پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 59 پیسے کی کمی

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 59 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 38 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت 73 پیسے […]

زبان کے بیکٹیریا لبلبے کے ابتدائی کینسر کی خبردےسکتے ہیں

بیجنگ: لبلبے (پینکریا) کا سرطان مشکل سے پکڑ میں آتا ہے لیکن یہ سخت جان لیوا بھی ہوتا ہے۔ اب ماہرین نے زبان کے بیکٹیریا میں غیرمعمولی تبدیلی کو دیکھتے ہوئے لبلبے کے سرطان کی ابتدائی درجے میں ہی پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔ شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق زبان کے بیکٹیریا اور […]

بایو ہیکر جو مسلسل 180 سال تک زندہ رہنا چاہتا ہے

کیلیفورنیا: امریکی ماہر ڈیو ایسپرے سلیکن ویلی میں اپنا کاروبار چلاتے ہیں لیکن ان میں دنیا میں سب سے زیادہ عرصے تک زندہ رہنے کا جنون ہے۔ 180 سال تک زندہ رہنے کی خواہش نے انہیں بایوہیکر بنادیا ہے جس کے تحت وہ ہرطرح کے جتن کررہے ہیں تاکہ اپنی عمر طویل کرسکیں۔ بایوہیکر ایسے […]

خیال کو آواز میں بدلنے والے نظام میں غیرمعمولی کامیابی

نیویارک: ماہرین نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس) کو استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو کسی بھی شخص کی سماعت تک پہنچنے والے الفاظ کو آواز کی صورت میں ظاہر کرتا ہے اور ان لوگوں کے لیے ایک تحفہ ثابت ہوسکتا ہے جو کسی بھی طرح بولنے سے قاصر ہیں۔ کولمبیا […]

ای سی ایل میں شامل 32 ناموں کو نظر ثانی کیلئے کمیٹی کو بھیج دیا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مشرق وسطیٰ میں سفارتی سطح پر تعلقات کوبدل کر رکھ دیا،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی پاکستان آرہے ہیں، آج ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں 172 ناموں پر مشتمل ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کا جائزہ لیا […]

جمعرات : 31 جنوری 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمن پارلیمان میں ہولوکاسٹ کے متاثرین کے لیے خراج عقیدت[/pullquote] جرمن پارلیمان میں آج جمعرات کو نازی سوشلسٹوں کا شکار بننے والے افراد کو یاد کیا جا رہا ہے۔ جرمن پریس ایجنسی کے مطابق یہ یادگاری تقریب پولینڈ میں قائم نازی کیمپ آؤشوٹس کی آزادی کے 74 برس پورے ہونے پر منعقد ہو رہی ہے۔ […]

پاکستان ترقی پزیر ممالک کے لیے مثال بنے گا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہی ملک جو آج مشکل حالات میں ہے، انشاء اللہ یہی ملک ترقی پزیر ممالک کے لیے مثال بنے گا۔ بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ’پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جب حکومت سنبھالی اور معاملات […]

سانگلہ ہل: پاکستان اور برطانیہ کے مشترکہ آپریشن میں مطلوب ملزم گرفتار

اسلام آباد:پاکستان اور برطانیہ نے سانگلہ ہل میں مشترکہ آپریشن کرکے برطانیہ کو مطلوب ملزم گرفتار کرلیا۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق سانگلہ ہل میں ہونے والے مشترکہ آپریشن میں چوہدری اخلاق حسین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن نے بتایا کہ اخلاق حسین پر بچوں سے زیادتی کا الزام ہے اور ملزم […]

پاکستان کا نصر میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ

پاکستان نے کم فاصلے تک زمین سے زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے والے نصر بیلسٹک میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات اور دیگر متعلقہ حکام نے تجربے کا معائنہ کیا ۔ […]