وزیر اعظم آزاد کشمیر کا بیان اور پاکستانی عوا م و حکمران؟

جمعہ کے روز نواز شریف کو ایک "لنگڑی” منطق پر نا اہل قرار دیاگیا (ہمیں کیا مطلب ہمارا تعلق نہیں ہے کیونکہ وہ پاکستانی عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئے تھے اور پاکستانی ادارے نے انہیں نااہل قرار دیا اور دلوایا ہے) لیکن اگلے ہی روز وزیراعظم آزاد کشمیر”جناب ” راجہ فاروق حیدر خان کی […]

سعودی عرب اِطاعت چاہتا ہے!

قطر اور سعودی عرب دونوں ہی دوسرے ممالک میں شورش کی حمایت کرتے آئے ہیں مگر اب یہ نکتہ واضح ہوچکا ہے کہ سعودی عرب علاقائی سطح پر قائدانہ کردار ہر حال میں برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ساتھ مل کر سعودی عرب نے قطر کے خلاف محاذ اس لیے کھولا ہے […]

ٹرمپ نے ڈائریکٹر کمیونیکیشن اسکارا موچی کو برطرف کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہائوس کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن انتھونی اسکارا موچی کو 10روز کے بعد ہی ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اچانک اپنے کمیونی کیشن ڈائریکٹر انتھونی اسکارا موچی کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔ انہوں نے 10 روز قبل ہی وہائٹ […]

عمران خان کی نااہلی ۔ کیوں اور کیسے؟

انقلاب کے نعرے کے ساتھ میدان سیاست میں اترنے والی پاکستان تحریک انصاف نے25 اپریل 1996ء میں جس ٹیم کے ساتھ اپنے سیاسی سفر کا آغاز کیاتھا،اس میں ایک اہم نام اکبرشیر بابر کا بھی تھا۔ جو تحریک انصاف کے بانیوں اور اس اولین ٹیم میں شامل تھے جس نے پارٹی منشور تیار کرنے سے […]

سر رہ گزر… بادی النظر میں

نامزد عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے:جھوٹے ریفرنسز سے نہیں ڈرتا، اگر وہ ساتھ یہ بھی کہہ دیتے صرف اللہ سے ڈرتا ہوں تو فول پروف ہو جاتے، خیر کوئی بات نہیں اگر انہیں حلالے کے لئے چن لیا گیا ہے تو وہ اپنا فرض ادا کر کے دلہن مستقل دولہے کے سپرد […]

سی پیک منصوبہ مثالی تعاون کا مظہر ہے، جنرل قمر باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے کہا ہے کہ ہر سرد و گرم میں پاکستان اور چین سفارتی و دفاعی تعاون جاری رکھیں گے۔ سفارتی تعاون سے سیکورٹی تعاون تک ہم ایک دوسرے کےساتھ کھڑے ہیں، پاکستان اور چین کی دوستی لا زوال ہے، سی پیک کو ہر قیمت کامیاب بنائیں گے۔ آئی ایس پی […]

‘میں وزیر کھیل تھا، کیری پیکر سیریز کے دوران عمران نے پاکستان کو بیچ دیا تھا’

بیان حلفی دے رہا ہوں، سمجھیں کہ کعبے میں کھڑا ہوں، میں نے کہا ٹیکنوکریٹ کی بات مارشل لاء کی ابتدا ہے، میں نے کہا ٹیکنوکریٹ کی بات واپس لیں تو عمران نے وہ بیان واپس لے لیا، جاوید ہاشمی کی دھواں دار پریس کانفرنس، کہتے ہیں گوجرانوالہ میں پتھراؤ ہوا تو عمران اور شیخ […]

عامر خان نے اپنی نئی فلم کا پوسٹر جاری کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی فلم ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ کا پوسٹر جاری کر دیا۔ بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پروڈکشن میں بننے والی نئی فلم ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ کا نیا پوسٹر جاری کیا جس میں فلم کے ٹریلیر کی […]

فیصلو ہو تو جہان خان جیسا ورنہ نہ ہو!

بادشاہ کی طرح انصاف کا مزاج بھی شاہانہ و زود رنج ہے۔ خوش ہوا تو پھکڑ لطیفے پر جاگیر بخش دی۔ ناخوش ہوا تو بارِ دگر وہی پھکڑ لطیفہ سنانے پر مسخرے کی گردن اڑا دی۔ پھر ایسے واقعات عوام میں لطائف کی صورت سفر کرتے ہیں۔ نظام سے متعلق جتنے بھی لطائف ہیں وہ […]

مشاہیرِ اردو کے حقیقی نام(سوم)

مشاہیِر اردو کے حقیقی ناموں کا جو سلسلہ شروع کیا تھا اس کومیری امید سے زیادہ پسند کیا گیا۔قارئین اور دوستوں نے میری توقعات سے بڑھ کر حوصلہ افزائی کی۔پروفیسر حبیب گوہرؔ نے جن الفاظ میں حوصلہ افزائی کی وہ کسی گوہر سے کم نہ تھے۔ شوکت اقبال مصورؔ کا اقبال بلند ہو کہ ان […]