سڑکیں اور دھرنے

بس ہماری قسمت میں یہی خواری لکھی ہوئی ہے ۔ جب کہیں جانے کی ضرورت پڑ جائے پبلک ٹرانسپورٹ کیوں غائب ہو جاتی ہے ۔ میٹرو سٹیشن سے نکلتے ہوئے خاتون انتہائی غصے میں تھی۔ اور وجہ تھی ڈی چوک میں ہونے والا دھرنا ۔ ختم نبوت قانون میں ترمیم پر احتجاج کرتے ہوئے علماء […]