موروثی سیاست ایک ناسور

ہر عاقل سمجھتا ہے کہ مریض کا علاج کرانے سے پہلے مرض کی تشخیص کرانا ضروری ہے – اگر مرض تشخیص کئے بغیر علاج کے لئے اقدامات کریں تو نہ فقط مریض بہبودی نہیں پاتا ہے بلکہ یہ کام حماقت کے زمرے میں آتا ہے- پاکستانی قوم بہت ساری بدبختیوں کا شکار ہے، 20 کروڑ […]

متنازع بنیں کامیابی قدم چومے گی

نمبرون بننا ہے اور رہنا ہے تو مارکیٹ کے اصول سیکھنا ہوں گے۔۔ مارکیٹ میں جہاں چرب زبانی سے آپ اپنی چیز بیچ سکتے ہو۔۔ اسی طرح اپنا چہرہ اور کام بھی ۔۔ لیکن صرف صاف اور سیدھا ۔۔تو ہر کوئی کر سکتا ہے اس کے دام کم لگتے ہیں ۔ بے وقعت شے کو […]

فساد تو ہے مگر اصلاح کیسے ہو!؟

انسان فطرتاً فساد کو پسند نہیں کرتا، فساد صرف یہ نہیں کہ گھروں میں لڑائی جھگڑا عام ہو،بازاروں میں ملاوٹ شدہ اشیا بکتی ہوں، دفتروں میں رشوت اور سفارش کا دور دورہ ہو، منبر و محراب سے بھائی کو بھائی سے لڑایا جائے بلکہ حقیقی فساد یہ ہے کہ معاشرے میں برائی اچھائی پر حاکم […]

اُنگلی ، ہتھوڑا اور انگوٹھے۔۔۔!

2013کے عام انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوتے ہی ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان لفظی جنگ کا آغاز ہوا ۔ ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزامات لگائے اور اسٹیبلشمنٹ کا پروردہ ہونے کا طعنہ بھی دیا ۔ اکثریتی جماعت مسلم لیگ نواز بھی پنجاب کے علاوہ دوسرے صوبوں میں دھاندلی کا رونا روتی […]

پیر : 26 جنوری 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]مشرقی غوطہ پر حملوں میں وقفہ، روسی صدر نے حکم جاری کر دیا[/pullquote] روسی وزیر دفاع سیرگئی شوئیگُو نے بتایا ہے کہ صدر ولادیمیر پوٹن نے شامی دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے مشرقی غوطہ پر حملوں میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفے کے احکامات دیے ہیں۔ شوئیگُو کے مطابق روزانہ صبح نو بجے سے […]

سیکیورٹی کے نام پر موبائل فون سروس کی بندش غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکیورٹی کے نام پر موبائل فون سروس کی بندش کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ مختلف مذہبی تہواروں اور دیگر مواقعوں پر حکومت کی جانب سے موبائل فون سروس کی بندش کے خلاف درخواستیں موبائل فون کمپنیوں اور ایک شہری نے دائر کی تھیں۔ درخواست میں موقف […]

خواتین سمیت 3 افراد قتل، طالبِ علم جنسی تشدد کا نشانہ بن گیا

سکھر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو خواتین سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ٹیکسلا میں استاد نے اپنے طالبِ علم کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق سکھر ریلوے اسٹیشن کے قریبی علاقے گڈانی پھاٹک میں ملسح افراد نے گھر میں گس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 60 […]

سری دیوی کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی، فرانزک رپورٹ میں تصدیق

دبئی: بالی وڈ کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی جس میں ان کی موت کی وجہ حرکت قلب بند ہونا بتایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں فرانزک ماہرین نے سری دیوی کی موت کے حوالے سے کوئی مشکوک چیز نہیں پائی جب کہ اپنی رپورٹ میں اداکارہ […]

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بنی گالہ میں دعوت ولیمہ

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی دعوت ولیمہ کا گزشتہ روز انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے شرکت کی۔ پی ٹی آئی کے قریبی ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کی رہائشگاہ پر گزشتہ روز دعوت ولیمہ میں پارٹی کے قریبی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا تاہم […]

ھِیر کاجھنگ روتا کیوں ہے؟

میں دریائے چناب کے کنارے وسطیٰ پنجاب میں پاکستان کا ایک ایسا ضلع ہوں۔ جس کی بنیاد 1288میں رائے محمد سیال نے اپنے پیرو مرشد شاہ جلال بخاری کے کہنے پہ رکھی تھی۔لیکن میری تکمیل ابھی تک نہیں ہوئی ۔ میری سرحدیں شمال میں ضلع سر گودھا ، شمال مشرق میں گوجرانوا لہ مشرق میں […]