معاہدہ نے پاکستان کوبڑے انتشار سے بچایا

کوئی کہتا ہے کہ حکومت نے فوج کی ثالثی میں جو معاہدہ راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے علاقہ فیض آباد میں احتجاج کرنے والوں کے ساتھ کیا وہ ریاست کی طرف سے مکمل ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے۔ کوئی کہتا ہے کہ اس معاہدہ سے حکومت کی رٹ ختم ہو گئی۔ کسی کا کہنا […]

ختم نبوت ؐپر ایک سوشلسٹ کا مؤقف

ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی کے معاملے پر اسرار کے سائے لہرانے لگے ہیں۔ وزیر قانون زاہد حامد کے مستعفی ہونے کے باوجود یہ معاملہ آسانی سے ختم ہوتا نظر نہیں آرہا۔ زاہد حامد سمیت مسلم لیگ(ن) سے تعلق رکھنے والے کئی وزراء کا شروع سے یہ کہنا تھا کہ ختم نبوت کے حلف […]

ایک اور "سرنڈر” اور اس کی قیمت

اور ان کے آقا وفاقی وزیر قانون کی قربانی کے بعد فتح کے شادیانے بجاتے ہوئے موجودہ حکمران جماعت کو اس کی آخری سانسیں آرام سے لینے دیں گے اور راوی اس کے بعد ہر سو چین ہی چین لکھے گا۔ اس سانحے کے بحیثیت قوم ہم پر مستقبل میں کیا اثرات مرتب ہوں گے […]

آستانہ عالیہ پیرزادہ عطا الحق قاسمی

میرے قارئین کو شاید علم نہیں کہ میرے خاندان کے بزرگ ایک ہزار سال سے رشد و ہدایت کا منبع رہے ہیں اور ان کے شاگردوں میں حضرت مجدد الف ثانیؒ اور ملّا عبدالحکیمؒ کے علاوہ سینکڑوں اولیا و علما شامل ہیں۔ امیر شریعت سید عطا اللہ شاہ بخاریؒ اور مفتی محمد حسنؒ کے علاوہ […]

ملکی ایجنسیاں کر کیا رہی ہیں؟ جسٹس فائز عیسیٰ

فیض آباد دھرنے کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کے دوران جسٹس فائز عیسیٰ آئی ایس آئی اور آئی بی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئےاستفسار کیا کہ ملکی ایجنسیاں کر کیا رہی ہیں؟کیا ہرکام میں تفریق ڈالنا ہی رہ گیاہے؟ فیض آباد دھرنے کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ […]

رواں سال پاکستان میں 6 ڈرون حملوں میں 22 ہلاکتیں ہوئیں

بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال پاکستان میں چھ ڈرون حملے ہوئے جن میں 22 ہلاکتیں ہوئیں ۔ دومارچ 2017 کو کرم ایجنسی میں ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک ہوئے،26 اپریل 2017 کو شمالی وزیرستان کے گاؤں زوائی میں ڈرون حملے میں 7 شدت پسند مارے گئے۔ […]

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے مزید 5 کشمیریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے ،قابض فورسز نے مزید 5کشمیریوں کو شہید کردیا۔ قابض فورسز نے آج صبح ضلع بڈگام کے ایک گاؤں کا محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن کے بہانے 4کشمیریوں کو شہید ،متعدد کو زخمی کردیا، سوپور میں بھی بھارتی فورسز کے سر چ آپریشن میں ایک کشمیری کو […]

سر رہ گزر دشمنوں کو خوش نہ کریں

اظہار،احتجاج، فریاد پر کوئی پابندی نہیں، مگر جب یہ روگ بن جائے، نظام زندگی کو درہم برہم کر دے تو پھر انتشار پیدا ہوتا ہے جس کا فائدہ ملک دشمن عناصر اور قوتیں اٹھاتی ہیں، حکمران حصولِ اقتدار میں جتنی دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہیں اتنی ہی بے عقلی حکومت چلانے میں دکھاتے ہیں، ایک […]

پاکستان ٹریول مارٹ: ملکی سیاحت کے فروغ کا دعویٰ

سندھ ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے تعاون سے لینڈ مارک کمیونیکیشن کے زیر اہتمام کراچی کے ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان ٹریول مارٹ ۲۰۱۷ کا انعقاد ہوا۔ ٹریول مارٹ میں پاکستان کے تمام صوبوں کے علاوہ ترکی، جاپان، تھائی لینڈ، ملائیشیا، سری لنکا، سعودیہ عرب، ابوظہبی، متحدہ عرب امارات، اور قطر کی سیاحت اور سفر […]

وزیرقانون کااستعفااورعقیدے کاسرٹیفیکیٹ

چند برس اُدھر کی بات ہے۔ کیو موبائل نیا نیا مارکیٹ میں آیا تو اس نے اپنی بیٹری ٹائمنگ اور ڈبل سم کارڈ کی سہولت کی بنا پر پاکستانی لوئر مڈل اور ورکنگ کلاس میں کافی مقبولیت حاصل کر لی۔ یہ صورت حال باقی کمپنیوں کے لیے پریشان کن تھی۔ انہوں نے کیو موبائل کو […]