ایک تکلیف دہ موازنہ

ایک تکلیف دہ موازنہ وئی فرنگیوں کو لاکھ برا بھلا غاصب، عیار،مکار کہے لیکن سچی بات ہے گورننس کی تمیز گورے کو ہی تھی کہ 90سال 1857ء تا 1947ء 90سال میں جہالت اور پسماندگی میں غرق برصغیر کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا۔سیاسی نظام سے عدالتی و انتظامی نظام تک، نہری نظام سے کئی نئے […]

جیل جانے کی آرزو

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری اپنے مشترکہ دوست مولانا فضل الرحمٰن کی تجویز کردہ آل پارٹیز کانفرنس میں آئیں یا نہ آئیں لیکن مولانا صاحب اپنے ایک مقصد میں کافی حد تک کامیاب ہوچکے ہیں۔ وہ جولائی 2018کے انتخابات سے بہت پہلے نواز شریف اور آصف علی زرداری میں […]

حالات کا جبر

ہاتھی کی طرح سیاست کے بھی کچھ ایسے دانت ہوتے ہیں جو محض دکھانے اور دوسروں کو خوفزدہ کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ میرے دیرینہ شناسا اور موجودہ حکومت کے بہت ہی متحرک وزیر اطلاعا ت چودھری فواد حسین تحریک انصاف کے ویسے ہی دانت ثابت ہورہے ہیں۔ بہت دنوں سے یہ دعویٰ کئے […]

بے ایمان پارسا قوم

عمرے کا سیزن یکم محرم کو شروع ہوتا ہے‘ رمضان کی 25 تاریخ تک عمرے کے ویزے جاری ہوتے ہیں اور 15 شوال کو مکمل طور پر بندکر دیے جاتے ہیں یوں عمرے کا سیزن تقریباً نو ماہ جاری رہتاہے‘ اس سال بھی یکم محرم (12 ستمبر) کو عمرے کا سیزن شروع ہوا اور اتوار […]

ہیلی کاپٹر ایلا: ایک اچھوتی اور دلچسپ کہانی

بالی وڈ جسے اب بہت سے ناقدین بھارتی فلم اندسٹری بھی کہتے ہیں، اپنے سو سال مکمل کرنے کے بعد ایک مستند ادارہ بن چکا ہے جہاں فلموں کے موضوعات اور اصناف کے حوالے سے نت نئے تجربات ہو رہے ہیں۔ انڈسٹری کے بڑے اور نامور فنکار ایسی منفرد اور اچھوتی کہانیوں پر کام کررہے […]