یہ بڑا ہو کر ڈاکڑ بنے گا.

( طنز و مزاح) ڈاکٹر سلیم اختر صاحب کے بارے میں مشہور ہے کہ ایک دن اپنے ایک اسٹوڈنٹ کا ٹیسٹ پیپر چیک کرتے ہوئے انہیں سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی کہ اس نے لکھا کیا ہے؟ اس طالب علم کی لکھائی اس قدر بری تھی کہ ڈاکٹر صاحب کو اسے فیل کرتے ہوئے […]

موٹاپا کم کرنےکا میراآزمودہ نسخہ

موٹے حضرات کیلئے دس نکاتی آزمودہ نسخہ ،صرف چالیس ایام کیلئے 1. رات کو جلدی سوئیں اور صبح جلدی اٹھیں . 2. ناشتے سے پہلے گرم پانی کے چار گلاس پئیں اور پانی خاص طریقے سے تیار کریں ۔ 3. ادرک، لہسن اور پودینے کو کوٹ کر اس کا عرق ایک جگ میں نکال لیں […]

سعودی عرب چاہتا کیا ہے!

طاقت اور اقتدار کی جبلت انسان پر اس قدر حاوی ہے کہ بهٹو جیسا مضبوط اعصاب کا شخص بهی جو کبهی لیڈر ہوا کرتا تها ایک عام آدمی کی طرح اس جبلت کی نذر ہوگیا’یہ عرب کے لونڈے لالچ اور حوس جن کی گهٹی میں شامل ہے’اعصاب پر جن کا کنٹرول نہیں’خواہشات کی تکمیل ہی […]

میں کیسے رہا ہوا ؟ ریمنڈ ڈیوس نے پاکستانی جنرلز اور سیاست دانوں کاکرداربتادیا

امریکی سکیورٹی کنٹریکٹر ریمنڈ ڈیوس کی سنسنی خیز آپ بیتی امریکی کنٹریکٹر ریمنڈ ڈیوس نے آپ بیتی لکھی ہے جس میں انھوں نے لاہور میں پیش آنے والے اس واقعے کی تفصیلی روداد بیان کی ہے جس میں امریکہ اور پاکستان کے درمیان سفارتی بحران اٹھ کھڑا ہوا تھا۔ریمنڈ ڈیوس اور ان کے شریک مصنف […]

جمشید دستی پر تشدد ،لاہورہائیکورٹ کا نوٹس ،وکلاکی جانب سے ہڑتال کا اعلان

 چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سیدمنصور علی شاہ نے ایم این اے جمشید دستی پر جیل میں تشدد اور غیر انسانی سلوک سے متعلق نوٹس لے لیا۔ فاضل چیف جسٹس نے اس حوالے سے جج انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا، سیشن جج سرگودھا اور جج انسداد دہشت گردی عدالت ڈی جی خان سے رپورٹس طلب […]

چھ مسلم ممالک کے شہریوں کے لیے امریکی ویزے کی نئی شرائط

امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے صدر ٹرمپ کے چھ مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کے قانون کی جزوی بحالی کے بعد ان افراد پر امریکی ویزوں کے حصول کے لیے نئی شرائط جمعرات سے نافذ العمل ہو رہی ہیں۔ ان شرائط کے تحت ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے شہریوں […]

پھیکی عیدیں

نجانے کیوں آج کل جب بھی قلم اٹھاتا ہوں ۔ تو پرانے لوگ اور پرانے زمانے کی باتیں یاد آنا شروع ہوجاتی ہیں ۔ اب ہم اتنے بڑے بھی نہیں ہوئے ہیں یہی 1980کی دہائی کے پیدوار ہیں ۔ مگر آج جب دونوں ادوار کا تقابلی جائزہ لیتاہوں تو بہت کچھ بدلا سا لگتا ہے […]

ہمارے عوام، حکمران اور حالیہ دہشتگردی

20کروڑ کی آبادی پر مشتمل مملکت خداداد پاکستان کے ہر باسی کا یہ دعوی ہے کہ میں محب وطن اور اس ملک کے لیے تن من دھن کی قربانی دینے کے لیے آمادہ ہوں۔ یہ ایک نیچرل بات ہے کہ مختلف افراد مختلف جگہوں پر آباد ہیں۔ کوئی شہر میں رہتا ہے تو کوئی دیہات […]

نماز عید سے پہلے نماز جنازہ

دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے رمضان ایک مقدس مہینہ ہے، ویسے تو اس مقدس ماہ کا ہر دن اہم ہے لیکن دو دن اس ماہ میں بہت ہی اہم ہوتے ہیں، وہ27 رمضان المبارک اور جمعہ الوداع کے دن ہیں، اسلامی یا ہجری کلینڈر کے حساب سے پاکستان کا وجود بھی 27 رمضان المبارک […]

آؤ عید مناتے ہیں

مشہور انگریز مصنف تھورور سیوس گائزل کے مشہور قول ہے کہ "رونا بند کرو کیونکہ جو کچھ ہوا ہے وہ ہو چکا ہے”. ہم اِس وقت شدید مجبور ہیں. یہ غم ہیں، ہم نے اِن غموں کو جھیلنا ہے، ایسا لگتا ہے یہ غم ہمارے ساتھی بن گئے ہیں. ہم بہت رو چکے ہیں، ہم […]