تین ہفتوں کے دوران شمالی کوریا کا تیسرا میزائل تجربہ

سیئول: شمالی کوریا نے تین ہفتوں کے دوران تیسرا کامیاب بیلسٹک میزائل داغ دیا جو جاپان کے بحری معاشی زون میں جا گرا۔ امریکا کی ممکنہ فوجی کارروائی کی دھمکی اور اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی کوریا کی جانب سے رواں سال کے دوران کیا جانے والا یہ بارہواں میزائل […]

خیبرپختونخوا: لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج، ایک شخص ہلاک

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف دوسرے روز بھی لوگ سراپا احتجاج ہیں اور مالاکنڈ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہروں کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ ملک میں جاری گرمی کی شدید لہر اور طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو مشکلات […]

کےالیکٹرک کی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ پر فیصلہ محفوظ

کےالیکٹرک کی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔سندھ ہائی کورٹ کیس کا فیصلہ آج ہی سنائے گی ۔ درخواست گزار کے وکیل فیصل صدیقی نے اپنے دلائل میں کہا کہ کے الیکٹرک تمام صارفین کو بلاامتیاز بجلی کی فراہمی کا پابند ہے اور اگر کوئی بجلی چوری کرتا […]

زکوۃ کٹوتی : بینکوں میں آج پبلک ڈیلنگ بند رہے گی

زکوۃ کٹوتی کے لئے ملک بھر کے تمام بینک آج پبلک ڈیلنگ کے لئے بند رہیں گے۔ ہرسال یکم رمضان کو پی ایل ایس کھاتوں سے زکوٰۃ کی کٹوتی کے لئے بینک پبلک ڈیلنگ کے لئے بند رکھے جاتے ہیں۔ اس سال یکم رمضان اتوار کے روز تھا اس لئے زکوۃ کٹوتی آج کی جارہی […]

اداروں پر تنقید کیسے کریں

’کیا ایف آئی اے پر تنقید جائز ہے؟ پہلے تو جائز تھی کیونکہ یہ ایک سویلین ادارہ تھا لیکن اب چونکہ فوج کی ناموس کی حفاظت پر مقرر ہے تو اِس کے بارے میں کوئی واضح ہدایت جاری کی جائے۔‘ سوشل میڈیا پر قومی اداروں پر تنقید اور اُن کی تضحیک کے خلاف ملک کے […]

قومی مفاد اور جذبات

اپوزیشن جماعتیں مل کر پی ایم ایل (ن) حکومت کو کانٹوں پر گھسیٹ رہی ہیں کہ اس نے ریاض میں انتالیس ممالک کی کانفرنس میں وزیر ِ اعظم نواز شریف سے ہونے والے ’’شرمناک سلوک ‘‘ پر صدائے احتجاج بلند کیوں نہیں کی ۔ پاک امریکہ تعلقات پر بات کرنے کا تو ذکر ہی کیا، […]

ایرانی انقلاب کی محافظ فوج "پاسداران انقلاب” کا اعلیٰ کمانڈر شعبان نصیری موصل میں ہلاک

ایرانی پاسداران انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر شعبان نصیری موصل میں مارے گئے ہیں جبکہ موصل میں عراقی فوج نے دہشت گردوں کیخلاف بڑا آپریشن شروع کیا ہے ۔ اس آپریشن میں مغربی موصل کے مخصوص علاقوں میں چھپے ہوئے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔فوج نے علاقوں کے رہائشیوں سے فوری طور پر محفوظ […]

میکیاولی کی نئی کتاب ’’دی خان‘‘

تازہ ترین خبر یہ ہے کہ میکیاولی کی ”دی پرنس‘‘ متروک ہو گئی ہے اور اب اس کی جگہ شہرت ہے ”دی خان‘‘ کی۔ دنیا بھر کے اہل سیاست خوش ہیں کہ ان کی سیاست کو عیارانہ رنگ دینے والے میکیاولی کو بالآخر عقل آ گئی ہے اور اب اس نے ایک نئی معرکہ آرا […]

وہ سب ایران سے خوف زدہ کیوں ہیں؟

حجاز کی مقدس سرزمین سے تعلق رکھنے والے ہمارے دوستوں، اور خلیج سے ہمارے کچھ دیگر احباب کے لیے داعش ایک مسئلہ تو ہے، لیکن حقیقی دشمن نہیں۔ ان کے نزدیک حقیقی دشمن، اور جس کے نام سے اُنہیں غصہ آ جاتا ہے، ایران ہے۔ وہ ایران کو عراق میں غالب قوت کے طور پر […]

رمضان کیا سے کیا ہوگیا؟

تب رمضان کا مہینہ ڈیزائنرز شیروانی میں نہیں لٹھے کے کرتے پاجامے یا شلوار قمیض میں آتا تھا۔ تب رمضان میں ناچ گانا ہر شکل میں رضاکارانہ بند ہو جاتا تھا بس ڈھول پیٹنے کا رواج تھا وہ بھی سحری کے اوقات میں۔ اب تو یوں لگتا ہے کہ رمضان بنا ہی اچھل کود، ناچ […]