ہفتہ : 30 جون 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغان فوج طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشنز شروع کر دے، اشرف غنی[/pullquote] افغان صدر اشرف غنی نے اپنی ملکی فوج کو ہدایت کی ہے کہ وہ طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائیوں کا دوبارہ آغاز کر دے۔ رمضان کے مہینے کے اختتام پر افغان صدر نے چند دنوں کی فائربندی کا اعلان کیا […]

بالی وڈ کا ’سلطان‘ رنبیر سے ہار گیا

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ نے باکس آفس پر رواں سال سب سے زیادہ پہلے روز کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کا انتظار مداحوں کو شدت سے تھا اور فلم نے بھی ریلیز ہوتے ہی فلم بینوں کو سنیما گھروں کا رخ […]

(ن) لیگ کے کئی امیدوارچوہدری نثار کی ’’جیپ‘‘ میں سوار

پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے 5 امیدواروں نے اپنے انتخابی ٹکٹ واپس کرکے آزاد امیدوار سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے بھی ’’جیپ‘‘ کا نشان ہی الاٹ کرایا ہے۔ چوہدری نثار قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 59 اور 63 جب کہ پنجاب اسمبلی کی دو نشستوں پی […]

قرض معاف کرانے والوں سے پیسے واپس لے کر ڈیم بنائیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ قرض معافی کیس میں ریکور ہونے والے پیسے سے ڈیم بنائیں گے اور اس حوالے سے فوری طور پر دو ڈیمز کی تعمیر پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں 54 ارب روپے قرضے معافی سے متعلق کیس […]

جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کو زبردست دھچکا، 5 حلقوں کے امیدواروں نے ٹکٹ واپس کردیے

راجن پور: جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کو ذبردست جھٹکا لگا ہے اور 5 حلقوں کے امیدواروں نے ٹکٹ واپس کردیے۔ میڈیا کے مطابق مسلم لیگ ن کے 5 امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ واپس کرکے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ امیدواروں نے ریٹرننگ افسران (آر اوز) کو جمع کرائی گئی […]

بھارت میں سوشل میڈیا پر بچوں کے اغوا کی افواہوں پر 14 افراد قتل

نئی دہلی: بھارت میں سوشل میڈیا پر بچوں کے اغوا کے افواہ پھیلنے کے نتیجے میں اب تک 14 افراد قتل ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کئی ریاستوں میں سوشل میڈیا بالخصوص واٹس ایپ پر ایسی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں کہ بچوں کو اغوا کرنے والا گروہ بھارت میں سرگرم ہوگیا ہے۔ ان […]

70 سال بعد امریکی افواج جنوبی کوریا کے دارالحکومت سے منتقل

سیئول: امریکا نے 70 سال بعد باقاعدہ طور پر جنوبی کوریا کے دارالحکومت سے اپنی افواج شمالی کوریا کے ہتھیاروں کی رینج سے دور قائم کردہ نئے ہیڈکوارٹر منتقل کردیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس ’اے پی‘ کے مطابق امریکی افواج کے کیمپ ’ہیمفریز‘ کو جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول سے 70 کلومیٹر […]

الیکشن دے کے بہلایا گیا ہوں

برطانوی سیاست داں اور لندن کے سابق میئر کین لونگ اسٹون کی کہی ہوئی ایک بات کافی مشہور ہوئی۔ کچھ یہ کہ اگر ووٹ دینے سے کوئی تبدیلی آسکتی تو اس پر پابندی لگ چکی ہوتی۔ یہی بات کسی اور دانشور نے بھی کہی ہے۔ گویا انتخابات کا مقصد ہی یہ ہے کہ کسی انقلاب […]

تبدیلی آنے والی ہے

تھیوری کی بات الگ ہے لیکن عملی طور پر نہ تو کہیں سو فیصد جمہوریت کا وجود ہے اور نہ ہی سو فیصد آمریت کا۔ عملی زندگی میں کچھ بھی سو فیصد نہیں ہوتا۔ بہترین جمہوریت یا بدترین آمریت البتہ زیادہ موزوں اصطلاحات ہیں۔ ان دو انتہائوں کے درمیان ہم دو مزید اصطلاحات وضع کر […]

لسّی نوش

میں صدیوں کا بیٹا ہوں، نہ موہنجوڈرو کا پروہت لڑاکا اور جارح تھا نہ تضادستان کا باسی، پروہت کے پاس لڑنے کے لئے گھوڑے نہیں تھے دودھ اور لسی پینے کے لئے گائے اور بھینس ضرور موجود تھی۔ میں صدیوں سے لسی نوش ہوں، آرام سکون اور امن کی زندگی گزارنا چاہتا ہوں کوئی مجھ […]