پیر : 31 دسمبر 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]میرکل کی سال نو کے پیغام میں زیادہ سماجی یکجہتی اور اتحاد کی اپیل[/pullquote] جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے سال نو کے موقع پر اپنے سالانہ پیغام میں جرمن عوام سے سماجی سطح پر زیادہ یکجہتی اور اتحاد کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشکلات پر قابو اسی وقت پایا جا سکتا ہے […]

سبزے کے درمیان رہائش، دل کو رکھے صحتمند

کینٹکی، امریکہ: ایک چھوٹے سے عملی مشاہدے سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ سرسبز مقامات کے پاس رہتے ہیں اور درختوں کے قریب ہوں وہ دماغی تناؤ کے کم کم شکار ہوتے ہیں ۔ اس سے دل کی شریانوں کی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ دل کے امراض اور فالج کے خطرے سے […]

اسلام آباد کے علاقے آئی ایٹ میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے آئی ایٹ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آئی ایٹ میں واقع سنگم مارکیٹ کے قریب پیش آیا۔ جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت وسیم کے نام سے ہوئی ہے جب کہ عارف نامی […]

کمپیوٹر پروگرام جعلی چہرے بنانے کے بھی ماہر ہوگئے

کیلیفورنیا: ابھی دنیا جعلی خبروں کے چنگل سے آزاد نہیں ہوئی تھی کہ یہ این ویڈیا سمیت کئی کمپنیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے خصوصی الگورتھم اور کمپیوٹرپروگراموں نے ہزاروں لاکھوں چہروں کے ڈیٹا بیس کو دیکھتے ہوئے ایسے چہرے بنائے ہیں جو دنیا میں کہیں وجود نہیں رکھتے۔ اس سے بڑھ کر […]

2018 تبدیلی کا سال: کسے عروج ملا اور کسے زوال؟

” 2018 کو سیاست میں تبدیلی“کا سال کہنا غلط نہیں۔ اس سال کی ایک اور خاصیت یہ بھی ہے کہ اس سال ملکی تاریخ میں پہلی باردوسری جمہوری حکومت نے اپنی ٹرم پوری کی، عام انتخابات ہوئے، جمہوریت نے غیر جمہوری قوتوں کو شکست دی اور تیسری سیاسی حکومت اقتدار میں آئی۔ انتخابات میں دھاندلی […]

امریکی شخص کے گیراج سے درجنوں خطرناک سانپ برآمد

ٹیکساس: امریکی شخص نے گھر سے ملحق لان میں اچانک 30 ایسے سانپ دریافت کئے جو انتہائی خطرناک تصور کئے جاتے ہیں۔ ٹیکساس کے ایک شخص کی تیارکردہ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر جِھرجِھری طاری ہوجاتا ہے۔ اس ویڈیو میں کُرکُرے (ریٹل) سانپوں کا ایک ڈھیر دیکھا جاسکتا […]

ابو حکومت نہیں گرا سکے تو بلاول کیسے گرائیں گے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر ابو حکومت نہیں گرا سکے تو بلاول کیسے پی ٹی آئی کی حکومت کو گرائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور زرداری کی سیاست کا تو ایک ہی طریقہ رہ گیا ہے کہ ہم […]

سال 2018: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 8.7 فیصد کمی ہوئی

کراچی: سال 2018 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 8.7 فیصد کمی ہوئی۔ سال 2018 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ جاری رہا اور 100 انڈیکس میں سال کا اختتام 3385 پوائنٹس کمی کے ساتھ 37085 پر ہوا۔ سال 2018 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 16 ارب 71 کروڑ حصص کے سودے […]

سپریم کورٹ نے اصغر خان کے قانونی ورثا کو نوٹس جاری کردیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے فائل بند کرنے کی سفارش کے بعد اصغر خان کے قانونی ورثا کو نوٹس جاری کردیے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اصغر خان کیس کی سماعت کی جس […]

2018 کیسا گزرا:دنیا میں‌ مچی ہلچل پرمارکسی نقطہ نگاہ

مادے میں موجود تبدیلی کا جوہر ہی مادے کو بہتر سے بہترتر بناتا ہے۔ کائنات میں ہر لمحہ ہر چیز گزرتے وقت کے ساتھ اپنی سابق شکل سے بہتر اور نئی شکل میں ڈھلتی رہتی ہے۔ مادے میں موجود تبدیلی کی خصوصیت کے علم نے سماجی ہی تبدیلی کے جوہر کو تلاشا۔ پرانے کے خاتمے […]