’’یو ٹو شٹ اپ مسٹر شیخ رشید‘‘

گزشتہ دنوں جب حکومت تبدیل ہوئی اور شیخ صاحب کی واحد قابلیت یعنی پگڑی اچھالنے اور بدزبانی کے عوض اُنہیں ریلوے کی وزارت دی گئی تو اُنہوں نے بریفنگ کےلیے ریلوے کے افسران کی میٹنگ کال کرلی۔ اِس میٹنگ میں سب ہی بالا افسران شریک تھے۔ یہ ہماری قومی ستم ظریفی نہیں تو اور کیا […]

راج نیتی کی خوبصورت چال

سیانے کہتے ہیں: جو گانٹھیں وقت پر ہاتھوں سے نہ کھولی جائیں‘ وہ دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں۔ یہی کچھ اب ہو رہا ہے۔ چیف جسٹس‘ جناب جسٹس میاں ثاقت نثار صاحب نے اب پاک پتن معاملے پر سووموٹو لے لیا اور جمعہ کے روز آئی جی پنجاب‘ انکوائری افسر‘ ڈی پی او اور آر […]

حماقت یا جرم؟

جو کچھ کسی نے بویا ہے وہ اسے کاٹنا ہے۔ چالاکی اور عیّاری سے انسانوں کو دھوکا دیا جا سکتا ہے‘ پروردگار کو نہیں… اور فیصلے اس کی بارگاہ میں صادر ہوتے ہیں۔ ”و الی اللہ ترجع الامور‘‘ معاملات اس کی بارگاہ میں پیش کیے جاتے ہیں۔ بلال الرشید نے ٹھیک فیصلہ کیا کہ سیاست […]

جناحؒ ایک سیاست دان ‘ اقبالؒ ایک محب وطن

شاعر مشرق‘ ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ اس دنیا فانی میں61برس تک ہی زندہ رہے‘ جس ملک کا خواب انہوں نے دیکھا تھا‘ وہ دیس تو ہم نے حاصل کر لیا‘ لیکن یہ شاید ان کے خوابوں والا پاکستان نہیں۔21اپریل1938ء کی رات‘ علامہ صاحبؒ کے سینے میں درد ہوا۔یہ درد جان لیوا ثابت ہوا۔جاوید منزل میں […]

نوجوان اثاثہ

اگر آپ نوجوان ہیں اور اپنے لیے کسی سمت کاتعین نہیں کیا‘ تویہ تباہی کاایک نسخہ ہے‘جو قوت اور تخلیقی صلاحیت ہماری نوجوان نسل میں موجود ہے‘ وہ اُنہیں اس قابل بناتی ہے کہ وہ کچھ بھی مثبت یا منفی کر سکیں ۔نوجوانوں کی قابلیت دو دھاری تلوار کی مانندہے۔ ایک طرف یہ تخلیق اور […]

ٹیکنوکریٹ دانشوروں کا المیہ

برصغیر میں مولانا ابو الکلام آزاد ملی سیاست اور مذھبی دانش کا غیر معمولی امتزاج تھے، شورش کاشمیری نے انہیں کئی دماغوں انسان کہا تھا، اسی کئی دماغوں کےانسان نے کہا تھا کہ سیاست کے سینہ میں دل نہیں ہوتا، لیکن قوم میں تبدیلی کی روح پھونکنے کے لیے میں جو مسالہ استعمال ہوا اس […]

می ٹو کی مہم کا آغاز کرنے والی نے 2013 میں کم سن لڑکے کا ریپ کیا

ریپ الزام کے بعد ‘می ٹو مہم’ کی بانی سے ساتھی اداکارائیں خفا دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والی مہم ‘می ٹو’ کا آغاز کرنے والی اداکاراؤں میں شامل اٹلی کی اداکارہ اسیہ ارگینتو کے حوالے سے گزشتہ ہفتے خبر سامنے آئی تھی کہ انہوں نے ایک نابالغ لڑکے کے ساتھ ‘ریپ’ کیا۔ اداکارہ پر […]

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ، ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی : ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کردیا گیا. ادھر حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد  اعلتحریک لبیک یا رسول اللہ کے قائد علامہ خادم حسین رضوی  نے اپنی ریلی کے خاتمے کا اعلان کر تے ہوئے جمعے کے بعد لاہور جانے کا کہہ دیا ۔ معروف خبر […]

پسینے کی جگہ خون بہانے والی ویت نامی لڑکی

ویت نام: ویت نام کےایک اسپتال میں لائی جانے والی ایک لڑکی نے ڈاکٹروں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ وہ پسینے کی بجائے جلد سے خون بہاتی ہے۔ اس وقت ویت نام کے کوائے ہوا نیشنل لیپروسی ڈرمیٹالوجی اسپتال میں زیرِ علاج 11 سالہ لڑکی ایک نایاب مرض کی شکار ہے جسے […]

پستے کے 10 فوائد جن سے اکثریت واقف نہیں

لندن : سردیوں کی آمد آمد ہے جس میں بادام، پستے اور دیگر میوہ جات بڑی تعداد میں کھائے جاتے ہیں۔ تاہم بہت سے افراد نہیں جانتے کہ پستے کھانے سے کس قدر اہم طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ باقاعدہ سائنسی تحقیق کے بعد پستے کے یہ دس فوائد سامنے آئے ہیں جنہیں کسی بھی […]