‘بھارت نے لوئرکلنئی اورپکل ڈل پاورہاؤسزپرپاکستان کے اعتراضات تسلیم کر لیے’

لاہور: بھارت نے لوئرکلنئی اورپکل ڈل پاور ہاؤسز پر پاکستان کے اعتراضات تسلیم کر لیے ہیں اور اب پاکستانی آبی ماہرین کا 2 رکنی وفد ستمبر میں بھارت کا دورہ کرےگا۔ پاک بھارت انڈس واٹر کمیشن کے 2 روزہ باہمی مذاکرات میں پاکستان نےٹھوس موقف پیش کیا اور لوئر کلنئی اور پکل ڈل پاور ہاؤسز […]

لاہور ہائیکورٹ: نوازشریف، مریم اور صفدر کی سزاؤں کیخلاف درخواستیں خارج

لاہور: ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف درخواستیں خارج کردیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں جسٹس عاطر محمود اور جسٹس شاہدجمیل خان پر مشتمل تین رکنی فل بینچ نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار […]

آرمی چیف نے واضح کیا کہ فوج حکومت کا ماتحت ادارہ ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ گزشتہ روز جی ایچ کیو میں ملاقات کے دوران آرمی چیف نے واضح کیا کہ فوج دیگر اداروں کی طرح حکومت کا ماتحت ادارہ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے بتایا کہ کل جی ایچ کیو میں وزیراعظم کو اہم […]

سعید احمد کو نیشنل بینک کی صدارت سے ہٹانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سعید احمد کو نیشنل بینک کی صدارت سے ہٹانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں منی لانڈرنگ کے الزامات پر نیشنل بینک کے صدر سعید احمد خان کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی تھی اور ان کی جگہ طارق جمالی کو نیشنل بینک […]

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کے دو ملزمان کو سزائے موت سنادی

کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کیس کے دو ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنادی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پانچ سال بعد زہرہ شاہد قتل کیس کا فیصلہ سنایا جس میں کیس کے دو ملزمان راشد عرف ٹیلر اور زاہد […]

جعلی اکاؤنٹس کیس: سابق صدر آصف زرداری کی عبوری ضمانت منظور

کراچی: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جعلی اکاؤنٹس کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ سابق صدر کراچی کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے 20 لاکھ روپے کے عوض ان کی عبوری ضمانت منظور کی۔ اس سے قبل بینک کورٹ نے ان کے وارنٹ گرفتاری […]

ڈی پی او تبادلہ از خود نوٹس: چیف جسٹس کا رضوان گوندل کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ( ڈی پی او) پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران انہیں بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ خاور مانیکا فیملی کو ناکے پر […]

سعودی سینما میں پہلی مرتبہ بالی وڈ ’گولڈ‘

ریاض: سعودی سینما گھروں میں پہلی مرتبہ بالی وڈ فلم ’گولڈ‘ کی نمائش ہوگی جس میں اکشے کمار نے مرکزی کردار نبھایا ہے۔ سعودی عرب میں رواں برس اپریل میں سینما گھروں کا افتتاح کیا گیا تھا جس میں سب سے پہلے ہالی وڈ فلم ’بلیک پینتھر‘ کی نمائش کی گئی۔ آج سے سعودی سینما […]

جبری گمشدگی کو قانونی جرم قرار دیا جائے گا، ڈاکٹر شیریں مزاری

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ جمہوری حکومت میں اب جبری گمشدگی نہیں ہونے دی جائے گی اور جبری گمشدگی کو قانونی جرم قرار دیا جائے گا۔ جبری گمشدگی کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد کے ڈی […]

ترکی اورامریکا آمنے سامنے

حالیہ دنوں میں دو نیٹو اتحادیوں اور شام کی خانہ جنگی کے عارضی شراکت داروں کے درمیاں سخت کشیدگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو سال سے ترکی میں قید امریکی پادری اینڈریو برونسن کو رہا کروانے کےلیے ٹوئٹر اور خفیہ مذکرات کا سہارا لینا شروع کر دیا۔ وائٹ ہاؤس […]