العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے سزا معطلی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو عدالتِ عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں وفاق، نیب، جج احتساب عدالت اور سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو […]

زرداری نے وزیر خارجہ کی او آئی سی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی مخالفت کردی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری نے وزیر خارجہ کی او آئی سی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی۔ قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے پاکستانی پائلٹ حسن صدیقی کو بھارتی طیارہ گرانے پر خراج تحسین پیش کیا۔ آصف زرداری نے […]

شاہ محمود قریشی کا او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت اجلاس کے دوران […]

طالبان کا افغان ملٹری بیس پر حملہ، دو طرفہ فائرنگ

کابل: طالبان نے افغان فوج کے ملٹری بیس پر حملہ کردیا جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے جنوبی صوبہ ہلمند میں فوجی بیس کو نشانہ بنایا جس کی تصدیق گورنر آفس نے بھی کردی۔ گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]

کراچی: بن قاسم ٹاؤن میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

کراچی: بن قاسم ٹاؤن میں 9 سالہ بچی کی لاش پانی کی ٹنکی سے ملی جسے زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ میڈیکو لیگل آفیسر ( ایم ایل او) کی رپورٹ کے مطابق 9 سالہ خدیجہ بتول کے ساتھ زیادتی کی گئی جب کہ بچی کی گردن پر تشدد کے نشانات موجود ہیں، جسے گلے […]

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور آج پھر نام نہاد آپریشن کے نام پر دو کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑہ کا محاصرہ کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی۔ قابض […]

بھارتی پائلٹ کی رہائی امن کی جانب بڑھنے کی پیشکش ہے: ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی بھارت کو امن کی جانب بڑھنے کی پیشکش ہے۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس کی چیف آف اسٹاف ماریا لوئیزا ریبیورو کو انٹرویو کے دوران ملیحہ لودھی نے خطے […]

جنگ سے بچنا ہی دانش مندی ہے ۔

بھارتیوں نے پلوامہ حملہ کی آڑ میں پاکستان کو نشانہ بنانے کی جرات بہت سوچ سمجھ کر کی ہے ۔ انہوں نے اپنے تئیں بہترین وقت کا انتخاب کیا ہے جب پاک چین تعلقات میں ماضی ایسی گرم جوشی نہیں ۔پاکستانی معیشت تیزی سے دیوالیہ ہونے جا رہی ہے ۔اسٹیبلشمنٹ کی ماضی کی حلیف اور […]