عوام اور عوام صرف عوام

عید کا دن غم میں ڈوب گیا،ان چند دنوں میں کوئٹہ میں تیرہ ، کراچی میں چار، پارہ چنار میں ایک سو سے زائد اور بہاولپور میں ایک سوچالیس افراد کا خون ناحق بہہ گیا۔ کس حادثے میں کون کتنا قصوروار ہے ، اب اس پر بحثیں ہوتی رہیں گی، سیاستدان بیانات داغتے رہیں گے […]

خراب موسم کے باعث آرمی چیف کا دورہ پاراچنار ملتوی

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ عید الفطر کے دوسرے روز پارا چنار کے دورے پر روانہ ہوئے لیکن خراب موسم کے باعث ہیلی کاپٹر زمین پر نہیں اتر سکا اور دورہ ملتوی کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے دورہ […]

‘صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دینا ناانصافی کے مترادف’

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین پر امریکا کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی کو کشمیریوں کے لیے ناانصافی قرار دے دیا۔ دففتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نے حزب المجاہدین کے کمانڈر سید صلاح الدین کو امریکا کی جانب […]

سانحہ احمد پور شرقیہ کا ذمہ دار کون؟

ایک بار کسی نے مجھ سے پوچھا کہ جب کوی شخص قتل ہو جاتا ہے تو دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ چند یوم تک معاشرہ مقتول کے ساتھ ہمدردی کرتا ہے لیکن کچھ عرصہ گزرنے پر یہ ہمدرددی مقتول سے قاتل کی طرف منتقل ہونا شروع ہو جاتی ہے، معاشرے کے طاقتور لوگ اسکی […]

کرکٹ ورلڈ کپ :اوپنرناہیدہ خان نے دھوم مچادی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی اوپنر ناہیدہ خان اچکزئی نے جنوبی افریقا کے خلاف 79رنز کی شاندار اننگز کھیل کر دھوم مچادی ، ورلڈ کپ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والی پہلی پاکستانی کھلاڑی بن گئیں ۔ بی بی ناہیدہ خان اچکزئی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی قابل اعتماد اوپنر ہیں، انہوں نے ورلڈ […]

ہم سب متحدمسلمان اور پاکستانی ہیں، قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم سب متحد مسلمان اور پاکستانی ہیں،دہشت گردی کرکے فرقہ واریت کو ہوا دینے کی دشمن کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ عید کا دوسرا دن […]

رمضان میں مدد کو کون آیا ؟ اور کین بھرنے کون؟؟

25 جون کو پنجاب کے شہر بہاولپور، احمد پور شرقیہ میں ایک پڑول سے بھرے ٹینکر کو حادثہ پیش آیا اور بعد ازاں ٹینکر آگ لگنے سے پھٹ گیا جس میں 150 افراد کی اموات کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ اور سو کے قریب افراد بری طرح سے جھلس گئے ہیں۔۔۔۔ بڑے پیمانے پر […]

عید الفطر مذہبی عقیدت اور احترام سے منائی جارہی ہے

آج ملک بھر میں عید الفطر مذہبی عقیدت اور احترام سے منائی جا رہی ہے، شہر شہر نماز عید کے چھوٹے بڑے سیکڑوں اجتماعات ہوئے جن میں ملک کی ترقی، خوشحالی، سانحہ احمد پور شرقیہ، پارا چنار، کوئٹہ اور کراچی میں جاں بحق افراد کے لیے دعائیںکی گئی۔ احمد پور شرقیہ، پاراچنار، کوئٹہ اور کراچی […]

وزیراعظم کی بہاولپور آمد، آئل ٹینکر سانحہ سے متعلق بریفنگ

سانحہ احمد پور شرقیہ پر ہر دل غم زدہ ،ہر آنکھ اشکبار ہے۔ وزیراعظم نواز شریف آئل ٹینکر حادثے میں زخمی ہونیوالے افراد کی عیادت کے لئے بہاولپور کی تہصیل احمد پور شرقیہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کا بہاولپور پہنچنے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر مملکت بلیغ الرحمان اور اراکین قومی و […]

دہشتگردی اور سانحات کے متاثرین کیساتھ ہیں، فاروق ستار

سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کا کہنا ہے وہ حالیہ دہشت گردی اور سانحات کے متاثرین کے ساتھ ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ فاروق ستار نے محمود آباد میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔ نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا […]