ضمنی انتخابات میں رشتہ دار ضروری ہیں یا مجبوری؟

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر انتخابات کی فضا ہے۔ اس مرتبہ ضمنی انتخابات میں ملک بھر سے قومی اسمبلی کی گیارہ جبکہ صوبائی اسمبلی کی 19 نشستوں کا فیصلہ ہو گا۔ یہ وہ نشستیں ہیں جن پر مختلف وجوہات کی بنا پر انتخابات ملتوی ہوئے یا پھر ایک سے زائد نشستوں سے کامیاب ہونے والے […]

عمران خان سے دورِ اقتدار کے ابتدائی دنوں میں ملاقات بہت اہم ہے: مائیک پومپیو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بدھ کو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں اور اس موقع پر انھوں نے امید ظاہر کی ہے ان کے اس دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات بحال ہوں گے۔ مائیک پومپیو نے یہ بات جنوبی ایشیائی ممالک کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل جہاز پر میڈیا […]

سعودی عرب اور کینیڈا کے اختلافات (آخری قسط)

ہمارے اہلِ مذہب بھی، اندازہ ہوتا کہ اخلاقیات کو، غیر مذہبی یا لبرل لوگوں کی طرح، ایک موضوعی (Subjective) معاملہ ہی سمجھتے ہیں۔ اخلاقیات کے باب میں انسانوں نے، بالعموم دو طرح کے تصورات کو قبول کیا ہے۔ ایک مذہبی تصور جو اخلاقیات کو عالمگیر سمجھتا اور اس کا ماخذ انسانی فطرت کو قرار دیتا […]

کیا مسلمانوں پر عالمی اقتدار کا دروازہ بند ہو گیا؟

ہمارے اہلِ مذہب بھی، اندازہ ہوتا کہ اخلاقیات کو، غیر مذہبی یا لبرل لوگوں کی طرح، ایک موضوعی (Subjective) معاملہ ہی سمجھتے ہیں۔ اخلاقیات کے باب میں انسانوں نے، بالعموم دو طرح کے تصورات کو قبول کیا ہے۔ ایک مذہبی تصور جو اخلاقیات کو عالمگیر سمجھتا اور اس کا ماخذ انسانی فطرت کو قرار دیتا […]

زید حامد سے نیاز مندی، انکے انکشافات اور حقیقت

انسان خطا کا پتلا ہے اور کالم نگار کو اپنا سودا بیچنے کے لئے اکثر پھکڑپن کا سہارا بھی لینا پڑجاتا ہے۔ کالم فروشی کی مجبوری نے مجھے بھی ایک عرصے تک گمراہ رکھا۔ قبلہ زید حامد نامی دانشوراور ماہر دفاعی امورکو ”لال ٹو پی والا“ کہتے ہوئے ان کی متعارف کردہ 5th Generation Warکا […]

ہم اور ہماری سُست الوجودیت

فرض کریں آپ ایک نوجوان ہیں، تازہ تازہ کالج سے گریجویشن کی ہے، اب کسی غیرملکی یونیورسٹی سے بہت ہی نادر قسم کی ڈگری لینے کے خواہش مند ہیں، چونکہ آپ قابل ہیں اس لئے امریکہ اور برطانیہ سے نیچے کہیں ٹھہرتے ہیں نہیں سو برکلے، سٹینفورڈ، آکسفورڈ، ہاورڈ، کیمبرج میں بیک وقت داخلے کی […]

جلال الدین حقّانی کون تھے؟

حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقّانی امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھے جاتے تھے۔ جلال الدین حقانی سن 1939 میں افغان صوبے پکتیا میں پیدا ہوئے اُن کا تعلق افغانستان کے صوبہ پکتیکا سے تھا ۔ حقانی نے پاکستان کے ایک مدرسے دارالعلوم حقانیہ میں تعلیم حاصل کی۔ مدرسے کے متعلق […]

ایک امیر جو غریب ہو گیا!

اس سے ملو یہ میرا دوست ہے آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی اس بیچارے نے دو دن سے روٹی نہیں کھائی کیا مطلب؟ صحیح کہہ رہا ہوں ، کل ایک گلاس پانی پیا تھا، آج صبح تھوڑے سے بھنے ہوئے چنے کھائے اللہ تعالیٰ اپنا رحم کرے اب تو یہ عادی ہو گیا […]

اصل چیلنج

کسی ملک کے لئے اس سے بڑی آزمائش اور بدقسمتی اور کوئی نہیں ہوسکتی کہ وہ بڑی طاقتوں کی پراکسی وار کا میدان بن جائے ۔ افغانستان اس لئے تباہ وبرباد ہوگیا کہ وہ سوویت یونین اور امریکہ یا پھر پاکستان اور ہندوستان کی پراکسی وار کا میدان بن گیا۔ یمن کو دیکھ لیجئے ۔ […]

پنجاب میں پولیس ریفارمز

سب سے پہلے یہ حقیقت ہمارے سامنے ہونی چاہئے اور اسے تسلیم بھی کر لینا چاہئے کہ کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت سے پہلے بھی وہاں کی پولیس پنجاب پولیس سے کئی گنا بہتر تھی کیونکہ وہاں کے لوگ تاریخی، ثقافتی، سماجی، نفسیاتی، جذباتی، جینیاتی، ماحولیاتی طور پر ہم یعنی اہل پنجاب […]