ہفتہ : 28 اپریل 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی امریکی صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات[/pullquote] جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وائٹ ہاؤس میں چانسلر میرکل کا خیر مقدم گرم جوشی سے کیا گیا تاہم یہ ابھی واضح نہیں کہ دونوں عالمی رہنماؤں کے […]

مشاہیرِ ادب کے حقیقی نام (ہفتم)

میرے احباب نے میری جس قدر حوصلہ افزائی کی وہ میری توقعات سے کہیں بڑھ کر ہے۔ اسی ہمت اور حوصلے نے مجھے مہمیز کیا اورمیں اس راہ میں آگے قدم بڑھا پایا۔اسلم ملک صاحب(روزنامہ جنگ، لاہور ) نے جو ستائش کی اس کے لیے ان کاشکر گزار ہوں۔ محسن بھوپالی(مرحوم) کی صاحب زادی محترمہ […]

افغانستان میں خود کش کار دھماکے میں 2 فوجی اور 4 شہری ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے ہلمند میں خود کش کار دھماکے میں 2 فوجی اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند کے علاقے ناد علی میں فوجی چھاؤنی کے قریب خود کش کار حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 4 […]

’’احسن اقبال حاضر ہو!‘‘

تو کیا اب احسن اقبال کی باری ہے؟ جب ‘جرم‘ ایک ہے تو سزا مختلف کیسے ہو سکتی ہے؟ آج انصاف ہو رہا ہے اور سرِعام ہو رہا ہے۔ اس انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ ‘اقامہ‘ کے کسی مجرم کو نہ بخشا جائے۔ انصاف کی یہ رسم اس طرح نبھائی جائے کہ ‘اقامہ‘ جرم […]

حالتِ جنگ کے باوجود کوریائی سربراہان امن قائم کرنے پر متفق

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین طویل عرصے سے جاری کشیدگی کے دوران گزشتہ ایک دہائی کے عرصے میں پہلی بار دونوں ممالک کے سربراہان کی ملاقات کے بعد ایک مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے گئے جس کے مطابق خطے کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ گزشتہ روز جنوبی کوریا […]

بھارت میں مسجد کی تعمیر میں سکھ اور ہندو مددگار

نئی دہلی: بھارت کے مذہبی گروہوں میں اکثر جھگڑے ہوتے ہیں اور حالیہ برسوں میں تشدد کے کئی وقعات پیش آ چکے ہیں لیکن یہیں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں اس معاملے میں بھائی چارے کا انوکھا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کے ایک گاؤں میں شیوا مندر کی تعمیر کے دوران مستری ناظم […]

قاتل پولیس کا قصور سے منگھوپیر تک کا سفر

قصور میں ننھی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا ، زینب کو 4 جنوری کو اغوا کیا گیا بچی کی لاش 5 روز بعد 9 جنوری کو اسکے گھر کے قریب کچرے کے ڈھیر سے ملی تھی ، جس کے بعد اہل علاقہ نے بھرپور احتجاج کیا ، زینب کا قاتل […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں فائرنگ کر کے 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کیران میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے تین کشمیریوں کو شہید […]

ٹوٹی ہڈیوں کو جوڑنے والی طاقتور گوند ایجاد

اسٹاک ہوم: سویڈن کے ماہرین نے ایک خاص گوند (گلو) تیار کیا ہے جو صرف 5 منٹ میں ٹوٹی ہڈی اور فریکچر کو جوڑ سکتا ہے۔ اس عمل میں کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی۔ ہم جانتے ہیں کہ دندان ساز ٹوٹے ہوئے دانتوں کو جوڑنے کے لیے خاص قسم کے مسالے اور گوند ایک عرصے […]

الیکشن کمیشن: کرم ایجنسی سے قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی کرم ایجنسی میں قومی اسمبلی کی تشستوں کی تعداد ایک سے بڑھا کر 2 کردی۔ کرم ایجنسی کی حلقہ بندی سے متعلق اعتراضات اٹھائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سنایا۔ ای سی پی کے عہدیدار […]