کا جوڑا لانے کی تیاری

لاہور میں چڑیا گھر کی انتظامیہ نے پہلی بار سفید شیروں کا جوڑا خریدنے کا فیصلہ کرلیا جو اب تک ملک کے کسی چڑیا گھر میں موجود نہیں۔ چڑیاگھر کے ڈائریکٹر حسن علی نے بتایا کہ ‘سفید شیر اپنی رنگت کی وجہ سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچتے ہیں اور چڑیا گھر میں سفید […]

پیدا ہوتے ہی اپنے پیروں پر چلنے والے بچے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا کی دنیا میں آپ ایسے دلچسپ اور حیران کن واقعات دیکھتے ہیں جن پر یقین کرنا مشکل نظر آتا ہے اور ایسی ہی ایک نئی حیران کن ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں ایک بچہ پیدا ہونے کے کچھ ہی دیر بعد اپنے پیروں پر چلتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔ https://youtu.be/sYC4CwWweWg […]

ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کا مقامی رہنما ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی فورسز کے ڈرون حملے میں داعش کا مقامی رہنما دو ساتھیوں سمیت مارا گیا، دوسری جانب افغان فورسز کی صوبے ہرات میں کارروائی کے دوران طالبان کا مقامی گورنر بھی ہلاک ہوگیا۔ افغان حکام کے مطابق ننگر ہار میں داعش کے خلاف امریکی فورسز نے فضائی کارروائی گزشتہ […]