صوبائی اسمبلیاں، آسان جمہوریت، مضبوط جمہوریت۔۔

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سیںٹ اراکین کی تعداد اور ہیئت کو اگر آئندہ کسی مضمون کی بنیاد بنایا جائے اور صرف قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا ذکر چھیڑا جائے تو ملک کے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی اور چاروں صوبوں کی صوبائی اسمبلیوں کے کل ارکان کی تعداد 1070 ہے۔ ان 1070 اراکین میں […]

قومی اسمبلی، مخصوص نشستیں اور عام آدمی

اکثر دوستوں کے فون آرہے ہیں جن میں سے زیادہ تعداد عام لوگوں کی ہے وہ صحافی نہیں مگر انہیں قومی اسمبلی کی عمومی نشستوں اور مخصوص نشستوں کے تناسب اور تقسیم میں دلچسبی ہے۔ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ عام لوگ پاکستان کی جمہوریت اور سیاست میں دلچسبی لے رہے ہیں۔ انہوں […]

پاکستان کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر تیار ہیں، مودی کا عمران خان کو فون

نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر تیار ہیں۔ نریندر مودی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران کو ٹیلی فون کرکے انہیں عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ بھارتی وزیراعظم نے عمرن خان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

قسم ہے زمانے کی

قسم ہے زمانے کی/بے شک انسان خسارے میں ہے/مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور اچھے عمل کیے/جنہوں نے حق کی نصیحت کی اور صبر کی ”عمران خان اپنی خوبی اور کمالات کی وجہ سے نہیں جیتے۔ کسی خوش فہمی میں نہ رہیں‘ ان سے مجھے کسی بڑے کارنامے کی بھی امید نہیں‘‘۔ کبھی سان […]

انسان کا حق

عالمی شہرت یافتہ کرکٹرعمران خان نے گزشتہ چند روز سے جمہوریت اور تجارت دونوں کام بیک وقت شروع کئے ہوئے ہیں۔ بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ پنچائتی سسٹم اور کوآپرٹیو کا ایک نظام مدتوں سے چلا آرہا ہے‘ جس نے اسے ایمانداری سے کر لیا‘ وہ اپنے اور ساتھیوں کے کاروبار کے ذریعے نہ […]

نیا پاکستان عمل کا متقاضی ہے

اللہ پاک کا شکر ہے کہ وطن عزیز میں ہونے والے گیارہویں عام انتخابات دل میں جنم لینے والے ہزاروں وسوسوں کو توڑ کر کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچ چکے۔ اگرچہ ان حالیہ انتخابات میں ماضی کی طرح اپوزیشن کی طرف سے دھاندلی ،غیر جانبداری اور غیرشفافیت جیسے الزام بھی سامنے آئے جبکہ جیتنے […]

نواز شریف کو عبرت کا نشانہ بنانے پر تُلے پارسا

نواز شریف کو اذیت ناک سزاﺅں کا نشانہ بنانے کو بے چین تحریک انصاف کے پارساﺅں کو جانے کیوں یاد نہیں رہا کہ ان کے رہبر پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانا چاہتے ہیں۔ اس ریاست کو متعارف کروانے والی ہستی کو ہم رحمتہ الالعالمینﷺ کہتے ہیں۔ایک بدبخت عورت آپﷺ پر کوڑا پھینکا کرتی تھی۔ […]

یہ زیادتی ہے

کاش میاں نواز شریف نے اکبر اعظم اور شہزادہ سلیم کی کہانی پڑھی ہوتی تو شاید آج یہ حالات نہ ہوتے‘ ولی عہد شہزادہ محمد سلیم نے 1599ء میں اپنے والد کے خلاف بغاوت کر دی ‘ اکبر اعظم اس ایشو میں درست اور جہانگیر غلط تھا‘ دونوں میں مقابلہ ہوا‘ آخر میں بغاوت ہار […]

ہڈی جھپٹ سیاست کا تازہ دور

اس بار سیاستدانوں کے تجزیے بھی مجھ جیسے صحافیوں جیسے نکلے۔نونیوں کو آخر تک امید تھی کہ نوے کا ہندسہ پار کر لیں گے مگر گاڑی چونسٹھ پر رک گئی۔آصف زرداری کا تجزیہ تھا کہ جو بھی حکومت سازی کرے گا، اسے پہلے ہماری چوکھٹ پر سلام کرنا ہوگا اور یہ کہ اس بار آزاد […]