میری روح ایک قوال کی ہے، استاد راحت فتح علی خان

عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان اس سال دنیا بھر میں برصغیر کے مقبول صوفیانہ و عارفانہ کلام سے سجی قوالی کی محفلوں کی سینچری مکمل کریں گے۔ دورے میں استاد راحت علی خان کی آواز میں قوالی کی ایک سو سے زائد محفلیں سجیں گی اور جس طرح 2017ء میں دنیا […]

انصاف کا ہیش ٹیگ

کیا ملک ہے جہاں ہر نئی صبح نئے قتل سے ہوتی ہے ، روز ایک نئی جے آئی ٹی بنتی ہے، سارا دن فرار ملزمان کے پیچھے چھاپے مارنے ، تفتیشن کی کڑیاں جوڑنے میں لگ جاتے ہیں ۔سپریم کورٹ از خود نوٹس لیتی ہے ، ڈیڈ لائن مقرر کی جاتی ہے ۔مک مکا ہوجاتا […]

خیبر پختونخوا: ایک دن میں بچوں کے جنسی استحصال کے تین واقعات رپورٹ

مردان/اپردیر/ہری پور: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں اتوار کے روز بچوں کے ساتھ ریپ کے تین کسیز منظر عام پر آئے جس میں ایک 8 سالہ بچی کو خرکئی میں مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے کا واقعہ بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ اپر دیر اور ہری پور کے اضلاع میں بھی 14 […]

ام الابہامات

بین الاقوامی سیاسیات درحقیقت بیانیہ تشکیل دینے کا فن ہے ،جس کے نتیجے میں رائے عامہ ہم وار ہوتی ہے۔گو کہ یہ عمل سفارت کاری و رائے سازی میں مہارت کا متقاضی ہوتا ہے ، تاہم سب سے اہم وہ دلائل ہیں جن کی بنا پر کوئی بیانیہ تشکیل پاتا ہے۔ اگر کوئی بیانیہ اپنی […]

کوہاٹ: تحریک انصاف کےضلعی صدر کے بھتیجے نے رشتے سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ کو قتل کردیا

[pullquote]طالبہ عاصمہ کے بے دردی کے ساتھ قتل پر آئی بی سی اردو دلی دکھ اور غم کا اظہار کرتا ہے . عاصمہ کی تصویر موجود ہونے کے باوجود صحافتی اقدار کی وجہ سے نہیں لگائی جا رہی . باقی میڈیا سے بھی گذارش ہے کہ وہ اس جرنلزم میں اعلیٰ اخلاقی اقدار کا اہتمام […]

میڈیا اینکرز یا نشریاتی راؤ انوار؟

ایک راہگیر نے پوچھا بیٹے کیا تلاش کر رہے ہو۔ بچے نے کہا انکل میری اٹھنی پچھلی گلی میں کھو گئی ہے۔ تو بیٹے پھر وہیں تلاش کرو جہاں کھوئی ہے۔ مگر انکل وہاں اندھیرا ہے اس لیے یہاں روشنی میں تلاش کر رہا ہوں۔ اگرچہ ہم سب ناسمجھ میڈیا کو سمجھ دار اور ذمہ […]

طاقت ور

اگلے دن ایک ویڈیو کلپ نظر سے گزرا۔ دو نوجوان ایک عورت اور بچے پہ تشدد کر رہے تھے جبکہ ایک جوان لڑکی گھبرائی ہوئی یہ سب دیکھ بھی رہی تھی اور الٹے قدموں بھاگ بھی رہی تھی لیکن اس کی یہ کوشش کامیاب نہ ہوئی اور ایک نوجوان نے عورت کو چھوڑ کے اسے […]

عمران خان کی زبان کے اثرات

سب سے پہلی وحی اقراء بسم ربک الذی خلق ہے ، یہ آیت غار حرا میں اتری ،اگر ہم اس آیت پر عمل کرتے تو ہماری جہالت ختم ہو جاتی ، ہم نے عجب کام کیا ہم نے اپنی جہالت اٹھائی اور غار حرا کے دروازے پر چپکا دی، ہم نے اپنا گند اٹھایا اور […]

وزیراعظم کی ذوالفقار کی رہائی کیلئے انڈونیشیا کے صدر پرزور

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انڈونیشیا کے صدر جوکوویدودو کو جگر کے کینسر کےعارضے کا شکار سزائے موت کے پاکستانی قیدی ذوالفقار علی کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وطن واپسی کی اجازت دینے پر زور دیا۔ دفترخارجہ سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے انڈونیشیا کے صدر کے ساتھ ملاقات […]

نئے زمانے کا کھوجی

مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ جدید پنجاب کی تاریخ میں چوہدری پرویز الٰہی کی چار سالہ وزارتِ اعلیٰ کے بارے میں مورخ کیا طے کرے گا۔ تاہم یہ طے ہے کہ اگر تاریخ میں ڈیڑھ سطر جگہ بھی ملی تو شاید وہ یہ ہو کہ ’’پرویز الٰہی حکومت کے دور میں ریسکیو ون ون […]