شہباز کو چیئرمین پی اے سی بنانے کیخلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعیناتی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے شہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعیناتی کے خلاف درخواست […]

بادشاہی مسجد کے سرکاری بھکاری

کسوٹی کھیلتے ہوئے میں نے اپنے ذہن میں بادشاہی مسجد رکھتے ہوئے بچوں سے سوال کرنے کا کہا۔ عمومی طور پر لمبے سفر کے دوران دیگر مشاغل کے علاوہ ہم بچوں سے کسوٹی بھی کھیلتے ہیں ۔ تاکہ انہیں سوال کرنے اور تجزیہ کرنے کی عادت پڑے ۔ بہرحال دس سوالات کے بعد وہ عمارت […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سعودی نائب وزیر دفاع کے درمیان ملاقات جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوئی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات […]

لاہورپریس کلب الیکشن 2019: جرنلسٹ پینل کی فتح

لاہور پریس کے سالانہ الیکشن میں جرنلسٹ پینل نے میدان مار لیا ، جرنلسٹ پینل کے ارشد انصاری صدر ، ذوالفقار علی مہتو سینئر نائب صدر ، ناصرہ عتیق نائب صدر ، حافظ فیض احمد جوائنٹ سیکریٹری اور سالک نواز نے خزانچی کی نشستیں جیت لیں ، پروگریسیو پینل کے زاہد عابد کو جنرل سیکریٹری […]

حیدرآباد: مبینہ طور پر زہریلے چپس کھانے سے 4 سالہ بچہ ہلاک، جڑواں بہن زیرعلاج

حیدرآباد: صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے علاقے چاندنی میں ایک فوڈ پوائنٹ سے مبینہ طور پر خراب فرنچ فرائز کھانے سے ایک چار سال بچہ دم توڑ گیا جبکہ اس کی جڑواں بہن اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ پولیس کے مطابق اتوار کو حیدرآباد کے علاقے چاندنی کے ایک فوڈ پوائنٹ سے […]

امریکا: وائلڈ لائف پارک میں شیر نے حملہ کرکے خاتون ملازم کو ہلاک کردیا

واشنگٹن: امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کے شہر برلنگٹن کے وائلڈ لائف پارک میں شیر نے حملہ کرکے ایک خاتون ملازم کو ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پارک کا عملہ شیر کے پنجرے کی صفائی کر رہا تھا کہ پنجرے کے بند حصے سے شیر اچانک وہاں آ گیا اور خاتون الیگزینڈرا […]

دودھ پیتا بچہ اور بھولا ڈنگر!

تین چار روز پیشتر میرا کالم دودھ پیتا بچہ شائع ہوا تو میرا بچپن کا دوست بھولا ڈنگر میرے پاس آیا اور میرے ساتھ بیٹھنے سے پہلے اس نے اندر پیغام بھجوا دیا تھا کہ کشمیری نمکین چائے اور باقر خانی میرے لئے بھجوا دیں، میں ناشتہ کرکے نہیں آیا۔ میں نے کہا خیریت تو […]

جھکی جھکی سی نظریں

سچائی صرف وہ نہیں ہوتی جو آپ کو پسند آ جائے۔ کبھی کبھی ایسی سچائی بھی برداشت کر لینی چاہئے جو آپ کی پسند کے مطابق نہ ہو۔ ناپسندیدہ سچائی کو کچھ عرصہ کے لئے دبایا جا سکتا ہے لیکن سچائی کو ہمیشہ کے لئے نہیں دبایا جا سکتا۔ سچائی کسی عدالتی فیصلے کی بھی […]

مثبت تبدیلی

”رابطۂ عالم اسلامی ‘‘کے زیر اہتمام مکۂ مکرمہ میں 12‘13دسمبر 2018ء کو ”المؤتمر العالمی‘‘ (World Convention)کا انعقاد ہوااور مجھے بھی اس میں شرکت کا موقع ملا ۔ ماضی میں رابطہ کے زیر اہتمام اس طرح کی کانفرنسیں یا کنونشن وقتاً فوقتاً منعقد ہوتے رہے ہیں ‘ لیکن اُن میں زیادہ تر اُن کے ہم خیال […]

DOCTRINE OF STATE

جہالت کے زمانے میں مملکت‘قانون‘ریاست‘عدالت‘حکومت‘وسائل اور انسانوں کی ملکیت سب بادشاہوں کے حقوق تھے۔جو توسیع پسندی کا ماہر ہوکر کمزو رپڑوسی ملکوںکو ہڑپ کرسکے وہ شہنشاہ بن جاتا اوراس کے یہی حقوق عالمگیر ٹھہرتے۔اُس زمانے میں نہ اخبار تھے‘نہ رپورٹرز‘نہ میڈیا نہ انسانی حقوق‘ نہ ہی آئین نہ کوئی عمرانی معاہدہ‘نہ بیلف نہ رِٹ پٹیشن۔تب […]