درخت کی شاخوں سے ٹنگے احساس

مجھے درختوں سے محبت ہے اورشاید درخت بھی مجھ سے محبت کرتے ہیں چونکہ محبت یکطرفہ نہیں ہوتی۔مشینی دور آگیاہے ،کسی کے پاس درختوں کو دیکھنے کی فرصت اور وقت نہیں۔ بچپن کے ایّام میں جب میں ایک شوخ،چنچل اور شرارتی بچہ تھا توہمارے گھر کی دیوار کے ساتھ بھی ایک درخت تھا،گم سُم ،خاموش،گونگا […]

یکم مئی اور پاکستانی مزدور

پاکستان میں یکم مئی اور اس کی تاریخ کو متعارف کرانے کا سہرا پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جاتاہے، ایوب خان کے زمانے میں پاکستان میں 22 سرمایہ داروں کا ذکر ہوتا تھا ان میں ایک ایوب خان خود تھا جو گندھارا انڈسٹریز کا مالک تھا۔ ایوب […]

میں نے ایک مزدور دیکھا

دوستو!میں نے ایک عجیب مزدور دیکھا ہے۔ چند دن قبل کڑکتی دھوپ میں آفس کے لیے نکلا۔لگ بھگ 15 کلو میٹر کے سفر کے بعد آفس سے ذرا پہلے جوتے پالش کروانے کے لیے رُکا۔ جوتے دینے کے بعد ایک گنڈیری پیچنے والے کی ریڑھی پر تنے کپڑے کے سایے میں کھڑا ہوگیا ۔ جوتے […]

لیگی قیادت کا فوج کے تحفظات دور کرنے کے طریقوں پر غور

پاک فوج کی جانب سے حکومت کے جاری کردہ اعلامیے پر سامنے آنے والے ردعمل کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے گذشتہ روز ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں رائے ونڈ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہونے والے اس مشاورتی اجلاس میں شرکت کے […]

راولپنڈی: فورسز کی کارروائی، 2 مشتبہ دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی میں رینجرز، پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ تھانہ صدر واہ کے ایس ایچ او یاسر ربانی نے ڈان کو بتایا کہ پنڈ ملہی روڈ پر رینجرز آپریشن کے دوران فائرنگ سے دو […]

مسجد نبوی حملہ: پاکستانی شہری سمیت 46 مشتبہ افراد گرفتار

ریاض: سعودی سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ سال سعودی عرب کے شہر مدینہ میں مسجد نبوی کے باہر ہونے والے حملے میں ملوث دہشت گردوں کے نیٹ ورک سے تعلقات کے شبہ میں 46 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی کے مطابق ‘جدہ میں امریکی قونصلیٹ کے نزدیک ہونے […]

بدل دیں گے یہ نظام ہم مزدور ہم کسان

یوم مئی پوری دنیا میں جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔1886ء میں امریکا کے شہرشکاگو میں لاکھوں مزدوروں نے استحصالی قوتوں اور اپنے ساتھ ہونے والے جبر اور ناانصافیوں کے خلاف شکاگو کی سڑکوں پر بھرپور احتجاج کیا۔ یہ احتجاج جبری مشقت کے خلاف تھا اس وقت کی سامراجی طاقتوں نے محنت کشوں کے […]