پاکستان میں جاری سیاسی ہل چل کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے 8 اگست کو وطن واپس آنے کا اعلان کردیا۔ طاہر القادری نے بیرونی ملک مصروفیات منسوخ کرتے ہوئے پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا اور ایک مرتبہ پھر شریف خاندان کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع کرنے […] Read more
قطر کے حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے قطری عازمین حج کی حفاظت کی ضمانت نہ دینے کے باعث ان کے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق رواں ماہ 20 جولائی کو ریاض کی جانب سے کہا گیا […] Read more
ن لیگ کا مقابلہ تحریکِ انصاف سے نہیں، کسی اور سے ہے۔ آج ن لیگ کا مخمصہ وہی ہے جو1970ء کی دھائی کے آخری ماہ وسال میں پیپلزپارٹی کا تھا۔وہ اپنے حقیقی بیانیے کے ساتھ سیاست نہیں کر سکتی۔پیپلزپارٹی توکسی حد تک اپنی بات کا ابلاغ کر پائی کہ اس کی سیاست کی اساس سندھ […] Read more
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے وضاحت کی ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی بطور وزیراعظم نااہلی کے فیصلے کے بعد انہوں نے کوئی غلط بات نہیں کی، ان سے غلط بات منسوب کی گئی جس پر انہیں افسوس ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم آزاد کشمیر […] Read more
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کے مستعفی ہونے کے بعد وزارت عظمیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی فارم قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیا۔ اس موقع پر شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کی رہنما سائرہ افضل تارڑ، خواجہ آصف اور اعجاز الحق بھی موجود […] Read more
سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد نئے قائد ایوان کے لئے کاغذات نامزدگی آج سہ پہر 2 بجے تک حاصل کئے جاسکیں گے۔ قومی اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لئے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے وصول کئے جاسکتے ہیں اور آج سہ پہر 2 بجے تک کاغذات نامزدگی امیدواروں کو فراہم […] Read more
بلجیم میں جنگ عظیم اول کے دوران ’پیشن ڈال‘ کے معرکے میں اتحادیوں کی فتح کے صد سالہ جشن کی تقریبات منائی گئیں۔ تقریب میں بلجیم کے بادشاہ فلپ، ملکہ میتھلڈ، برطانیہ کے شہزادہ ولیم، شہزادی کیتھرائن اور برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر اتحادی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے […] Read more
نواز شریف کی نا اہلی پر تحریک انصاف کو یوم تشکر نہیں بلکہ ’’یوم ردِ تکبر‘‘ منانا چاہئے تھا۔ زیادہ پرانی بات نہیں۔ مریم نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد میڈیا کے کیمروں کے سامنے آئیں تو انہوں نے بڑی تمکنت کے ساتھ کہا تھا کہ روک سکتے ہو تو روک لو، […] Read more
سڑک پار کرتے ہوئے دائیں بائیں دیکھیں موبائل فون نہ دیکھیں۔ امریکی شہر ہونولولو میں سڑک پار کرتے وقت موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگادی گئی جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں پر 15 سے 45ڈالر کا جرمانہ ہوگا۔ ہونولولو کی حکام نے سڑک پار کرنے کے دوران موبائل فون کو دیکھنے، ٹیکسٹ کرنے یا […] Read more
کوئی بھی تعلیم یافتہ فرد اس بات سے انکار نہیں کرسکتا کہ ملک کی ترقی میں سائنس اور ٹیکنالوجی کا اہم رول ہوتا ہے۔ ہماری زندگی کے ہر پہلو میں، خواہ وہ زراعت ہو، صنعت ہو، شہری یا دیہاتی ترقی ہو، ماحول کی بہتری ہو یا معاشی بہتری ہو، سائنس اور ٹیکنالوجی کا کلیدی کردار […] Read more