عمران تو سلیکٹڈ ہیں، بلاول کیا ہیں؟

عمران خان تو ٹھہرے سلیکٹڈ وزیر اعظم ، سوال اب یہ ہے کہ قبلہ بلاول بھٹو کتنے لاکھ ووٹوں سے پیپلز پارٹی کے چیئر مین منتخب ہوئے تھے ؟ عمران خان پرہم خاک نشیں کچھ تنقید کریں تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن یہ بلاول ؟ چھاج بولے تو بولے چھلنی کیوں بولے جس […]

جنوبی افریقا نے پاکستان کوشکست دیکر 5 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 241 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 40 […]

الوداع بابا رحمتا

’’بابا رحمتا‘‘ نامی خطاب، لقب یا تلمیح کو انہوں نے خود اپنے لئے پسند فرمایا۔ ججوں کے کوڈ آ ف کنڈکٹ میں لکھا ہے کہ جج کو اپنے کام کی وجہ سے کافی شہرت ملتی ہے، اس سے زیادہ شہرت جج کو نہیں لینی چاہئے۔ حال ہی میں چیف جسٹس اسلام آباد نے اسی کی […]

معیشت سے معاشرت تک

قبل از وقت حالات کی سنگینی کا اندازہ ہو تو بندہ ذہنی طور پر تیار ہو جاتا ہے اور اگر ذہنی و نفسیاتی طور پر تیار ہو تو جھٹکا کم لگتا ہے، شاک کی شدت بھی نسبتاً قابل برداشت ہو جاتی ہے جیسے سڑک پر اچانک کھڈا سامنے آجائے تو پورا جسم جھنجھنا اٹھتا ہے […]

افغان باقی، کہسار باقی

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ نے اپنی شاعری کے مجموعے ’’پیامِ مشرق‘‘ کو افغانستان کے بادشاہ غازی امان اللہ خان کے نام معنون کیا تو ناقدین نے اقبالؒ پر ایک بادشاہ کی خوشامد کا الزام لگا دیا۔ یہ غازی امان اللہ کون تھا؟ یہ وہ شخص تھا جس نے 1919ءمیں اُس زمانے کی سپرپاور برطانیہ کو […]

ترجیحات کا مسئلہ

آئین شکنی بڑا جرم ہے یا مالی بد عنوانی؟ انسانی جان کی حرمت زیادہ ہے یا میرے خود ساختہ تصوراتِ مذہب و سماج کی؟ معلوم نہیں کبھی یہ سوالات کسی سروے کا موضوع بنے ہیں یا نہیں۔ میں یہ بھی نہیں جانتا کہ انہیں میڈیا یا کسی سماجی فورم پر زیرِ بحث لایا گیا ہے […]

مظفرآباد میں یونیورسٹی طلبہ اور پولیس کے درمیان تصادم،لاٹھی چارج اور شیلنگ میں 20 طلبہ زخمی، تدریسی عمل معطل

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بدھ کے روز آزادجموں کشمیر(اے جے کے) یونیورسٹی کے طلبہ اور پولیس کے درمیان کئی گھنٹوں تک تصادم جاری رہا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد طلبہ اور لگ بھگ 8 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ، پولیس نے لاٹھی چارج ، آنسو گیس شیلنگ اور […]

شدید ٹھنڈ انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب کرسکتی ہے؟

ایک ٹھنڈ ہوتی ہے جس میں آپ سردی سے لطف اندوز ہونے کی صرف اداکاری کرتے ہیں، پھر ایک سردی ایسی ہوتی ہے، جس میں دانت کٹکٹاتے ہیں، آگ سینکتے ہیں اور آپ کو ہر وقت دھڑکا لگا رہتا ہے کہ آپ کی قلفی ابھی جمی اور تبھی جمی۔ اور پھر ایک سردی ایسی بھی […]

عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ آزاد شہری ہے،جہاں چاہے جاسکتی ہے:دفتر خارجہ

اسلام آباد: آسیہ بی بی سے متعلق ترجمان دفترخارجہ کا مؤقف سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہے، وہ اپنی […]

بدھ : 30 جنوری 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان میں اکیلے ہی اقتدار کی خواہش نہیں رکھتے، طالبان[/pullquote] طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کی مستقبل کی انتظامیہ میں اکیلے ہی اقتدار حاصل کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے بلکہ افغان اداروں کے ساتھ مل کر رہنے کی امید کر رہے ہیں۔ قطر میں طالبان کے ایک ترجمان سہیل شاہین کے مطابق افغانستان […]