نوازشریف بولے:”قنون دی مینوں وی تھوڑی تھوڑی سمجھ آ گئی اے”

پیسہ ملک میں آ رہا ہے، یہ تو اچھی بات ہے ، جب ہمارا کوئی روزگار کے سلسلے میں بیرون ملک جاتا ہے تو ہم اسے کہتے ہیں "پیسے بھیجو پیسے بھیجو” یہ الفاظ میاں نواز شریف کا العزیزیہ ریفرنس سننے والے فاضل جج نے اس وقت کہے جب نیب پراسیکوٹر واثق ملک اپنے دلائل […]

گلگت بلتستان کا سیاسی مستقبل

تعارف: گلگت بلتستان کے سیاسی مستقبل کافیصلہ اہم موڑ میں داخل ہوچکاہے اور امکان ہے کہ رواں ماہ کے آخریا دسمبر تک کے میں اہم پیش رفت ہوگی۔گلگت بلتستان پاکستان کے شمال میں واقع ہے ، یہ خطہ انتظامی طورپریکم نومبر1947تک قائم ریاست جموں وکشمیر کا رہا۔ گلگت بلتستاں 28ہزار مربع میل پر پھیلا ہوا […]

ایئرپورٹ عملے سے بدتمیزی:گلگت بلتستان کےوزیرکوتحریری معافی نامہ جمع کروانےکا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا حسین کو اسلام آباد ایئرپورٹ کے عملے سے بدتمیزی کرنے کے معاملے پر تحریری معافی نامہ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ خیال رہے کہ خراب موسم کے باعث پرواز منسوخ ہونے پر گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا حسین نے گذشتہ […]

ای سی سی نے افغانستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن گندم تحفہ دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے افغانستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن گندم تحفہ دینے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے افغانستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن گندم تحفہ دینے کی منظوری دی جس کی مالیت ایک ارب 73 […]

سپریم کورٹ کا علیمہ خان کی جائیداد اور ایمنسٹی کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو آدھے گھنٹے میں وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی جائیداد اور ایمنسٹی لینے کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیدادوں سے […]

کے ایل نارنگ ساقی اور ان کی نئی کتاب!!

جارج برناڈ شا کا نیا ڈرامہ تھیٹر میں پیش کیا جارہا تھا عوام کو یہ ڈرامہ بہت پسند آیا۔ پبلک نے فرمائش کی کہ ڈرامہ نگار کو اسٹیج پر لائیں تاکہ ان کے دیدار کرسکیں۔ برناڈ شا اسٹیج پر آ کرلوگوںکا شکریہ ادا کر رہا تھا۔ ایک جانب سے آواز آئی ’’تمہار ا ڈرامہ بالکل […]

آپ کہاں مصروف تھے؟

حکومت کے 100 دن مکمل ہو چکے ہیں اور عالم یہ ہے کہ قومی اسمبلی میں ابھی تک کوئی ایک سٹینڈنگ کمیٹی بھی نہیں بنائی جا سکی ۔ حالانکہ قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر ایند کنڈکٹ آف بزنس کے رول نمبر 200 کے مطابق یہ لازم ہے کہ وزیر اعظم کے انتخاب کے تیس […]

وزیراعظم عمران کی ماضی کو بھلانے کی تلقین

سوشل میڈیا پر پتھروں کی طرح برستے پیغامات کو ذرا غور سے دیکھیں تو آپ کو احساس ہوگا کہ عمران خان صاحب کے انٹرنیٹ فدائی ان دنوں ہمارے ان ’’لبرلز‘‘ کی ’’پریشانی‘‘ سے بہت حظ اُٹھا رہے ہیں جنہوں نے کبھی تحریک انصاف کے بانی کو ’’طالبان خان‘‘ قرار دیا تھا۔ عمران خان نے ایسے […]

پنجاب حکومت کا کمائو بیٹا

پنجاب حکومت کے ایک بیٹے نے پچھلے دو سال میں ایک کھرب روپیہ کمایا ہے۔ جی ہاں! دو سال میں ایک سو ارب روپیہ کوئی معمولی رقم نہیں۔ اگلی بات یہ ہے کہ اتنی بڑی کمائی کا چیک پنجاب کا کمائو بیٹا اپنے باپ کی خدمت میں پیش کرے گا۔ اس منظر کودیکھنے کے لئے […]

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر اور سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 142 روپے کا ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہونے سے روپے کی قدر گرنے کے باعث […]