چینی عدالت میں طلاق کےلیے امتحان؛ فیل ہونا لازمی ہے!

بیجنگ: چین میں شادی کے بعد طلاق لینا اتنا آسان نہیں اور اب چینی صوبے سچوان میں اسے مزید مشکل بنادیا گیا ہے۔ سچوان میں یائبن پیپلز کورٹ کے مجسٹریٹ نے حال ہی میں طلاق لینے والے جوڑوں کےلیے ایک امتحان وضع کیا ہے جس کا پرچہ بیوی اور شوہر دونوں کو حل کرنا ہوتا […]

انٹارکٹیکا سے 260 مربع کلومیٹر وسیع ٹکڑا ٹوٹ کر الگ ہوگیا

واشنگٹن: ماحول دوستوں کےلیے ایک بری خبر یہ ہے کہ مہینوں قبل قطبی برف کا ایک بڑا ٹکڑا ٹوٹنے کے بعد اب مغربی انٹارکٹیکا سے برف کا ایک بہت بڑا ٹکڑا الگ ہوگر سمندر پر تیرنے لگا ہے۔ پائن آئی لینڈ گلیشیئر کا یہ ٹکڑا لگ بھگ 100 مربع میل یعنی 260 مربع کلومیٹر ہے […]

اپنے بالوں کے ساتھ یہ 5 چیزیں ہرگزنہ کیجیے ورنہ گنجے ہوجائیں گے

مرد ہوں یا خواتین، دونوں اپنے بالوں کے معاملے میں بہت جذباتی ہوتے ہیں اور ہمیشہ اسی پریشانی میں مبتلا رہتے ہیں کہ کہیں ان کے بالوں کو کوئی نقصان نہ پہنچے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ بالوں کی جتنی دیکھ بھال کی جائے وہ ٹوٹتے بھی اسی رفتار سے ہیں۔ لیکن اگر احتیاط […]

کابل میں امام بارگاہ کے قریب خودکش حملے میں 6 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کے علاقے قلعہ فتح اللہ میں نماز جمعہ کے بعد مسجد حسینیہ پر خودکش حملے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق چرواہے کے […]

آصف زرداری اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو بچانے کے لئے خود میدان میں آگئے

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو بچانے کے لئے خود میدان میں آ گئے اور سیاسی جماعتوں سے جوڑ توڑ شروع کردی۔ آصف علی زرداری کی زیر صدارت اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے حوالے سے پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس زرداری ہاؤس […]

ہم اٹھ کر بیٹھ جائیں گے

نعیم بٹ سابق اداکار ہیں‘ یہ سو سے زائد تھیٹرز اور ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کر چکے ہیں‘ یہ 1995ء میں جب مقبولیت کی ’’پیک‘‘ پر تھے تو تبلیغی جماعت ان سے ٹکرائی اور انھیں شوبز سے مسجد میں لے گئی‘ نعیم بٹ نے اداکاری چھوڑ دی‘ داڑھی رکھی‘ دین کی تعلیم حاصل کی‘ […]

نوازشریف 3 اکتوبر کو دوبارہ مسلم لیگ(ن) کے صدر منتخب ہوجائیں گے

اسلام آباد: سینیٹ سے منظور ہونے والے الیکشن اصلاحات بل اب 2 اکتوبر کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے بعد نوازشریف مسلم لیگ(ن) کے صدر منتخب ہوجائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوازشریف 3 اکتوبر کو ایک بار پھر اپنی جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب ہوجائیں گے۔ رواں ماہ 22 تاریخ کو […]

وغیرہ وغیرہ برائے فروخت

ایک دوست نے اپنی ایک کتاب کامسودہ مجھے فلیپ لکھنے کے لئے دیا، میں نے اسے بتایا کہ میں ان دنوں بہت مصروف ہوں، ورنہ ضرور لکھتا، بولے’’مجھے آپ کی مصروفیات کا اندازہ ہے، کیونکہ فارغ آدمی سے زیادہ مصروف اور کوئی نہیں ہوتا‘‘۔ میں نے ہنستے ہوئے جواب دیا ’’آپ صحیح کہتے ہیں، چنانچہ […]

ممبئی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ سے 22 افراد ہلاک، 30 زخمی

ممبئی: بھارتی شہر کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 22 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں ایلفنسٹن ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]

وفاقی حکومت نے بھی بینظیربھٹو قتل کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

راولپنڈی: آصف زرداری اور سزا یافتہ پولیس افسران کے بعد وفاقی حکومت نے بے نظیربھٹوقتل کیس کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ میڈیا کے مطابق وفاقی حکومت نے بے نظیربھٹوقتل کیس کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں چیلنج کردیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے وکیل بھی تبدیل کردئیے گئے […]