پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 75 پیسے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 92 روپے 88 پیسے ہو […]

ویلڈن عمران خان ! بھارتی شخصیات بھی پاکستانی وزیراعظم کے فیصلے کی معترف

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے اعلان کا بھارتی صحافیوں اور سیاستدانوں کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں گرفتار بھارتی ائیر فورس کے پائلٹ ابھی نندن کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر کل رہا کرنے […]

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ سے زائد ڈالر کا اضافہ

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 51 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر 62 لاکھ ڈالر کم ہو کر 8 ارب 3 کروڑ ڈالر ہو گئے […]

ترک صدر کی وزیراعظم عمران خان کی امن اور مذاکرات کی کوششوں کی تعریف

انقرہ : پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں ترک صدر طیب اردگان اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر طیب اردگان اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم […]

پاکستان نے بھارتی حملے کا اتنا جواب دیا جتنا ضروری تھا: راجہ پرویز اشرف

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی حملے کا اتنا جواب دیا جتنا ضروری تھا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ او آئی سی کے اجلاس کا بائیکاٹ […]

وزیراعظم عمران خان کا گرفتار بھارتی پائلٹ کو کل رہا کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے گرفتار بھارتی ائیر فورس کے پائلٹ کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر کل رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان نے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے دو بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا تھا اور ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کر لیا تھا۔ لائن آف […]

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارتی جارحیت کا مؤثر جواب دینے پر مسلح افوج کی تعریف

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے امن اقدامات کے حوالے سے حکومتی حکمت عملی پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سلامتی کی تازہ صورتحال سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا جب کہ وزارت خارجہ اور وزارت دفاع کے […]

جمعرات:28 فروری 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]اماراتی ولی عہد محمد بن زاید کا پاک بھارت وزرائے اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ[/pullquote] ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم سے رابطہ کرکے مذاکرات پر زور دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان […]

کیا ابھینندن کو جنیوا کنونشن کے تحت رہائی مل سکتی ہے؟

انڈیا اور پاکستان نے گذشتہ روز ایک دوسرے پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کے نئے الزامات عائد کیے اور پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے لائن آف کنٹرول عبور کر کے پاکستان میں داخل ہونے والے دو انڈین طیاروں کو مار گرایا ہے اور ایک پائلٹ کو حراست میں لیا ہے۔ […]

پاکستان اور بھارت سے حوصلہ افزا خبریں موصول ہورہی ہیں: امریکی صدر

ہنوئی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حالیہ صورتحال کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ویتنام کے شہر ہنوئی میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت سے حوصلہ افزا خبریں موصول ہورہی ہیں اور امید ہے بڑے عرصے سے جاری پاک […]