افغان حکومت حقائق کو درک کرے

گذشتہ روز افغان دارالحکومت کابل کے ڈپلومیٹک انکلیو میں دھماکہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 90 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ کابل دھماکے میں دیگر ممالک کے سفارتخانوں کے علاوہ پاکستانی سفارتخانے کے ملازمین بھی زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری طرف وزیراعظم نواز شریف اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل کے سفارتی علاقے […]

پاکستان گھر جیسا لگتاہے: استاد کمال صابری

پچھلے دنوں بین الاقوامی انعام یافتہ بھارتی سارنگی نواز استاد کمال صابری بھارت سے خاص طور پر پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر کے کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے لیے پاکستان تشریف لائے۔ اس موقع پر آئی بی سی نے ان سے خصوصی گفتگو کی ۔ آئی بی سی: کمال صاحب پاکستان میں خوش آمدید کمال […]

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

لیپ ٹاپ پہ یو ٹیوب ویڈیو چل رہی تھی اور میری پانچ سالہ بیٹی “بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے” پر ایک اسکول کے بچوں کا ٹیبلو دیکھ رہی تھی۔ ٹیبلو کے دوران ایک ٹیچر نےاردو اور ہندی میں کچھ بات چیت شروع کی تو مجھے احساس ہوا کہ یہ پاکستان […]

کتاب بینی ہمیں‌کیا دیتی ہے؟

احباب مجھ سے پوچھتے ہیں کہ مطالعہ سے انسان کو کیا ملتا ہے ؟آپ اتنا مطالعہ کیوں کرتے ہیں ؟ میرا تعلق چونکہ قلم قبیلے سے ہے۔ہم ادیبوں کے قدموں کی خاک برابر نہیں ،مگر ہم سمجھتے ہیں ایک شہ سوار قلم کے لیے مطالعہ اتنا ضروری ہے جتنا انسانی زندگی کی بقاء کے لیے […]

صدرکی تقریر کا بائیکاٹ اپوزیشن کا مشترکہ فیصلہ تھا،خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ صدرکی تقریر کا بائیکاٹ اپوزیشن کا مشترکہ فیصلہ تھا، پارلیمنٹ میں بولنے کی اجازت نہیں دی گئی، جمہوریت میں پہلا موقع نظر آتا ہے کہ ہم سڑکوں پر جائیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا […]

‘افغانستان اپنی کمزوریوں کا الزام پاکستان پر نہ تھوپے’

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کابل دھماکے کے حوالے سے افغانستان کی جانب سے عائد کردہ الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان ميں امن کے لیے مخلصانہ کوششيں کيں اور کرتے رہيں گے، افغانستان اپنی کمزوریوں کا الزام پاکستان پر نہ تھوپے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ […]

بھارتی فوج کی کارروائی، 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے چھاپے کے دوران 2 کشمیری نوجوان کو شہید کرنے کا دعویٰ کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی فوج کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے بتایا کہ جمعرات کی صبح کشمیری حریت پسندوں اور بھارتی فوج کے درمیاں […]

ماؤنٹ ایورسٹ سرکرنیوالےعبدالجباربھٹی وطن واپس پہنچ گئے

ماؤنٹ ایورسٹ سرکرنیوالےکرنل(ر)عبدالجباربھٹی وطن واپس پہنچ گئے ،وہ ایک ہفتہ کھٹمنڈو کے اسپتال میں زیر علاج رہے۔ وطن واپس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں عبدالجباربھٹی نے کہاپاکستان کی سرزمین پر پہنچ کر فخرمحسوس کررہا ہوں،انہوں نے گلہ کیا کہ اپنی ہمت پر ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کی، روایتی طور پرحکومت ایڈونچرسپورٹ میں کسی […]

سلمان خان کی پینٹ کے دھاگے کھاتے ہوئے ویڈیو وائرل

بالی وڈ اسٹار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی تشہیری مہم کے دوران غیرارادی طور پر اپنی پینٹ کے دھاگے کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سلو میاں کیمروں کی آنکھ کی پرواہ کیے بغیر اپنی جینز کی پینٹ کے دھاگے […]