قائداعظم کے بعد اس صدی میں عمران خان اور اردگان بس دو ہی لیڈر ہیں،بشریٰ بی بی

لاہور:وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ قوم کو اب ایسا لیڈر ملا ہے جس کے دل میں کوئی لالچ نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ قائداعظم کے بعد اس صدی میں عمران خان اور اردگان بس دو ہی لیڈر ہیں، عمران […]

لندن میں آئپا کی دوسری تقریب

انٹرنیشنل پاکستان پریسٹیج ایوارڈز(آئپا) کی دوسری تقریب اس ماہ لندن کے اوٹو ایرینا کے انڈیگو ہال میں منعقد ہوئی جہاں پاکستان کی فلمی، ٹیلیویژن، موسیقی اور فیشن کی صنعت سے وابستہ ستارے موجود تھے۔ تقریب میں برطانیہ کی پاکستانی کمیونٹی کےعلاوہ وہاں کے کارپوریٹ سیکٹرسے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی بڑی تعداد میں شرکت […]

جمعرات : 27 ستمبر 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]شادی شدہ خاتون سے جنسی تعلق جرم نہیں ہے، بھارتی سپریم کورٹ[/pullquote] بھارتی سپریم کورٹ نے شادی شدہ خاتون سے جنسی تعلق کو جائز قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے مطابق ایسے جنسی تعلق کو جرم قرار دینا غیر آئینی ہے۔ یہ قانون ایک سو اٹھاون سال پہلے برطانوی دور میں بنایا گیا تھا۔ […]

عمان میں گھر میں آتشزدگی، دم گھٹنے سے ایک ہی گھر کے 10 افراد جاں بحق

مسقط: سلطنت عمان میں گھر میں آتشزدگی کے باعث دم گھٹنے سے بچوں سمیت ایک ہی گھر کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ عمان کی پبلک اتھارٹی فار سول ڈیفنس اینڈ ایمبولنس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ شمالی صوبہ صحم کے علاقہ خورالحمام میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق تمام افراد کی ہلاکت دم […]

بھارتی مسافر کی ٹوائلٹ کا دروازہ سمجھ کر جہاز کا ایگزٹ ڈور کھولنے کی کوشش

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جہاز سے پہلی مرتبہ سفر کرنے والے ایک مسافر کی غلطی نے سب کو خوفزدہ کردیا۔ بھارتی ایئر لائن ‘گو ایئر’ کی پرواز نئی دہلی سے پٹنہ کی جانب محوِ پرواز تھی کہ اس دوران ایک مسافر نے ٹوائلٹ کا دروازہ سمجھ کر ایگزٹ کا دروازہ کھولنے کی […]

جہانگیر ترین کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار

پاکستان کی سپریم کورٹ نے ملک کی حکمران جماعت تحریکِ انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی کے فیصلے پر نظرِثانی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ نظرثانی کی درخواست مسترد ہونے کے بعد جہانگیر ترین اب عمر بھر پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں حصہ […]

خیبر پختونخوا میں سرکاری اساتذہ کے بچوں کو اب نجی نہیں سرکاری سکولوں میں پڑھنا ہو گا

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں حکام کے مطابق اب سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے بچے نجی سکولوں میں نہیں پڑھیں گے بلکہ انھیں بھی سرکاری سکولوں میں پڑھنا ہو گا۔ صوبائی حکومت نے اس حوالے سے کام شروع کر دیا ہے جبکہ اساتذہ کا کہنا ہے کہ حکومت کا یہ اقدام بنیادی حقوق کے […]

ایشیا کپ 2018 میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ‘کارناموں’ پر ایک نظر

قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں خراب کارکردگی مایوس کن ہے ایسے میں کھلاڑیوں کی سلیکشن سے لےکر کارکردگی بھی سوالیہ نشان ہے۔ سب سے پہلے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ کو حیران کن طور پر ٹیم سے باہر کیا گیا ان کی جگہ آل راؤنڈر […]

نیب نے اسحاق ڈار کی پاکستان میں تمام جائیدادیں فروخت کرنے کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو ( نیب) نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان میں موجود تمام جائیداد فروخت کرنے کی عدالت سے اجازت مانگ لی۔ نیب کی جانب سے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسحاق ڈار نیب کو مطلوب ہیں، ان کی ملک میں […]

گوگل کی بیسویں سالگرہ کے بعد بھی 10 چیزیں جو آپ نہیں جانتے

کیا آپ کو گوگل سے پہلی کی زندگی یاد ہے؟ آپ کیا کرتے تھے جب آپ کو فوری طور پر معلومات چاہیے ہوتی تھیں؟ کسی لفظ کی ہجے، ریسٹورنٹ کا راستہ، خاص دکان یا کسی دور افتادہ پہاڑی جھیل کا نام آپ ممکنہ طور پر ان معلومات کے لیے گوگل ہی استعمال کریں گے۔ امریکی […]