باہو بلی ٹو: بھارتی سینما کی ریکارڈ توڑ فلم

باہو بلی ٹو بھارت کی پہلی فلم ہے جو دنیا بھرمیں اب تک سولہ سو کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرچکی ہے۔ فلم کی ریلیز کو تقریبا ایک ماہ ہوچکا ہے مگر ہاؤس فل نمائش ابھی بھی جاری ہے۔ باہو بلی ٹو نے اپنی ریلیز سے قبل ہی ۵۰۰ کروڑ بھارتی روپے کمانے کا ریکارڈ […]

وسیم بادامی اور ہیمانی کا اشتراک

معروف ٹیلی ویژن اینکر وسیم بادامی نے کراچی کی ایک تقریب میں ’ہیمانی ہربلز‘ کے اشتراک کے ساتھ ’ڈبلیو بی‘ کےنام سے نیچرل ہیلتھ اینڈ بیوٹی پراڈکٹس اور اسٹورز کا اعلان کیا۔ تقریب میں میڈیا، ٹیلی ویژن ، کھیل اور معروف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر سی ای او ہیمانی […]

وسیم بادامی اور ہیمانی کا اشتراک

معروف ٹیلی ویژن اینکر وسیم بادامی نے کراچی میں ایک تقریب میں ’ہیمانی ہربلز‘ کے اشتراک کے ساتھ ’ڈبلیو بی‘ کےنام سے نیچرل ہیلتھ اینڈ بیوٹی پراڈکٹس اور اسٹورز کا اعلان کیا۔ تقریب میں میڈیا، ٹیلی ویژن ، کھیل اور معروف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر سی ای او ہیمانی […]

رمضان المبارک کی جدلیات

رمضان المبارک ایک بابرکت مہینہ ہے. رمضان کے روزے ہر عاقل اوربالغ صحتمند مسلمان مرد و زن پہ فرض ہیں. لہذا ہر مسلمان کو روزے رکھنے چاہیے ہیں. بیمار، عاجز اور مسافر مسلمانوں کیلیے روزے سے چھٹی مل سکتی ہے بشرطیکہ وہ بعد میں روزے پورے کرے، مگر مستقل عاجز افراد کیلیے سے چھٹی مل […]

3 خواتین کے ریپ کی اجازت، فلپائنی صدر تنقید کا نشانہ بن گئے

فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹارٹے ایک مرتبہ پھر ’ریپ‘ کے حوالے سے متنازع بیان دے کر تنقید کی زد میں آگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے فوجیوں سے خطاب کے دوران ریپ کے حوالے سے مذاق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’فوجیوں کو 3 خواتین کا ریپ کرنے […]

خودکش حملے، نفاذ شریعت کے نام پر طاقت کا استعمال حرام، تمام مکاتب فکر کے 31 جید علماء کا متفقہ فتویٰ

ملک کے اکتیس جید علمائے کرام کی جانب سے جاری کردہ فتوی میں خودکش حملوں کو حرام قرار دیا گیا ہے۔ فتوے میں کہا گیا ہے کہ ریاست کے خلاف مسلح محاذ آرائی اور نفاذ شریعت کے نام پر طاقت کا استعمال بھی حرام ہے۔ یہ متفقہ فتویٰ اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور اسلامی بین الاقوامی […]

مصباح الحق نے لاہور میں اپنی 43 ویں سالگرہ منائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق آج اپنی43 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ انہوں نے لاہور میں اپنی سالگرہ کا کیک فیملی اور دوستوں کے ساتھ کاٹا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے کامیاب کپتان ، کرکٹ فینز کی جان، مصباح الحق نےلاہور کے مقامی کیفے میں رات 12بجے اپنی برتھ ڈے کا […]

پاکستانی آج قبلہ رخ کا تعین کریں گے

پاکستانیوں کے لیے قبلہ رخ کے تعین کا سنہری موقع ہے، آج دو پہر 2 بج کر اٹھارہ منٹ پر سورج خانہ کعبہ ، بیت اللہ شریف کے عین اوپر ہوگا ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج دوپہر 2بج کر18منٹ پر سورج عین بیت اللہ کےاوپر چمک رہا ہوگا،اس وقت قبلہ رُخ کےصحیح […]

حریت پسندوں کی ہلاکت، کشمیر میں پُرتشدد مظاہروں کا آغاز

سری نگر: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مبینہ طور پر بھارتی فورسز سے جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والے کشمیری حریت پسند رہنما سمیت دیگر کی ہلاکت کے بعد وادئ میں ایک مرتبہ پھر پُرتشدد مظاہروں کا آغاز ہوگیا۔ خیال رہے کہ گذشتہ سال بھارتی فورسز کے ساتھ مبینہ مسلح جھڑپ کے دوران حزب […]

حسین نواز جے آئی ٹی میں پیش ہونے کے لیے جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے

اسلام آباد: پاناما پیپز کے دعوؤں کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیش ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونے کیلئے وزیراعظم کے بیٹے حسین نواز جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے۔ جوڈیشل اکیڈمی میں پیش ہونے سے […]