سر رہ گزر کم نقصان پر بڑے نقصان سے بچا جائے

دھرنے پر آپریشن اور خرابی بسیار کے بعد وزیر قانون نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ابتداء ہی میں معاملے کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی رائے کی روشنی میں حل کر لیا جاتا تو یہ دھرنا اسلام آباد نہ جاتا، لاہور ہی میں معاملات طے پا جاتے، یہ جانتے ہوئے کہ ختم نبوت نہایت حساس معاملہ […]

بات سے بات

’’ٹوئیٹ‘‘ کہتے ہیں چہچہانے کو اور جب پرندہ چہچہانا بھول جائے تو سمجھ لیں بیمار ہے، اس نے اپنے انڈوں کی طرف بڑھتے ہوئے سانپ کو دیکھ لیا ہے یاسر پر منڈلاتے ہوئے شکرے پر نظر پڑ گئی ہے اس لئے چہچہانا بھول کر اس معصوم نے چپ سادھ لی ہے۔ وجہ جو بھی ہو […]

دھرنے کے بعد… صبح بخیر

اصحاب دھرنا سے معاہدہ طے پا گیا۔ تین ہفتے پہلے لگایا گیا تنبو قنات سمیٹا جا رہا ہے۔ فیض آباد چوک میں ٹریفک رواں ہو جائے گی۔ واضح رہے کہ سات لاشے اسی چوک پر کہیں بے آواز اور بے نشان پرچھائیں کی طرح منڈلاتے رہیں گے۔ ان میں سے ایک کو پتھر مار کر […]

بازار حصص، 100انڈیکس398 پوائنٹس کی کمی پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ایک اور منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس سال کی کم ترین سطح پر بند ہواجبکہ مارکیٹ میں کاروبار کیے جانے والےحصص کی مالیت 59 ارب مزید کم ہوگئی۔ حصص بازار کا 100 انڈیکس 398 پوائنٹس کمی سے 39 ہزار 634 پوائنٹس پر بند ہوا، کاروبار کے دوران […]

قبل ازوقت انتخابات ضروری

لعنت ہو ایسی حکومت پر جس میں نہ اختیار ہو اور نہ عزت ۔ جس میں وزیراعظم اپنے لیڈر میاں نوازشریف اورریاستی اداروں کے مابین سینڈوچ بنے ہوئے ہوں۔ جس میں چند ہزار لوگوں نے اسلام آباد کو یرغمال بنا رکھا ہو اور حکمراں کچھ نہ کرسکتے ہوں ۔ جس میں حکمراں کبھی ایک عدالت […]

نواز شریف کا دھرنا آپریشن میں ناکامی پر برہمی کا اظہار

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے فیض آباد دھرنا آپریشن میں ناکامی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے رہنما شریک ہوئے ۔ اجلاس سے پہلے محمود خان اچکزئی نے نواز شریف سے ملاقات کی جس […]

اسلام آباد ہائیکورٹ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد صدیقی کی تقرری کو چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد صدیقی کی تقرری کو چیلنج کر دیا گیا رٹ پیٹیشن نمبر 3548 میں یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شاہد اقبال کامران کی طرف سے دائر کی گئی تھی جسے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل اورنگ زیب کی عدالت میں سماعت […]

صحافیوں کی عزت کیوں کی جاتی ہے؟

میرا کیمرا مین نہایت بیزاری کے ساتھ آکر ڈی ایس این جی میں بیٹھتے ہوئے بولا کہ یار فیض اللہ خان کب ختم ہوگا یہ احتجاج؟ ہم دن ایک بجے سے نمائش چورنگی پر جاری احتجاج کو کور کر رہے تھے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ایسے تمام ایونٹس کو میڈیا سے وابستہ اکثر […]

دھرنا اور حکمرانوں کی ناقص حکمت عملی

کسی بهی ملک کی ترقی کے لئے حکمرانوں کی درست حکمت عملی کلیدی کردار ادا کرتی ہے – درست حکمت عملی وضع کرنے کے لئے ضروری ہے کہ حکمران اپنے ملک کے مسائل کا ادراک رکهتے ہوں اور ملک کے سیاسی حالات و معاشرتی صورتحال سے بخوبی واقف ہوں – حالیہ پاکستان کی بدترین صورتحال […]

آخر احتجاج کیوں کیا جاتا ہے!

حیوانوں نے آج تک کبھی احتجاج نہیں کیا. احتجاج عقلمند انسانوں کا خاصہ ہے۔ اگر ملک میں عدل و انصاف کی حکمرانی ہو‛ غریبوں کو سستا انصاف ان کی دہلیز پر فراہم ہو‛ طبقاتی نظام کا خاتمہ ہو‛ کرپٹ حکمرانوں کا حقیقی معنوں میں احتساب ہو‛ امیر غریبوں کا حق ادا کرتا رہے‛ ملک کے […]