شمالی کوریا نے وائٹ ہاؤس پرمیزائل برسانے کی تیاری کرلی

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے مختلف شہروں میں امریکا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے حوالے سے پوسٹرز آویزاں کردیئے گئے ہیں جن پر امریکا سے فیصلہ کن جنگ اور امریکی ایوانِ صدر یعنی وائٹ ہاؤس پر ’’میزائلوں کی بارش‘‘ برسانے کا واضح عندیہ دیا گیا ہے۔ خبروں کے مطابق ان پوسٹرز پر لکھا ہے کہ […]

اقوام متحدہ نے روہنگیا کا مسئلہ حکومت کے ساتھ اٹھانے سے روکا: بی بی سی رپورٹ

اقوامِ متحدہ اور امدادی کارکنوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ میانمار میں اقوامِ متحدہ کی قیادت نے روہنگیا کے حقوق کے معاملات کو حکومت کے سامنے اٹھانے سے روکنے کی کوشش کی تھی۔ اقوامِ متحدہ کے ایک سابق عہدے دار نے کہا کہ میانمار میں اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے انسانی حقوق […]

زرداری کی مدد حاصل کرنے کیلئے نواز شریف کی ملک ریاض سے ملاقات

شریف خاندان کو بحران سے نکالنے میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی مدد حاصل کرنے کے لیے برطرف وزیراعظم نواز شریف نے متنازع رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض سے رابطہ کرلیا۔ جمعرات (28 ستمبر) کو سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ جاتی عمراء پر نواز شریف اور ملک ریاض […]

شمعِ اسلام جس سے فروزاں ہوئی

قارئین محترم اسلامی کیلنڈر کا ماہِ اول محرم الحرام اپنی حرمت کے اعتبار سے اہم مہینوں میں شمار ہوتا ہے۔ قرآنِ عظیم میں جن چار مہینوں کی حرمت بیان کی گئی ہے ان میں ایک مہینا محرم بھی ہے۔یہ مہینا کئی اعتبار سے فضیلت کا حامل ہے کیوں کہ اس مہینے میں اللہ تبارک تعالیٰ […]

صدرٹرمپ ماہ نومبر میں چین کا دورہ کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سال نومبر میں چین کا دورہ کریں گے، دورہ کے موقع پر صدرٹرمپ، چینی صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماملاقات کے دوران شمالی کوریا کے جوہری میزائل تجربات اور خدشات سمیت علاقائی و خطے کی صورتحال اور تجارت کے بارے میں تبادلہ خیال کرینگے۔ امریکی اخبار […]

کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم کی غیر متزلزل حمایت سے پاک فوج ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے میں کامیاب ہوئی اور کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]

کراچی: گلستان جوہر، چاقو حملے میں زخمی خواتین کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں تیز دھار آلے سے زخمی ہونے والی خواتین کی تعداد 7 ہوگئی ہے، جن میں سے دو نے اپنے بیانات پولیس کو قلم بند کروادیئے ہیں تاہم پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز نامعلوم شخص نے چھری سے 28 سالہ […]

لیاری کراچی میں الخدمت فلاحی مراکزمیں لوٹ مار

لیاری کے علاقوں کلاکوٹ اوربہارکالونی میں الخدمت کے فلاحی مراکزمیں لوٹ مار کی وارادت ہوئی ہے۔ لیاری کے علاقوں کلاکوٹ اوربہارکالونی میں واقع الخدمت کے فلاحی مراکز اخلاص میڈیکل سینٹر میں تالا کاٹ کر وارادت کی گئی۔ نامعلوم ملزمان نے فلاحی مراکزمیں توڑ پھوڑ کی،موجود نقدی اورلیپ ٹاپ کو سمیٹااورجاتے جاتے روہنگیا مسلمانوں کے لیے […]

افغان صوبے قندھار میں خودکش حملہ، 14 اہلکار ہلاک

کابل: افغان صوبہ قندھار میں سرکاری دفتر کے باہر واقع ایک چوکی پر خود کش حملے میں کم از کم 12 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے میں 12 اہلکار ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ قندھار پولیس کے ترجمان […]

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل عاصم باجوہ کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات

راولپنڈی: پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں وتبادلے کرتے ہوئے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنںٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تقرریاں وتبادلے کیے گئے ہیں جس کے […]