پاکستان میں عدم استحکام کی اصل وجہ

زندہ قومیں اپنے ماضی اور حال کا کھلے دل و دماغ سے جائزہ لیتی ہیں اور اپنی غلطیوں سےسبق سیکھ کرترقی کی راہوں پر آگے بڑھتی ہیں۔ کسی بھی ملک کی ترقی اورکامیابی میں سیاسی نظام مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔ سیاسی نظام کا بنیادی کام ملک میں موجود مختلف شناختوں، پیشوں اور قومیتوں کے […]

ترکی میں زنجیروں سے جکڑے 57 پاکستانی بازیاب

ترک پولیس نے استنبول میں انسانی اسمگلرز کی قید میں موجود پاکستان کے 57 تارکین وطن کو بازیاب کرادیا۔ ترکی کے اخبار روزنامہ حریت کی رپورٹ کے مطابق انسانی اسمگلرز نے تارکین وطن کو 10 ہزار ڈالر کے عوض یورپ پہنچانے کا جھانسہ دیا تھا اور رقم منزل پر پہنچنے کے بعد ادا کرنے کا […]

بکرے کی ماں کو بچانے کے لئے ایک وزیر سے استعفیٰ دلوایا گیا، طاہر القادری

لاہور: سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے قانون کے ساتھ دہشت گردی کرنے میں پوری حکومت ملوث ہے لیکن ایک وزیر کا استعفیٰ بکرے کی ماں کو بچانے کے لئے دلوایا گیا ہے۔ لاہور سے اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ختم […]

فرانس کے صدرکی بُرکینا فاسُو کے صدر سے ملاقات

فرانس کے صدرایمانوئیل میکرون مغربی افریقی ملک بُرکینا فاسُو کے دورے پر دارالحکومت اوگاڈوگوپہنچ گئے ہیں اور وہاں انکی برکینافاسو کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔ فرانسیسی صدر برکینا فاسو کے دورے کے بعد آئیوری کوسٹ اور گھانا بھی جائیں گے۔ آئیوری کوسٹ میں میکرون یورپی یونین وافریقہ سمٹ میں شرکت کریں گے۔ میکرون برکینا […]

سپریم کورٹ نے 9 سال کے بعد قتل کے ملزم کوبری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے 9 سال کے بعد قتل کے ملزم کوبری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں قتل کے ملزم مشتاق حسین کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم مشتاق حسین پر2009 میں اپنے ماموں کو لیہ میں قتل کرنے کا الزام تھا۔ سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے […]

قرض واپسی کا تنازع: فائرنگ سے 6 سالہ بچی جاں بحق

فیصل آباد میں قرض کی واپسی کے تنازع پر فائرنگ سے 6 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ الہٰی آباد کے رہائشی وارث مسیح نے ملزم اجمل سے 40 ہزار روپے کا قرض لے رکھا تھا۔ ملزم قرض کی رقم حاصل کرنے وارث کے گھر آیا جہاں وارث نے رقم کی واپسی کے لیے تین سے […]

اختتام کی شروعات

ہمیں امریکا کہتا تھا تم ایٹم بم نہیں سنبھال سکتے‘ ملک تقسیم ہے‘ لوگ شدت پسند ہیں‘ سسٹم کمزور ہے‘ حکومتوں میں جان نہیں ہوتی ‘ لوگ ایک دوسرے کے جانی دشمن ہیں اور عوام معمولی غلط فہمیوں پر پورے ملک کو آگ لگا دیتے ہیں لہٰذا تمہارے پاس ایٹم بم کا ہونا خطرناک ہے […]

کیا حکم ہے میرے آقا !

مبارک ہو۔ایک اور دھرنا پرامن ختم ہوگیا۔اب اگلا دھرنا ٹوٹ پڑنے تک بلاخوف و خطر رہا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد کی لال مسجد اور جامعہ حفصہ خالی کرانے کے آٹھ روزہ فوجی آپریشن میں دس کمانڈوز سمیت ایک سو دو لوگ جاں بحق اور ایک سو اٹھانوے زخمی ہوئے اور ماڈل ٹاؤن لاہور میں […]

اسرائیلی دارالحکومت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

تل ابيب: اسرائیلی دارالحکومت میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق دھماکا تل ابیب کے مصروف کاروباری علاقے یافا میں علی الصبح شاپنگ سینٹر سے ملحقہ عمارت میں ہوا، دھماکا اس قدر زور دار تھا کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ […]

پیپل کے درخت کے غیرمعمولی فوائد

کراچی: کہتے ہیں درخت لگانا کبھی نقصان کا سودا نہیں ہوتا بلکہ درخت لگانے سے انسان کو صرف فائدہ ہی حاصل ہوتا ہے۔ درخت شدید تپش اور دھوپ میں سایہ فراہم کرنے کے ساتھ میٹھے اور خوش ذائقہ پھل بھی فراہم کرتے ہیں تاہم وہ درخت جن سے پھل حاصل نہیں ہوتے یا جن سے […]