میں مدینے میں ہوں!

وسائل اور ذرائع اپنی جگہ لیکن یہ طے ہے۔ مدینہ کے مسافروں کے لیے۔ آتے ہیں وہی جن کو سرکارﷺ بُلاتے ہیں۔ ویزہ اور ٹکٹ لے لیے۔ حاضری کے لیے روانگی کی تاریخ بھی طے تھی۔ لیکن رحمۃ للعالمینؐ کانفرنس کے لیے رُک جانے کا کہا گیا۔ سوچا یہ ڈیوٹی کر کے ہی جائوں اور […]

راہِ محبت میں پہلا قدم

اخبار نویس کا کام تحقیق کرنا اور بات سمجھا دینا ہے ۔ اب وزیرِ اعظم جانیں اور ان کا کام۔ کوئی چرب زبان سیاستدان نہیں ، لا متناہی امکانات کی پاک ریلوے کو ایک دیوانہ درکار ہے ۔ اپنے کام سے جو محبت کرے۔ اس پہ فدا ہو۔ عارف نے کہا تھا: راہِ محبت میں […]

سعودی نیو کلیئر کی کہانی

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ”وہ ان تمام انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر‘ جو میری نظر سے گزری ہیں‘ سعودی کراؤن پرنس اور سعودی صحافی جمال خشوگی کے ترکی میں سعودی قونصلیٹ میں قتل کے درمیان براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے‘‘۔انہوں نے مزیدبتایا کہ ” سعودی عرب کے ساتھ […]

عریب فاطمہ کی کہانی

رانا اشرف کے چہرے پر پھیلے دکھ کو دیکھ کر میرا اپنا دل بھی دکھ سے بھر گیا۔ رانا اشرف بتانے لگا کہ اس کی بیٹی سپیشل چائلڈ ہے اور وہ اب تک تین سکول بدل چکا ہے۔ ہر دفعہ بچے اسے مارتے ہیں۔ آج بھی گھر آئی تو زخم کے نشانات تھے۔ وہ بے […]

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

اسلام باد: فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی جانب سے شہریوں کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے دی گئی ڈیڈلائن آج ختم ہورہی ہے۔ واضح رہے کہ رواں برس ستمبر میں ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 30 نومبر تک کا اضافہ کیا تھا۔ ذرائع […]

بتاؤ یہ بارڈر تم نے کیسے کھولا ؟؟؟

کرتارپور بارڈر مشرقی اور مغربی پنجاب کا بارڈر نہیں، پاکستان انڈیا کا بارڈر ہے.. جنرل باجوہ اور اس کے کٹھ پتلی وزیر اعظم کی حکومت کو پاکستان اور انڈیا کے درمیان بارڈر کھولنے کے لیے نہ تو کوئی پالیسی واضح کرنے کی تکلیف اٹھانی پڑی، نہ پارلیمان کو اعتماد میں لینا پڑا، نہ ہی عوام […]

نیا 100 دن، پرانا 9 دن

تبدیلی کے پہلے 100 دنوں میں پاکستان کتنا تبدیل ہوا ہے؟؟؟۔ امید اور ناامیدی کے پنڈولم پر جھولتے عوام کی قسمت میں صرف دل فریب وعدے ہی ہیں یا ملک کی سمت درست کرنے کے لئے پہلی اینٹ رکھنے کی کوئی سنجیدہ کوشش بھی کی گئی؟؟؟۔ ان سوالوں کا جواب ڈھونڈنے کی سعی کرنا اور […]

بازار: بڑی دنیا کے بڑے جرائم

بالی وڈ کی نئی کرائم ڈرامہ فلم ‘بازار’ میں گو کہ کئی ہالی وڈ فلموں کی جھلک نظر آتی ہے لیکن فلم کے مصنف نکھل ایڈوانی نے کہانی کو برصغیر کی اسٹاک مارکیٹ کے طورطریقوں اور بھارتی ناظر کے زوق کے مطابق ڈھالا ہے جس میں ممبئی کے بازار حصص میں ہونے والی چالاکیوں اور […]

ایسی لائبریری جس کی کتابیں سن 2114 ء سے پہلے پڑھی نہیں جا سکتیں

اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ کیٹی پیٹرسن 100 ایسی کتابوں کو جمع کر رہی ہیں جو ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی ہیں اور شاید اپنے مصنفین کی زندگی میں سامنے آبھی نہیں سکیں گی۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے نورڈمارکہ کے جنگلات میں سفیدے کے ہزاروں درخت اگائے جارہے ہیں۔یہ درخت […]

قانون، قانون ہوتا ہے چاہے عجیب ہی کیوں نہ ہو!

دنیا کے مختلف ممالک میں کچھ ایسے انوکھے قوانین لاگو ہیں، جن کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ قانون کسی بھی معاشرے کا اہم ستون ہوتا ہے۔ دنیا کے نقشے پر موجود تمام ہی ممالک میں قوانین موجود ہیں جن کی پاسداری ضروری ہوتی ہے تاہم بعض ممالک میں کچھ ایسے […]