شراب، منشیات برآمد ہونےکے بعد شرجیل میمن سینٹرل جیل منتقل، اسپتال کا کمرہ سیل

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے کلفٹن میں واقع ضیاء الدین اسپتال میں زیرعلاج پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن کے کمرے پر چھاپے کے دوران وہاں سے شراب کی بوتلیں، سگریٹس اور منشیات برآمد ہونے کے بعد سابق صوبائی وزیر کو سینٹرل جیل منتقل کرکے نجی […]

ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس طاہرہ صفدر نے حلف اٹھا لیاے

حلف برداری کی سادہ سی تقریب بلوچستان ہائی کورٹ میں ہوئی ملکی تاریخ میں پہلی بار خاتون چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس طاہرہ صفدر نے بحثیت چیف جسٹس بلوچستان اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب بلوچستان ہائی کورٹ میں ہوئی جہاں گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی نے جسٹس طاہرہ صفدرسےحلف لیا۔ واضع […]

سیہون کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

کراچی: سیہون کے قریب وین اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سیہون سے کراچی آنے والی ایک وین اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے تھے، جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوئے۔ حادثے میں 2 افراد زخمی […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شاہین ایئر کو حج آپریشن کیلئے پروازوں کی اجازت دے دی

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے شاہین ایئر لائنز کو سعودی عرب سے حاجیوں کو واپس لانے کے لیے پروازوں کی اجازت دیتے ہوئے لائسنس کی توثیق کردی۔ واضح رہے کہ سی اے اے کی جانب سے شاہین ایئر لائنز کے پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کی تجدید سے انکار کے باعث ساڑھے تین سو […]

چلوچلو سعودیہ چلو (تیسری وآخری قسط)

ایک اہم سوال یہ ہے کہ عمران خان کی نئی حکومت کی سعودیہ کے حوالہ سے پالیسی کیا ہے اور امکانات کیا ہیں؟ یہ سوال اس پس منظر میں اور بھی اہم ہے کہ عمران خان کے آس پاس ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں جو نہ صرف سعودیہ کے حوالہ سے نہایت متعصبانہ رویہ […]