فالٹ لائن پرکھڑاشہراورقیادت کی بے حسی

آزادجموں وکشمیر میں سب ہی شہر دیہات بشمول دارالحکومت مظفرآباد کے عوام ملک کے تمام حصوں کی طرح روزگار کے مواقع اور بنیادوں سہولیات کے حوالے سے مختلف مگر مجموعی طورپر ایک جیسی صورتحال سے دوچار چلے آرہے ہیں تاہم اندر ون پنجاب سندھ بلوچستان اور کے پی کے کے برعکس یہاں کے عوام سیاسی […]

مقبول بٹ کاساتھی جسے نظر انداز کردیا گیا

میر احمد کا تعلق بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے گاؤں رفیہ آباد سے ہے ،وہ ایک عام انسان تھے مگر اس کارنامے نے انہیں بہت خاص بنایا دیا ،تاریخ و تحریک کشمیر کی کتابوں میں میراحمد اپنا نام درج کروا چکے ہیں جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں ،ان کو عام […]

امریکی صدر کے فیس بک پر الزامات بے بنیاد ہیں، مارک زکر برگ

سان فرانسسكو: دنیا کی مقبول ترین سوشل نیٹ ورکنگ سروس اور ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے امریکی صدر کو اعتراضات کے جواب میں کھری کھری سنادیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک پر ان کے خلاف مسلسل مہم چلانے کا الزام عائد کیا تھا۔ ٹرمپ نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا […]

نوازشریف کے بچوں اور داماد کو لندن کے پتے پرعدالتی نوٹس ارسال

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے بچوں مریم، حسن اور حسین نواز کو قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے لندن کے پتے پر نوٹس ارسال کردیے ہیں۔ میڈیا کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 2 روز قبل سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے بچوں اور داماد کے خلاف نیب ریفرنس […]

کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک

کراچی: پولیس نے محرم الحرام میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مقابلے کے بعد 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ایس ایس پی ملیر کراچی راؤ انوار کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر سچل کے علاقے میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کی۔ پولیس کا گھیراؤ دیکھ کر دہشتگردوں نے فائرنگ […]

دبئی میں اڑن ٹیکسی کا پہلا کامیاب تجربہ

دبئی: دبئی نے روبوٹ پولیس اہلکاروں کے بعد اب ازخود پرواز کرنے والی ڈرون ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کیا ہے جسے دنیا کی پہلی ڈرون ٹیکسی بھی کہا جارہا ہے۔ دو سیٹوں اور 18 پنکھڑیوں والی اس ڈرون ٹیکسی کو جرمن کمپنی وولوکوپٹر نے تیار کیا ہے اور پہلی پرواز کے دوران اس میں کوئی […]

واہ میرے شیر

پاکستان میں آمریت کی جڑیں اتنی گہری ہیں کہ جمہوریت کوبھی آمرانہ انداز میں چلایا جاتاہے اور اگر آپ جمہوریت پسندوں کے آمرانہ رویوں پر تنقید کی گستاخی کر بیٹھیں تو آپ کو آمریت کا حامی قرار دے دیاجائے گا۔ اس نئی جمہوریت پسندی میںمزاحمت کی نئی علامت نواز شریف صاحب نے دور ِ جدید […]

آنول نال کے خلیات سے ہارٹ فیل کے مریضوں کا علاج ممکن

چلی: دل کے شدید دورے یا ہارٹ فیل کے بعد دل کے پٹھے کمزور ہوجاتے ہیں اور اب ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ آنول نال سے اخذ کردہ خلیاتِ ساق (اسٹیم سیلز) سے دل کے پٹھوں کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے اور مریض کی زندگی کو بڑھانا ممکن ہے۔ چلی میں ڈاکٹر […]

نظریہ ضرورت اشتہاری ہو گیا

چھبیس ستمبر کی سہ پہر پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پانامہ اور اقامہ کی تنگنائے سے نکل کر وسیع تر سیاسی بحران کے خدوخال بیان کیے۔ اس پریس کانفرنس کے اختتام پر شرکائے مجلس میں سوال و جواب کا اہتمام نہیں کیا […]

نواز شریف اور موجودہ صورتحال

آج میرے کالم کی باری ہے مگر میں غلطی سے صبح برادر سہیل وڑائچ کا کالم پڑھ بیٹھا جو’’شیر‘‘ اور ’’شکاریات‘‘ کے حوالے سے تھا۔ مجھے اپنے علامتی اور نیم علامتی کالموں پر بہت ناز تھا جو میں نے جنرل ضیاءالحق اور جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں لکھے، مگر آج سہیل وڑائچ کا […]