رقم کے بدلے 500 افراد کو قتل کرنے والا اجرتی قاتل

برازیل: دنیا کے خطرناک ترین اجرتی قاتلوں میں سے ایک جولیو سانٹانا بھی ہیں جو اب تک 500 سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتارچکے ہیں لیکن انہوں نے اپنے ہاتھوں سے مارے جانے والے افراد کی تعداد کی گنتی 492 پر روک دی ہے۔ سانٹانا نے اب تک سیاستدانوں، بااثر لوگوں، سونے کے […]

پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی:ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ یہ 1971 نہیں، اب نہ وہ فوج ہے نہ وہ حالات ہیں جبکہ پی ٹی ایم کو پیغام دیا کہ اس کی مہلت اب ختم ہوچکی۔ [pullquote] مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کا فیصلہ[/pullquote] ڈی جی آئی ایس […]

سری لنکا میں بم دھماکوں کے بعد چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد

کولمبو: سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں خودکش حملوں کے بعد حکومت نے ملک بھر میں عوامی مقامات میں فوری طور پر چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سری لنکن صدرمیتھریپالا سریسینا کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں چہرے ڈھاپنے پر پابندی کا فیصلہ ملک کی موجودہ سیکیورٹی […]

اوگرا نے پیٹرول 14 روپے تک مہنگا کرنے کی سفارش کردی، ذرائع

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنےکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوارسال کردی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے یکم مئی سے پیٹرول 14 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 89 پیسے اضافے کی سفارش کی […]

حکومت کا مدارس کو وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہےکہ حکومت نے تمام مدرسوں کو وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ تمام علمائے کرام مدرسوں کو مین اسٹریم میں لانے پر متفق ہیں۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ […]

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری، فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور […]

اسلام آباد: وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر پاک امریکا مذاکرات

اسلام آباد: وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر پاک امریکا مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور ایلس ویلز کے ساتھ وفود کی سطح پر پاک امریکا مذاکرات سے آگاہ کیا۔ ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ مذاکرات […]

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کیلئے پولنگ

نئی دلی: بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے جب کہ مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔ بھارت کی 9 ریاستوں میں لوک سبھا کی 72 نشستوں کے لیے رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ جن ریاستوں میں […]

جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم کی وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں دو خواتین ملزمان کے بعد اور ایک ملزم نے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست دے دی جب کہ عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 9 مئی تک توسیع کردی۔ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک نے […]

کیا یہ ہے تبدیلی ؟

پچھلے دنوں وزیراعظم عمران خان نے اپنے کئی ساتھیوں کو فارغ کردیا۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ وننگ ٹیم تھی ہی نہیں۔ اُن کا صرف ایک ہی کام تھا، گزشتہ حکومتوں پر تنقید کرنا۔ نتیجہ وہی نکلا جو نکلنا تھا۔ وزیراعظم کسی کو آپ کی نیت پر شک و شبہ نہیں ہے مگر آپ کی […]