کوئٹہ:ٹرانسفر کیے گئے 10ڈاکٹر رپورٹ نہ کرنے پر معطل

بلوچستان کے محکمہ صحت نے کوئٹہ کے ٹراما سینٹرمیں ٹرانسفر کیے گئے 10ڈاکٹروں کورپورٹ نہ کرنے پر معطل کردیا ۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق ڈاکٹر وحید الرحمان ، ڈاکٹر اسماعیل مینگل ، ڈاکٹر حیات ، ڈاکٹر ثاقب بٹ ڈاکٹر ثناء ریکی ، ڈاکٹر غلام فاروق، امن چنگیزی ، ڈاکٹر ولی عمر شاہ ، ڈاکٹر […]

یوم النحراور ایام تشریق

10 ذوالحجہ‘ حجاج اور تمام مسلمانوں کے لیے خصوصی اہمیت کا حامل ہے ۔اس دن حاجی میدان منیٰ میںاور دنیا بھر کے مسلمان اپنے اپنے علاقوں میں قربانی کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے سابق اُمتوں پر بھی قربانی کو لازم کیا تھا اور واجب قرار دیا تھا کہ جانور ذبح کرتے وقت اللہ کا نام […]

جنگل

نواز شریف اگر اپنے سب سے بڑے محسن ضیا ء الحق اور اپنی منہ بولی بہن بے نظیر کے قتل کی تفتیش نہیں کرتے۔ آصف علی زرداری اگر اپنی کل متاع خاک ہونے پہ پریشاں نہیں ہوتے۔ قاتل نہیں ڈھونڈتے تو بیس کروڑ انسانوں کا مستقبل کیونکر انہیں سونپا جا سکتا ہے؟ کچھ دن بیت […]

پاکستان سے وعدہ کی گئی فوجی امداد پر امریکا کی نئی شرائط

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سے وعدہ شدہ 225 ملین ڈالر کی فوجی امداد روکتے ہوئے نئی شرائط عائد کردیں۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق یہ شرائط امریکا کو نئے وعدوں سے پہلے جائزہ لینے کا موقع فراہم کریں گی کہ اسلام آباد امریکا کے ساتھ کتنا تعاون کررہا ہے۔ میڈیا کو موصول ہونے والے اسٹیٹ […]

مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ دھماکا، 3 افراد جاں بحق

پشاور: وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی مہمند ایجنسی میں ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکا مہمند ایجنسی کی تحصیل امبار کے علاقے شاقی مینہ میں ہوا، جس کے نتیجے میں باپ، بیٹا سمیت 3 افراد جاں بحق […]

سعودی عرب :مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے اجتماعات

سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عید الاضحی کی نماز کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے جبکہ متحدہ عرب امارات میں بھی عیدالاضحی کی نماز ادا کردی گئی۔ امارات سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحی کےاجتماعات ہوئے، عید کا سب سے بڑا اجتماع ابوظہبیکی شیخ زید مسجد میں ہوا۔ حجاج کرام مزدلفہ میں دعاؤں […]

بوہری برادری آج عید الضحٰی منا رہی ہے

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بوہری برادری آج عید الضحٰی مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائے گی۔ کراچی میں بوہری برادری کی نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع صدر طاہری مسجد میں ہوگا جبکہ دائودی بوہرہ جماعت کے تحت عید الاضحی کی نماز کے اجتماعات طاہری مسجد […]

یہ بیچارے قربانی کے بکرے

آج صبح اپنے گھر سے دفتر جاتے ہوئے میں نے سڑک کے کنارے ایک بڑا بینر لگا دیکھا جس پر جلی حروف میں لکھا تھا ’’فخر پاکستان بکرے‘‘ اور اس کے نیچے راجن پور کے دس بارہ سرداروں کے نام لکھے تھے۔ اس بینر کے سائے میں بلند قدوقامت کے بیسیوں بکرے رسیوں کےساتھ بندھے […]