خیرپور : ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق ،3 زخمی

خیرپور میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔ پولیس کےمطابق حادثہ نواحی علاقےشاہ حسین کےقریب پیش آیا۔ ٹریلرکی موٹر سائیکل اورٹریکٹرٹرالی کو ٹکر مارنے کے باعث کئی افراد جا بحق ہوگئے۔ پولیس نے ٹریلر کا قبضے میں لےلیا ہے جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال خیرپور […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈرائنگ 30 ہزار ڈالر میں نیلام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بنائی ہوئی ایک ڈرائنگ نیلامی کے دوران تقریباً 30 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی۔ اس تصویر میں مین ہٹن کی بلند و بالا عمارتیں بنائی گئی ہیں جن میں ٹرمپ ٹاور بھی شامل ہے۔ یہ تصویر دراصل سنہ 2005 میں ایک فلاحی نیلامی کے لیے بنائی گئی تھی۔ اس وقت […]

سر رہ گزر …دارالمکافات

ایک ترازو اللہ تعالیٰ کے پاس ہے، باقی سب ترازو اس کے ماتحت ہیں، اب یہ تعین کرنے، ثابت کرنے کچھ کہنے، سننے کی ضرورت نہیں کہ کون غلط ہے کون صحیح ہر شخص اپنے کئے کا ذمہ دار ہے، ملکی حالات و واقعات ہمیں بتا رہے ہیں کہ فتوے، فیصلے اور ایک دوسرے کو […]

عجوہ و دیگر کھجوروں کی پیداوار اب پاکستان میں بھی ہوگی

دنیا کی اعلیٰ معیار کی کھجوریںاور سعودی عرب کی خاص سوغات عجوہ، امبر ، خلاص ، برہی اور مڈجول کی پیداوار اب پاکستان میں بھی ہوگی۔ اس مقصد کیلئے پنجاب حکومت نے ایک ارب روپے سے زائد رقم مختص کی ہے۔ فیصل آباد کےایوب زرعی تحقیقاتی ادارے میں تجربوں کی کامیابی کے بعد باقاعدہ کام […]

چین: پیپلز لبریشن آرمی کے90 ویں یوم تاسیس پر فوجی پریڈ

چین میں پیپلز لبریشن آرمی کے90 ویں یوم تاسیس پر فوجی پریڈ ہوئی جس میں جدید ہتھیاروں اور جنگی سازو سامان کی نمائش کی گئی۔ منگولیا کے تربیتی بیس کیمپ میں ہونے والی فوجی پریڈ کے مہمان خصوصی چین کے صدر شی جن پنگ تھے جو چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین اور کمیونسٹ […]

کرک میں مدرسے کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں مدرسے کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکوذرائع کے مطابق ضلع کرک کے علاقے صابرآباد میں مدرسے کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 4افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیاگیا۔

فیصلہ

معرز جج صاحبان نے اپنے قول کی لاج رکھی اورصدیوں یاد رہنے والا فیصلہ سنا دیا۔ کرپشن کے الزام سے شروع ہونے والے مقدمے میں، نوازشریف صاحب کے خلاف یہ ثابت نہیں ہو سکا کہ وہ کسی کرپشن میں ملوث ہیں۔ پانامالیکس کا معاملہ پس منظر میں چلا گیا ۔سزا سے اس کا کوئی تعلق […]

شاہد خاقان عباسی کون ہیں ؟

شاہد خاقان عباسی مری سے رکن اسمبلی ھیں وہ 1988 میں پہلی دفعہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے اس سے قبل ان کے والد خاقان عباسی مرحوم 1985 کے انتخابات میں جنرل ضیاء الحق کی کابینہ کے وزیر اطلاعات راجہ ظفر الحق کو شکست دے کر رکن اسمبلی منتخب ہوئے . خاقان عباسی مری کے گاؤں […]

اسلام اور جمہوری اقدار

اسلام فرد اور معاشرے دونوں سے بحث کرتا ہے۔اسی طرح اسلام ان دونوں اجزاء کی بھترین نشونما کے لیے وہ اصول فراہم کرتا ہے کہ جسکا ثانی ہی کوئی نہیں۔بلکہ فرد کے مقابلے میں اجتماعی امور کو ذیادہ اہم قرار دیا۔اسلیے معاشرے کے بہترین نشونما کے لیے افراد کو ساتھ ساتھ لیکر چلنا اسلام کا […]

’صرف ایک آدمی کا احتساب، باقی سب صادق اور امین ہیں؟‘

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی 3 نسلوں کا حساب دیا لیکن احتساب کیا صرف ایک آدمی اور اس کے خاندان کا ہونا چاہیے اور کیا ملک میں باقی سب صادق اور امین ہیں۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا […]