بیشتر بینکوں میں اے ٹی ایمز بند سسٹم ڈاؤن

شہر کے بیشتر بینکوں میں اے ٹی ایم بند اور سسٹم ڈاؤن ہونے کی وجہ سے شہریوں کو رقم کے حصول میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ ا ۔ ذرائع کے مطابق مختلف بنکوں کے ترجمان نے بتایا کہ اے ٹی ایمز میں رقم کی کمی نہیں، تاہم گزشتہ دنوں شہر میں ہونے والی بارش […]

مجھ پر حملے میں قریبی لوگ ملوث ہوسکتے ہیں، خواجہ اظہار

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے کہ مجھ پر حملے میں قریبی لوگ ملوث ہوسکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے نماز کے شیڈول اور جگہ کو خفیہ رکھا تھا۔ خواجہ اظہار نے بتایا کہ نماز کا شیڈول گزشتہ رات تبدیل […]

طلبا تنظیمیں اور یونینز

دارالعلوم دیوبند نے حال ہی میں اپنے طلبا کے لیے ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔میرے نزدیک اس میں ہم سب کے لیے بہت روشنی ہے۔ دارالعلوم کے بارے میں ہم جا نتے ہیں کہ یہ مادرِ علمی برصغیر میں ابھرنے والے خاص سیاسی، دعوتی اور علمی رجحانات کی ماخذہے۔مو لانا محمد الیاس اور مو […]

ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہارالحسن قاتلانہ حملےمیں بال بال بچ گئے

خواجہ اظہار پر قاتلانہ حملہ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید کراچی کے علاقے بفر زون میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن رہنما خواجہ اظہار پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں ایک پولیس اہلکاراورایک لڑکا جاں بحق ہوگیا جبکہ خواجہ اظہار الحسن محفوظ رہے۔ خواجہ اظہار کے مطابق […]

عیدقرباں کا گوشت احتیاط سے استعمال کریں، ماہرین صحت

ماہرین صحت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ عید قربان پر گوشت کے استعمال میں اعتدال سے کام لیا جائے ۔ گوشت کا زیادہ استعمال اسہال، بدہضمی، ڈائریا اور پیٹ کے امراض میں مبتلا کر سکتا ہے۔ ماہر امراض پیٹ پروفیسر ڈاکٹر قربان شیخ نے بتایا کہ ہر سال عیدالضحیٰ کے بعد جناح اسپتال […]

عید الاضحی آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے

ملک بھر میں عیدالاضحی کا تہوار آ ج مذہبی جوش و خروش اور دینی جذبہ کے تحت منایا جائے گا۔ کروڑوں فرزندان اسلام سنت ابراھیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کریں گے۔ نماز فجر کے بعد ملک بھر میں سینکڑوں چھوٹے بڑے نماز عید کے اجتماعات منعقد ہونگے۔ امت مسلمہ کی یک جہتی […]

روہنگیا کا نوحہ (پہلی قسط)

[pullquote]عالمی برادری کا عمومی ریسپانس[/pullquote] گزشتہ کئی دہائیوں‌ سے ظلم مسلسل کی شکار روہنگیا مسلم اقلیت پر ہونے والے مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے. مورخ لکھے گا کہ ایک طرف برما میں روہنگیا مسلم کٹ مر رہے تھے عین اسی وقت امام کعبہ ’’فحاشی‘‘ کے خلاف خطبہ دے رہا تھا اور میدان […]

یابائٹ پاکستان میں کام نہیں کرتی، چینی حکومت کی تردید

چینی حکومت نے کہا کہ چینی کمپنی یابائٹ پاکستان میں کام نہیں کرتی۔ چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن کا کہنا ہے کہ اس کمپنی نے حکومت کودھوکادینےکیلئےجعلی خطوط بنائےجس پرسزادی گئی۔ اس سے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملتان میٹرو میں کرپشن کے الزامات مسترد کردیے تھے، شہباز شریف نے الزام لگانے […]

نیب لاہور کی شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی سفارش

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز منظور کرکے ہیڈ کوارٹر بھجوادیے جس میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کی سفارش کی گئی ہے جب کہ نیب راولپنڈی نے بھی شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز منظور کرلیے ہیں۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے […]

بھارت کا خلاء میں سیٹلائٹ بھیجنے کا تجربہ ناکام

بھارت کی جانب سے نیوی گیشن سیٹلائٹ کو خلاء میں بھیجنے کا تجربہ ناکامی سے دوچار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پہلی بار کسی نجی کمپنی کی جانب سے تیار کیے جانے والے نیوی گیشن سیٹلائٹ آئی آر این ایس ایس 1 ایچ کو خلاء میں بھیجا جا رہا تھا۔ […]