پاکستان میں سال 2018 کے آغاز میں بچوں کے ساتھ جنسی ذیادتی کے واقعات میں اضافہ ہوا۔ قصور (پنجاب) اور مردان خیبر پختونخوا میں زینب انصاری اور عاصمہ کے قتل کے بعد پورے ملک میں بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد روکنے کے لئے آگاہی مہم ، سول سوسائٹی اور حکومت کے درمیان […] Read more
بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوجیوں کی جانب سے ایل او سی کے بھمبر […] Read more
مشرق کے درندے کے نام سے برفانی طوفان کی مغرب میں تباہ کاریاں جاری ہیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا جب کہ موسم کی شدت اور مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ سائبیریا سے آنے والی سرد ہواؤں کے سبب یورپ بھر میں موسم شدید سرد ہے جس سے معمولات زندگی بری طرح […] Read more
کراچی: انتظار قتل کیس کی واحد عینی شاہد مدیحہ کیانی نے اپنے پہلے ویڈیو بیان میں نوجوان کے قتل کو ‘سوچا سمجھا منصوبہ’ قرار دے دیا اور تفتیشی عمل پر سوالات اٹھاتے ہوئے رینجرز سے تحفظ کی اپیل کردی۔ 13 جنوری کو ڈیفنس کے علاقے خیابان اتحاد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے قتل ہونے […] Read more
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن ) کے رہنما اور سابق سینیٹر نہال ہاشمی عدلیہ مخالف تقریر پر ایک ماہ کی قید کاٹنے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کردیے گئے ہیں۔ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے جذباتی انداز میں گفتگو کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے کہا کہ عدلیہ سے سوال کرتا ہوں کہ […] Read more
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 56 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر3 روپے 56 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 88 روپے7 پیسے فی […] Read more
بولی وڈ کی سپر اسٹار سری دیوی کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئیں۔ خیال رہے کہ اداکارہ 24 فروری کی رات 9 بجے کے بعد دبئی کے معروف امیریٹس ٹاورز ہوٹل میں نہانے کے دوران پانی کے ٹب میں ڈوبنے سے چل بسیں تھیں۔ ابتدائی طور پر کہا گیا تھا کہ […] Read more
کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں خود کش حملے کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔ نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے اہلکار کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سرچ آپریشن کر رہے تھے کہ اسی دوران ایف سی اور لیویز کے کیمپ کے قریب دھماکا ہو گیا۔ سیکیورٹی ذرائع […] Read more
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے عمران خان کے بنی گالہ گھر کی تعمیرات کے معاملے پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس کے مطابق سابق سیکرٹری یونین کونسل (یو سی) نے بنی گالا گھر کے این او سی کو جعلی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے عمران […] Read more
روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے الزام لگایا ہے کہ مشرقی غوطہ کے باغی امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ ہیں۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شامی باغی زخمیوں اور عام شہریوں کو بھی علاقے سے نکلنے کی اجازت نہیں دے رہے۔ انہوں نے […] Read more