ڈبے کا ناقص دودھ بیچنے والی 4 کمپنیوں پر پابندی عائد

کراچی: سپریم کورٹ نے ڈبے کا ناقص دودھ بیچنے والی 4 نجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ناقص دودھ کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں رپورٹ پیش کی گئی جس کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں فروخت ہونے والا متعدد کمپنیوں کا دودھ […]

پاکستان کی امداد روکنے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش

امریکی سینیٹر رینڈ پال نے پاکستان کی امداد روکنے کے حوالے سے بل سینیٹ میں پیش کردیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ اور یو ایس ایڈ کو ٹیکس دہندگان کا پیسہ پاکستان بھیجنے سے روکا جائے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے رینڈ پال […]

’’پدماوت‘‘ نے باہو بلی 2 اور دنگل کو پچھاڑ دیا

ممبئی: ’’پدماوت‘‘بھارت سمیت دنیا بھر میں اچھا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے جب کہ بیرون ممالک فلم نے بھارت کی کامیاب ترین فلموں’’باہو بلی2‘‘ اور ’’دنگل‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بے شمار تنازعات، دھمکیوں، احتجاج اورمظاہروں کے باوجود 25 جنوری کوبھارت سمیت دنیا بھرمیں ریلیز ہونے والی فلم ’’پدماوت‘‘ کی ریلیز سے قبل خیال […]

روزانہ کئی لیٹر سافٹ ڈرنک پینے والا دانتوں سے محروم

آئرلینڈ: روزانہ کئی لیٹر سافٹ ڈرنک پینے والے آئرلینڈ کے باشندے کے دانت مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں اور اب وہ صرف نرم غذا پر گزارا کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کے 32 سالہ مائیکل شرائیڈن سافٹ ڈرنک کے اتنے رسیا ہیں کہ وہ روزانہ 6 لیٹر تک سافٹ ڈرنک پیتے رہے جس […]

پاکستانی گالفر نے قطر اوپن امیچر چیمپئن شپ جیت لی اور ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی آسٹریلین اوپن کی نئی فاتح

پاکستان کے نوجوان گالفر احمد بیگ نے دوحا میں ہونے والی قطر اوپن امیچر گالف چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ دوحا گالف کلب میں 3 روز تک 54 ہولز پر ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان گالفر نے 3 انڈر پار کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔ 18 سالہ احمد، جنہوں نے […]

انتظار قتل کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی میں اختلافات

انتظار قتل کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا جس میں عسکری اور نیم عسکری ادارے کے اہلکار شامل نہیں تھے۔ ذرائع کے مطابق 3 اداروں کو جے آئی ٹی کی تشکیل کے طریقہ کار پر اعتراض ہے کیونکہ باقاعدہ نوٹی فکیشن محکمہ داخلہ جاری کرتا […]

ہفتہ : 27 جنوری 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]کابل میں طالبان کا خودکش کار بم حملہ، ساٹھ سے زائد ہلاک[/pullquote] افغان دارالحکومت کابل میں ہوئے ایک تازہ خود کش بم حملے کے نتیجے میں کم از کم 95 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے افغان حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ستائیس جنوری بروز ہفتہ دارالحکومت […]

کابل میں ایمبولینس کے ذریعے خود کش حملہ، 95 افراد ہلاک، 158 زخمی

کابل: افغانستان کے دارلحکومت کابل میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 95 افراد ہلاک اور 158 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکا دارلحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی پرانی عمارت کے باہر دوپہر ایک بجے ہوا جس میں دھماکا خیز مواد سے بھری ایمبولنس کو دو سیکیورٹی چیک پوائنٹس کے […]

جعلی خبروں کا پتہ لگانے کا فیس بک سروے سامنے آگیا

فیس بک نے رواں ماہ 12 جنوری کو اب تک کا سب سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب نیوز فیڈ میں خبروں اور اشتہارات کے بجائے عام افراد کی پوسٹیں زیادہ دکھائی جائیں گی۔ اس اعلان کے ایک ہفتے بعد ہی یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ نیوز فیڈ میں تبدیلی سے […]

ملک میں 58 ہزارسے زائد افراد کے پاس جعلی شناختی کارڈ کا انکشاف

وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق ملک میں کم ازکم 58 ہزار 301 افراد کے پاس جعلی شناختی کارڈ ہیں۔ سینیٹ میں پیش کردہ رپورٹ کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ غیر ملکیوں کو بھی بڑی تعداد میں شناختی کارڈ جاری کیے گئے۔ رپورٹ میں دی گئی تفصیلات […]